• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
مثال کے طور پر اگر پاکستان پر امریکہ کا قبضہ ہوجائے(نعوذ باللہ) اور اس کی حکومت قائم ہوجائے تو جب تک پاکستان کے مسلمان پاکستان کو آزاد نہی کراتے اس وقت تک پاکستان دارالکفر رہے گا


Sent from my SM-G360H using Tapatalk
اِس کا جواب میں نے پہلے بھی دیا ہے اور ساتھ میں سپین والی مثال بھی دی تھی۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اسکا بهی جواب دے دیا کہ آپ کی تشبیہ غلط ہے
یہ بهی کہا کہ جہیمان پر بات کرو
کیسے غلط ہے؟ آپ نے جواب نہیں دیا۔ جس کو آپ جواب کہہ رہے ہیں وہ آپ کے علمِ کلام کا نمونہ تھا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم اسژاق بهائی نے گذشتہ روز آپ کو مفید لنک بهی دئیے تہے تا کہ آپ پڑہیں سمجہیں
کیا پڑہا اور کیا سمجہا
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہم تنگ آ گئے ہیں ٹک ٹک ٹک ٹک کر کے ٹائپنگ کرنے سے اور ابھی تک ہمارے سوالات کے جوابات نہیں ملے۔ اب ہم اِس فارم سے خروج کرنے لگے ہیں۔ اب ہم کل ہی آئیں گے اِس فارم پر۔ شائد کے آپ اُس وقت تک جوابات دے چکے ہوں۔ ان شاء اللہ و السلام علیکم
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عبداللہ بهائی
زمینی حقائق سے نظر اندازی کیوں
ایک غلط عمل پر اس شخص کا دفاع کیا معنی؟
 
Top