• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین اور اس کام کو ہم سب کے لیے نفع بخش بنائے۔۔آمین

آمین
طنزا ایسا کہنے میں کوئی ہرج نہیں۔۔
ارے کیسی باتیں کرتی ہیں جی آپ، بھلا ہم کیوں آپ پر طنز کریں ۔۔۔ سوچنے والا آئیکون
کیونکہ میری انگریزی کے متعلق عمومی اور مقبول ترین کہاوت۔۔ میرا انگریزی میں"اوور کانفیڈینس"(ُاعتماد کی مثبت حد کراس) ہونا ہے۔۔فارم کے کسی دوسرے رکن کو ہی دکھا لیجیے۔۔ہر جملے میں دو،تین غلطیوں کی نشاندہی کر دی جائے گی!!
آپ اس قدر بہترین ترجمہ کر رہی ہیں، جن سے ہمیں گمان ہوا کہ آپ انگلش میں مہارت رکھتی ہیں۔ماشاءاللہ
بہرحال اللہ سبحانہ وتعالٰی مجھے اس سے بہتر بننےکی ہمت دے جس کا حسنِ ظن رکھا گیا۔۔
آمین ثم آمین
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ممبران محدث فورم،
گزارش ہے کہ میں نے اس فورم میں نئی شمولیت اختیار کی ہے، میں نہایت مشکور ہونگا اگر پرانے ممبران مجھے پوسٹ لگانے اور پیغام مرتب کرنے اور اپلوڈ کرنے کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ممبران محدث فورم،
گزارش ہے کہ میں نے اس فورم میں نئی شمولیت اختیار کی ہے، میں نہایت مشکور ہونگا اگر پرانے ممبران مجھے پوسٹ لگانے اور پیغام مرتب کرنے اور اپلوڈ کرنے کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر! محدث فورم پر خوش آمدید، آپ اپنا تعارف اس سیکشن میں کروائیں، مزید وہاں آپ کا گائیڈ کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
گزارش ہے کہ اوپر جو آپ نے پوسٹر لگایا تھا اس کو دوبارہ لگا دیں۔
 
محترم بھائی۔۔۔ اگر آپ تعارف کروانے کا طریق کار سمجھا دیں ، تو تعارف کروانے کے قابل ہو سکوں گا۔۔۔ جزاک اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی۔۔۔ اگر آپ تعارف کروانے کا طریق کار سمجھا دیں ، تو تعارف کروانے کے قابل ہو سکوں گا۔۔۔ جزاک اللہ
محترم بھائی! اس سیکشن میں جائیں، وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہو گا، وہاں کلک کریں۔ تصویر دیکھیں

پہلے خانے میں عنوان لکھیں۔ دوسرے میں اپنا تعارف لکھ دیں اور "موضوع شامل کریں" پر کلک کر دیں۔
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
محترم بھائی! اس سیکشن میں جائیں، وہاں بائیں جانب ایک بٹن ہو گا، وہاں کلک کریں۔ تصویر دیکھیں

پہلے خانے میں عنوان لکھیں۔ دوسرے میں اپنا تعارف لکھ دیں اور "موضوع شامل کریں" پر کلک کر دیں۔
محترم ارسلان بھائی ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
 
Top