• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مسالک و مذاہب کا اختلاف اپنی جگہ پر ، لیکن ممتاز قادری والے معاملے کو اس کی بھینٹ چڑھانا تنگ نظری معلوم ہوتا ہے ، ممتاز قادری کو یہاں ایک ’’ بریلوی ‘‘ کہہ کر مقابلے میں اہل حدیث ، دیوبندی لانے کی بجائے ، قادری کو ایک اسلام پسند سمجھیں ، اور مقابلے میں بزعم خود ’’ آزاد خیال ‘‘ لوگوں کو رکھیں ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کوئی بھی کلمہ گو مسلمان گناہ گار تو ہو سکتا ھے مگر توہین رسالت نہیں، پلان کیا گیا سیاسی قتل جسے توہین رسالت میں پیش کیا جا رہا ھے اگلی حکومتوں میں سامنے آ ہی جائے گا۔

والسلام
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کوئی عالم میرے سامنے تو آئے جو سلمان تاثیر کے قتل کو جائز قرار دے میں اس کے ہاتھ چومنے کو تیار ہو .....

پہلے فضل الرحمن کے ہاتھ چومنا چاہئے انکو اور اسکے ساتھ کھڑے مفتی منیب ہیں شاید جو خاموش رہ کر اسکی تائید کر رہے ہیں اسکے بھی چومنا چاہئے محترم علامہ اشرفی کو غالبا اس ویڈیو کے مطابق واللہ اعلم
لنک
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
Last edited:
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
مسالک و مذاہب کا اختلاف اپنی جگہ پر ، لیکن ممتاز قادری والے معاملے کو اس کی بھینٹ چڑھانا تنگ نظری معلوم ہوتا ہے ، ممتاز قادری کو یہاں ایک ’’ بریلوی ‘‘ کہہ کر مقابلے میں اہل حدیث ، دیوبندی لانے کی بجائے ، قادری کو ایک اسلام پسند سمجھیں ، اور مقابلے میں بزعم خود ’’ آزاد خیال ‘‘ لوگوں کو رکھیں ۔
الله تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔ کیا ہی خوب الفاظ لکھے ہیں ۔
 
Top