• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (قراءت)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ۔۔۔ ابتسامہ (ابتسامہ آپ کا نام نہیں۔۔۔ ابتسامہ)
بھائ جان. پہلی بات تو یہ کہ آپ اس قدر اقتباسات کیوں لے رھے ھیں؟؟؟؟
دوسری بات یہ کہ اب بھی نہیں سمجھا کہ یہ ابتسامہ ھے کیا
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
اس لنک میں یہ ہے کہ محققین احناف کا یہ اصول نہیں ہے
جی یہ ایک الگ بحث ھے. اور ھم جانتے ھیں کہ آپ کا لنک اسی تعلق سے ھے
اسحاق بھائی نے ایک اور بھائی کا کلام نقل کیا ہے بلاتحقیق. اس پر میں نے یہ عرض کیا تھا.
اگر انکے حوالاجات غلط ھیں تو بتائیے. آپ کو بھی علم ھے کہ یہ اصول احناف کا ھے. اصول الشاشی میں یہ اصول موجود ھے. ھم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے.
اب محققین احناف کیا کہتے ھیں یہ الگ مسئلہ ھے. لیکن آپ اس بات کا انکار نہیں کر سکتے کہ کئ علماء احناف کا یہ اصول موجود ھے. اصول الشاشی میں تقسيم الراوي علي قسمين کے تحت اس بات کو دوسری قسم میں ذکر کیا گیا ھے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
هم نے تو یہ بھی پڑھا کہ الهداية كا القرآن قد نسخت ما صنفوا ما قبلها في الشرع من كتب
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی یہ ایک الگ بحث ھے. اور ھم جانتے ھیں کہ آپ کا لنک اسی تعلق سے ھے

اگر انکے حوالاجات غلط ھیں تو بتائیے. آپ کو بھی علم ھے کہ یہ اصول احناف کا ھے. اصول الشاشی میں یہ اصول موجود ھے. ھم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے.
اب محققین احناف کیا کہتے ھیں یہ الگ مسئلہ ھے. لیکن آپ اس بات کا انکار نہیں کر سکتے کہ کئ علماء احناف کا یہ اصول موجود ھے. اصول الشاشی میں تقسيم الراوي علي قسمين کے تحت اس بات کو دوسری قسم میں ذکر کیا گیا ھے.
یہ تو میں بھی نہیں کہہ رہا کہ کسی حنفی عالم نے بھی یہ اصول امام صاحب کی طرف منسوب نہیں کیا۔
لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کہ آپ لنک میں موجود بحث کو پڑھ ہی نہیں رہے۔ بہرحال آپ کی اپنی مرضی ہے۔
والسلام
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
پھر؟
"صنفوا" کو دیکھ کر آگے فرمائیے گا۔
فکر نہ کریں. ھم نہ تو مفتی ھیں. نا ھم کسی عبارت کو غلط انداز میں پیش کرتے ھیں. ھم یہ اچھی طرح سے جانتے ھیں کہ کچھ لوگوں نے تعصب کی بنا پر اس عبارت کا غلط مطلب نکالا ھے. لیکن ھم ان میں سے نہیں. ھم متعصب بھی نہیں الحمد للہ. لیکن ھم کو اس جرات پر یقینا حیرت ھے. جبکہ آپ جانتے ھیں کہ ھدایہ ضعیف احادیث بھی اپنے اندر سموۓ ھوۓ ھے.
خیر یہ نا ھماری فیلڈ ھے اور نا ھم اس میں اپنا دماغ کھپاتے ھیں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
یہ تو میں بھی نہیں کہہ رہا کہ کسی حنفی عالم نے بھی یہ اصول امام صاحب کی طرف منسوب نہیں کیا۔
لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کہ آپ لنک میں موجود بحث کو پڑھ ہی نہیں رہے۔ بہرحال آپ کی اپنی مرضی ہے۔
والسلام
ھم نے سرسری نگاہ ڈالی ھے. آپ اتنا بڑی دعوی نہ کریں. ھم نے دیکھا کہ آپ نے محققین احناف کی نظر میں اس اصول کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ھے. اسی لۓ ھم نے کہا تھا کہ یہ الگ مسئلہ ھے. ھم نے یہ بھی قبول کیا تھا کہ آپ نے اس لنک میں جواب دیا ھے. اس لۓ ھماری باتوں کا غلط مطلب نی نکالیں. یہ ایک ھمبل رکویسٹ ھے. ھم مانتے ھیں کہ ھم آپکی طرح عالم نہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ ھم بات بھی نہیں کرنا جانتے. مع شکریہ.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
فکر نہ کریں. ھم نہ تو مفتی ھیں. نا ھم کسی عبارت کو غلط انداز میں پیش کرتے ھیں. ھم یہ اچھی طرح سے جانتے ھیں کہ کچھ لوگوں نے تعصب کی بنا پر اس عبارت کا غلط مطلب نکالا ھے. لیکن ھم ان میں سے نہیں. ھم متعصب بھی نہیں الحمد للہ. لیکن ھم کو اس جرات پر یقینا حیرت ھے. جبکہ آپ جانتے ھیں کہ ھدایہ ضعیف احادیث بھی اپنے اندر سموۓ ھوۓ ھے.
خیر یہ نا ھماری فیلڈ ھے اور نا ھم اس میں اپنا دماغ کھپاتے ھیں.
قائل نے قرآن سے تشبیہ نسخ میں دی ہے جیسا کہ اصول ہے کہ غیر کامل چیز کو کامل سے تشبیہ دی جاتی ہے. اور مراد کتب فقہ حنفی ہیں. احادیث کے تعلق سے قائل نے نہیں کہا, نہ ہی یہ حدیث کی کتاب ہے.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top