محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
عبد اللہ بهائیسلفی صاحب سے پوچھیے وہ عالم ہیں۔
آپ مطالعہ کریں اور نیٹ پر موجود ہر چیز کا اعتبار نا کریں
عبد اللہ بهائیسلفی صاحب سے پوچھیے وہ عالم ہیں۔
جی وہ دار الکفر بن جائے گا کیوں کہ وہاں اسلامی حکومت نہیں رہی۔ سپین پہلے مسلمانوں کا ملک تھا ۔ صلیبیوں نے اُس پر قبضہ کر لیا تھا اور ابھی تک اُن کا ہی قبضہ ہے تو اب کیا آپ اُس کو اسلامی ملک کہتے ہیں یا کافر ملک کہتے ہیں؟یا کسی اسلامی ملک پر کفار کا قبضہ ہوجائے اور وہاں کفار کی حکومت قائم ہوجائے تو کیا وہ دارالکفر بن جاتا ہے
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
ویسا یہ سوال میرا بھی ہے اگر کسی اسلامی ملک کے حکمران مرتد ہوجائیں تو کیا وہ ملک دارالکفر کہلائے گا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
یا کسی اسلامی ملک پر کفار کا قبضہ ہوجائے اور وہاں کفار کی حکومت قائم ہوجائے تو کیا وہ دارالکفر بن جاتا ہے
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
جیسا استعماری دور میں ہوا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
مثال کے طور پر اگر پاکستان پر امریکہ کا قبضہ ہوجائے(نعوذ باللہ) اور اس کی حکومت قائم ہوجائے تو جب تک پاکستان کے مسلمان پاکستان کو آزاد نہی کراتے اس وقت تک پاکستان دارالکفر رہے گاجی وہ دار الکفر بن جائے گا کیوں کہ وہاں اسلامی حکومت نہیں رہی۔ سپین پہلے مسلمانوں کا ملک تھا ۔ صلیبیوں نے اُس پر قبضہ کر لیا تھا اور ابھی تک اُن کا ہی قبضہ ہے تو اب کیا آپ اُس کو اسلامی ملک کہتے ہیں یا کافر ملک کہتے ہیں؟
اور اس کا بھی جواب دیں دےویسا یہ سوال میرا بھی ہے اگر کسی اسلامی ملک کے حکمران مرتد ہوجائیں تو کیا وہ ملک دارالکفر کہلائے گا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
جی بلکل اگر آپ کو کوئی شک ہے تو علماء سے پوچھ لیں سلفی صاحب یہاں پر ہی موجود ہیں۔مثال کے طور پر اگر پاکستان پر امریکہ کا قبضہ ہوجائے(نعوذ باللہ) اور اس کی حکومت قائم ہوجائے تو جب تک پاکستان کے مسلمان پاکستان کو آزاد نہی کراتے اس وقت تک پاکستان دارالکفر رہے گا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk