محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ
جناب پوری وڈیو دیکھ لیتے تو اتنے احمقانہ پوائنٹس نہ اٹھاتے.تھوڑی سی ویڈیو سنی ہے پوری سننے کا وقت نہیں ہے۔
سوال اہل فکر کے لیے یہ ہے کہ امامان جلیلان نے یہ دو کام کیوں نہیں کیے:۔
- اس آدمی کو یہ کیوں نہیں کہا کہ تم خود تحقیق کرو اور حدیث معلوم کر کے اس کے مطابق عمل کرو۔
- امام شافعی نے اسے حدیث بتا کر مسئلہ کیوں نہیں بتایا بلکہ حدیث اسے بتائی ہی نہیں۔ جب امام مالک نے پوچھی تو بتائی۔ اسے تو دونوں نے صرف مسئلہ بتایا۔ پھر جب وہ مسئلہ سن کر چل پڑا تو امام مالک نے کہا بھی نہیں کہ رکو تقلید کرو گے کیا؟ حدیث تو سنتے جاؤ۔
معذرتجناب پوری وڈیو دیکھ لیتے تو اتنے احمقانہ پوائنٹس نہ اٹھاتے.
آپ کی تان بس اسی "علمی" پر ٹوٹتی ہے.... اور آپ جو "علمی اکھاڑ پچھاڑ" کرتے ہیں اس سے تو بس......معذرت
اتنا وقت آپ ہی کے پاس ہوگا۔
کوئی علمی موضوع ہوتا تو شاید دیکھ بھی لیتا۔ یہ تو بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ آگے کہنا مناسب نہیں سمجھتا۔
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو مجھ سے کبھی لاشعوری طور پر مخالف کا رد کرتے ہوئے غلطی ہو جاتی ہے اور مخآلف جو اگرچہ میرے نزدیک غلط ہی ہوتا ہے مگر میں اسکا رد کرتے ہوئے اسکے دلائل کی طرف نظر ہی نہیں کرتا اور سمجھ رہا ہوتا ہوں کہ مجھے کیونکہ وہ درست لگ رہا ہے تو اگلے کو بھی درست لگنا چاہئے مگر اگلے اشکالات کیا ہیں اس طرف توجہ نہیں جاتی جیسے گرائمر پڑھاتے ہوئے بھی میں سمجھتا ہوں کہ اگلے کو بھی اسی طرح سمجھنا چاہئے جس طرح مجھے سمجھ آ رہا ہےجناب پوری وڈیو دیکھ لیتے تو اتنے احمقانہ پوائنٹس نہ اٹھاتے.
1۔ میرے خیال میں کچھ کومنٹ کرنے سے پہلے آپ کو پوری ویڈیو سن لینی چاہیے تھے، تو اچھا ہوتا۔ ویسے آپ کی باتوں سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ آپ نے مکمل ویڈیو جو پوسٹ ہے وہ سنی ہے۔ اور اس کے بعد یہ سوال اٹھایا ہے۔تھوڑی سی ویڈیو سنی ہے پوری سننے کا وقت نہیں ہے۔
سوال اہل فکر کے لیے یہ ہے کہ امامان جلیلان نے یہ دو کام کیوں نہیں کیے:۔
- اس آدمی کو یہ کیوں نہیں کہا کہ تم خود تحقیق کرو اور حدیث معلوم کر کے اس کے مطابق عمل کرو۔
- امام شافعی نے اسے حدیث بتا کر مسئلہ کیوں نہیں بتایا بلکہ حدیث اسے بتائی ہی نہیں۔ جب امام مالک نے پوچھی تو بتائی۔ اسے تو دونوں نے صرف مسئلہ بتایا۔ پھر جب وہ مسئلہ سن کر چل پڑا تو امام مالک نے کہا بھی نہیں کہ رکو تقلید کرو گے کیا؟ حدیث تو سنتے جاؤ۔
عجیب سی تعریف ہے تقلید کی۔ حیرت ہے بھائی۔1۔ میرے خیال میں کچھ کومنٹ کرنے سے پہلے آپ کو پوری ویڈیو سن لینی چاہیے تھے، تو اچھا ہوتا۔ ویسے آپ کی باتوں سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ آپ نے مکمل ویڈیو جو پوسٹ ہے وہ سنی ہے۔ اور اس کے بعد یہ سوال اٹھایا ہے۔
2۔ ہم اہل حدیث بھی کبھی کسی کو نہیں کہتے کہ جاؤ خود تحقیق کرو۔
3۔ قرآن وحدیث کے مطابق مسئلہ ہو، چاہے دلیل بیان کی جائے یا نہ کی جائے وہ اتباع میں ہی آئے گا۔ اور ایسا مسئلہ جو قرآن وحدیث کے مخالف ہو، اور کسی کی تقلید میں مان لیا جائے تو یہ تقلید میں آئے گا۔
حیرت آپ کو اس لیے ہوئی ہے کیونکہ جو گمان ہم اہل حدیث حضرات کے بارے میں آپ کے ذہن میں تھا، کہ یہ بھی تقلید کرتے ہیں۔ اور یہ گمان ہم نے نہیں بلکہ آپ نے اپنی طرف سے بنایا ہوا تھا۔ اس گمان کی دیوار گرتے ہیں حیرت محسوس ہونے لگی۔عجیب سی تعریف ہے تقلید کی۔ حیرت ہے بھائی۔
حیرت اس لیے ہوئی ہے کہ تعریف خود ساختہ بھی ہو سکتی ہے؟حیرت آپ کو اس لیے ہوئی ہے کیونکہ جو گمان ہم اہل حدیث حضرات کے بارے میں آپ کے ذہن میں تھا، کہ یہ بھی تقلید کرتے ہیں۔ اور یہ گمان ہم نے نہیں بلکہ آپ نے اپنی طرف سے بنایا ہوا تھا۔ اس گمان کی دیوار گرتے ہیں حیرت محسوس ہونے لگی۔