• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
محترم ممبران:

میں نے کچھ پوسٹیں لگائیں ہیں تاکہ ایک طرف میں فورم میں پوسٹ لگانے کے طریق کار سے آگاہ ہو جاؤں اور دوسری طرف معزز ممبران کے نکتہ نظر سے آگاہ ہوجاؤں کہ فورم پر پوسٹ کا معیار کیا ہونا چاہئیے؟۔۔۔ امید ہے اس سلسلے میں میری راہنمائی کی جائے گی،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم ممبران:

میں نے کچھ پوسٹیں لگائیں ہیں تاکہ ایک طرف میں فورم میں پوسٹ لگانے کے طریق کار سے آگاہ ہو جاؤں اور دوسری طرف معزز ممبران کے نکتہ نظر سے آگاہ ہوجاؤں کہ فورم پر پوسٹ کا معیار کیا ہونا چاہئیے؟۔۔۔ امید ہے اس سلسلے میں میری راہنمائی کی جائے گی،
بھائی جان یہ گفتگو باہر کریں۔ اس تھریڈ میں آ جائیں۔
بیٹھک
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
Allah gives, gives, gives and forgives. Man gets, gets, gets and forgets.​
[Quotation]​
--​
Also remember that Allah says in the Quran:​
وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ
And (remember) when your Lord proclaimed: "If you give thanks (by accepting Faith and worshipping none but Allah), I will give you more (of My Blessings), but if you are thankless (i.e. disbelievers), verily! My Punishment is indeed severe."​
اور جب تمہارے رب نے اعلان کیا تھا: اگر تم شکر کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو پھر میرا عذاب بھی بڑا سخت ہے۔​
[Al-Quran, Surat Ibrahim 14, Verse 7, Part 13]​
اللہ سبحانہ وتعالٰی نعمتوں سے نوازتا ہے۔۔نوازتا ہے ۔۔۔مزید نوازتا ہے اور معاف کر دیتا ہے
اور انسان نعمتیں حاصل کرتا ہے۔۔کرتا ہے اور کرتا رہتا ہے اور بھول جاتا ہے
یاد کیجیے کہ اللہ سبحانہ وتعالٰی نے قرآنِ مجید میں کیا فرمایا ہے"اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں مزید عطا کروں گا"سورۃ ابراہیم
 
Top