- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علی من اتبع الهدی!
دیکھیں مرزا قادیانی نے کیا کہا ہے:
اور ااپنی دعوت کی تصدیق نہ کرنے والے یعنی تمام مسلمانوں کو مرزا قادیانی نے گالی دی ہے!
میاں جی! اگر آپ کی عقل و خرد جواب دے چکی ہے، تو اس وجہ سے دوسروں پر تو تہمت نہ دھریں!جناب اس میں بالکل نہیں لکھا کیوں جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کتنے جھوٹ بولیں گے؟ کہاں لکھا ہے؟ جو مجھے نبی نہیں مانتے۔۔۔۔؟
دیکھیں مرزا قادیانی نے کیا کہا ہے:
اور مرزا قادیانی کی دعوت میں مرزا قادیانی کو نبی تسلیم کرنا بھی ہے! مرزا قادیانی کے نبی ہونے کی دعوت کو مسلمان تسلیم نہیں کرتے، اور نہ صرف یہ کہ مرزا قادیانی کی تصدیق نہیں کرتے، بلکہ اسے یعنی مرزا قادیانی کو جھوٹا کہتے ہیں!تلك كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة والمودة وينتفع من معارفها ويقبلني ويصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - مطبوعہ قادیان
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - کمپیوٹرازڈ ایڈیشن (لندن)
اور ااپنی دعوت کی تصدیق نہ کرنے والے یعنی تمام مسلمانوں کو مرزا قادیانی نے گالی دی ہے!
Last edited: