• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
السلام علیکم



محترم بس ہو گئے، آپکو کچھ بھی نہیں ملے گا، میں آپکو دکھاؤں گا شہزادی بھی آئی تھی اور اس کی تصاویر بھی مگر مکمل اسلامی لباس میں، لیکن اس کا اس سے دور تک کوئی کنکشن نہیں۔



فرانس سے جو تین کمانڈو آئے تھے ان کی تصویر یہاں کلک کر کے دیکھو، یہ کمانڈو لگتے ہیں ان کے درمیان ایک سعودی گارڈ بھی ہے۔ انہیں کعبہ نہیں بلایا گیا تھا وہاں داخلہ منع تھا اور ہے، جس پر سعودی فورس کنٹرول حاصل نہیں کر پائی وہ ان تینوں کے بس کی بات بھی نہیں تھی چاہے مانیٹرنگ ہی کیوں کر رہے تھے، اب اگلے کلپس میں 5:14 پر دیکھو افواج پاکستان۔ اور اس میں کمانڈو بھی ہیں مگر پہچانو گے کیسے، سمائل!

وقت ملنے پر میں الگ سے ایک دھاگہ بناؤں گا صرف معلومات اور سمجھنے کے لئے،

والسلام
بہت حوب میں بھی کہوں شہزادی آئی تو تھی مگر غائب کہاں پر ہو گی۔ چلو ابھی بہت کچھ باقی ہے۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اور یہ بھی بتائیے کہ شہزادی کون سے ملک کی تھی مذہب کیا تھا اور کس کس جگہ کی سیر کی تھی۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اور یہ بھی بتائیے کہ یہ صلیبی فوجی تھے فرانس کے یا مسلمان ۔ کیوں کہ ابھی مجھے ایک اور کہانی پڑھنے کو ملی ہے جس میں لکھا ہے یہ مسلمان تھے کیوں کہ اُس وقت فرانس کی فوج میں بہت مسلمان تھے۔ واللہ اعلم
اور کیا یہ کمانڈو حرم کی حدود میں کھڑے ہیں؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
میں نے پچھلی پوسٹ میں کہا تھا شہزادی آئی تھی۔ پھر مجھے ڈھونڈنے کے باوجود اِس کی دلیل نہیں ملی جبکہ پہلے میں اِس واقع کو کہیں پڑھ چُکا تھا ۔اب اُن حضرت نے کہا ہے کہ وہ آئی تھی۔ تو میں نے کہا ہے کہ اُس کی تصویر اور دیگر معالومات کے بارے میں بتائیں۔ ابھی اگر وہ شہزادی کی معالومات دیں گے تو آپ کو بھی شہزادی کا ثبوت مل جائے گا اور مجھے بھی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺑﺲ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﺁﭘﮑﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ، ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﺳﻼ‌ﻣﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻨﮑﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ-
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
جس علاقے کا نام اس وقت سعودی عرب ہے ، صحابہ کے زمانے میں اس کا نام کیا تھا ؟ یا سعودی عرب نام سے پہلے اسے کیا کہا جاتا تھا ؟ یاد رہے سعودی حکومت صرف تین چار شہروں پر مشتمل نہیں ہے ۔
صحابہؓ کے زمانے میں اِس ملک کا نام دولت الاسلامیہ تھا۔
 
Top