آپ کی یہ پوسٹ چیخ چیخ کا پکار رہی ہے کہ آپ کے پاس مرزا قادیانی کی بدزبانیوں کا کوئی جواب نہیں ، اور آپ اس پر پشیماں اور شرمندہ بھی ہیں ، لیکن ملت قادیانیہ برطانیہ سے آپ کا کنٹریکٹ آپ کو حقیقت تسلیم کرنے سے مانع ہے ۔ ورنہ آپ کھل کر کہہ دیں کہ قادیانی ایک جھوٹا ، دغا باز ، بے شرم و بے حیا شخص تھا ، اس کی کتابوں کی روشنی میں اسے نبی کیا ، ایک عام شخص تسلیم کرنا مشکل ہے ۔
اگر قادیانی واقعتا ہی اس قدر مہذب اور با اخلاق ہوں تو عام لوگوں کی بجائے ، سب سے پہلے اپنے آنجہانی پیشوا سے براءت کا اظہار کریں ، کیونکہ جس قدر فحش گوئی اور بے حیائی کا اظہار اس نے کیا ہے ، دنیا جانتی ہے ۔