• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بھائ جان. یہ کاپی پیسٹ پر اتنا بکھیڑا کیوں. اگر انکی بات غلط ھے تو انکی تردید کر دو.
بیکار میں ھی بحث کر رھے ھو. کاپی پیسٹ میں کونسی برائ ھے. ذرا مجھے بتاؤ. یا اسکو بھی اختلافی مسئلہ بنانا چاھتے ھو. عجیب رویہ ھو گیا ھے. اسمیں بھی اختلاف. قابل رحم حالت ھو گئ ھے مسلمانوں کی.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

محترمی! کاپی پیسٹ کا ذکر میں نے کیا تھا اور وہاں دوسری جگہ کا لنک بھی دیا تھا. باقی اسحاق سلفی بھائی کا میں احترام کرتا ہوں.
وہ ایک پوسٹ تھی اور اس پر بات میری طرف سے ختم سے ختم ہو گئی تھی اور شاید اسحاق بھائی کی طرف سے بھی.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
لیکن اشماریہ بھائ جان بات تو اب بھی چل رھی ھے. یہ لوگ ایک دوسرے پر طنزیہ جملے کس رھے ھیں. کیا یہاں کوئ بھی علمی بات نہیں ھوتی؟؟؟
یہ بہت غلط بات ھے. بات اچھے انداز میں ھونی چاہیۓ. یہ نا بھولیں کہ سب مسلمان ھی ھیں. اگر اپنی زور آزمائ دکھانی ھے تو ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله کی طرح غیر مسلموں کو دعوت وتبلیغ میں دکھائیں. بحث ھو لیکن بہتر انداز میں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
اشماریہ بھائ جان میں نے آپکا لنک دیکھا. لیکن اس لنک میں تو ایسا کچھ نہیں ھے کہ اسحاق بھائ جان نے غلط بولا ھو. انھوں نے تو ایک بات کو صرف نقل کیا ھے. اور نقل کفر کفر نہ باشد
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اس پورے مکالمے کو دیکھ کر بہت دکھ ھوا.
انسان اس قدر گر جاتا ھے آج دیکھ لیا.
امت کو اور بھی مسائل درپیش ھیں. انکی طرف توجہ دیں.
بھائ جان میرا نام ابتسامہ نہیں شاد ھے. اس مکالمے میں آپ بھی شامل ھیں.
بھائ جان. یہ کاپی پیسٹ پر اتنا بکھیڑا کیوں. اگر انکی بات غلط ھے تو انکی تردید کر دو.
بیکار میں ھی بحث کر رھے ھو. کاپی پیسٹ میں کونسی برائ ھے. ذرا مجھے بتاؤ. یا اسکو بھی اختلافی مسئلہ بنانا چاھتے ھو. عجیب رویہ ھو گیا ھے. اسمیں بھی اختلاف. قابل رحم حالت ھو گئ ھے مسلمانوں کی.
لیکن اشماریہ بھائ جان بات تو اب بھی چل رھی ھے. یہ لوگ ایک دوسرے پر طنزیہ جملے کس رھے ھیں. کیا یہاں کوئ بھی علمی بات نہیں ھوتی؟؟؟
یہ بہت غلط بات ھے. بات اچھے انداز میں ھونی چاہیۓ. یہ نا بھولیں کہ سب مسلمان ھی ھیں. اگر اپنی زور آزمائ دکھانی ھے تو ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله کی طرح غیر مسلموں کو دعوت وتبلیغ میں دکھائیں. بحث ھو لیکن بہتر انداز میں.
اشماریہ بھائ جان میں نے آپکا لنک دیکھا. لیکن اس لنک میں تو ایسا کچھ نہیں ھے کہ اسحاق بھائ جان نے غلط بولا ھو. انھوں نے تو ایک بات کو صرف نقل کیا ھے. اور نقل کفر کفر نہ باشد
اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ۔۔۔ ابتسامہ (ابتسامہ آپ کا نام نہیں۔۔۔ ابتسامہ)
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
الحمد للہ میں نے سوائے قرآنِ پاک، فرامینِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا تفسیر کے علاوہ کبھی کوئی تحریر کسی عالم کی کتاب سے کاپی پیسٹ نہیں کی۔ نہ ہی کسی عالم کی انگلی پکڑ کر چلا ہوں۔ علماء جو کچھ لکھتے ہیں اس کا مطالعہ کرتا ہوں۔ ان کے دلائل (خواہ وہ کسی بھی مسلک کا ہو) کو اصل کتب (قرآن و حدیث و تفسیر) میں دکھتا ہوں۔ جو مفہوم قرآن و حدیث کے موافق ہوتا ہے اسے اپنے الفاظ میں پیش کرتا ہوں۔
دعویٰ آپ لوگوں کا یہ ہے کہ جن آئمہ کا مسلک ” قرآن و حدیث “کے مطابق ہو اس پر چلنا ہے اور ہو یہ رہا ہے کہ ”فلاں کا قول یہ ہے“۔ کہاں جاتا ہے آپ لوگوں کا اہلحدیث ہونے کا دعویٰ جب آپ نے آنکھیں بند کر کے ان ”اقوال“ کو پسند فرمالیا۔

جمہور کے اقوال ہی ہیں اگر اتنی قابلیت ہے تو رد کر دو
اور
آپ کا جمہور کی پبروی کا دعوی تو کب کا ملیا میٹ ہو چکا ہے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بھائ جان. یہ کاپی پیسٹ پر اتنا بکھیڑا کیوں. اگر انکی بات غلط ھے تو انکی تردید کر دو.
بیکار میں ھی بحث کر رھے ھو. کاپی پیسٹ میں کونسی برائ ھے. ذرا مجھے بتاؤ. یا اسکو بھی اختلافی مسئلہ بنانا چاھتے ھو. عجیب رویہ ھو گیا ھے. اسمیں بھی اختلاف. قابل رحم حالت ھو گئ ھے مسلمانوں کی.
سید شاد بھائی در اصل عبدالرحمن بھٹی کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے اپنے ہی دلائل کا رد پڑھ کر اب وہ ایسی ہی مراسلات میں اپنی جھینپ مٹا رہے ہیں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائ جان میں نے آپکا لنک دیکھا. لیکن اس لنک میں تو ایسا کچھ نہیں ھے کہ اسحاق بھائ جان نے غلط بولا ھو. انھوں نے تو ایک بات کو صرف نقل کیا ھے. اور نقل کفر کفر نہ باشد
اس لنک میں یہ ہے کہ محققین احناف کا یہ اصول نہیں ہے.
اسحاق بھائی نے ایک اور بھائی کا کلام نقل کیا ہے بلاتحقیق. اس پر میں نے یہ عرض کیا تھا.
باقی ایک دوسرے پر طعن و اعتراضات وغیرہ یہاں چلتے رہتے ہیں. اگر آپ حصول علم کی غرض رکھتے ہیں تو خود کو معتدل رکھ کر جو جہاں سے ملے وہ نوٹ کرتے جائیے بلاتقلید. ان شاء اللہ آسانی رہے گی.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top