• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
تھوڑی سی ویڈیو سنی ہے پوری سننے کا وقت نہیں ہے۔
سوال اہل فکر کے لیے یہ ہے کہ امامان جلیلان نے یہ دو کام کیوں نہیں کیے:۔
  1. اس آدمی کو یہ کیوں نہیں کہا کہ تم خود تحقیق کرو اور حدیث معلوم کر کے اس کے مطابق عمل کرو۔
  2. امام شافعی نے اسے حدیث بتا کر مسئلہ کیوں نہیں بتایا بلکہ حدیث اسے بتائی ہی نہیں۔ جب امام مالک نے پوچھی تو بتائی۔ اسے تو دونوں نے صرف مسئلہ بتایا۔ پھر جب وہ مسئلہ سن کر چل پڑا تو امام مالک نے کہا بھی نہیں کہ رکو تقلید کرو گے کیا؟ حدیث تو سنتے جاؤ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

جناب پوری وڈیو دیکھ لیتے تو اتنے احمقانہ پوائنٹس نہ اٹھاتے.
 
معذرت
اتنا وقت آپ ہی کے پاس ہوگا۔
کوئی علمی موضوع ہوتا تو شاید دیکھ بھی لیتا۔ یہ تو بس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ آگے کہنا مناسب نہیں سمجھتا۔
 
آپ کی تان بس اسی "علمی" پر ٹوٹتی ہے.... اور آپ جو "علمی اکھاڑ پچھاڑ" کرتے ہیں اس سے تو بس......
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جناب پوری وڈیو دیکھ لیتے تو اتنے احمقانہ پوائنٹس نہ اٹھاتے.
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو مجھ سے کبھی لاشعوری طور پر مخالف کا رد کرتے ہوئے غلطی ہو جاتی ہے اور مخآلف جو اگرچہ میرے نزدیک غلط ہی ہوتا ہے مگر میں اسکا رد کرتے ہوئے اسکے دلائل کی طرف نظر ہی نہیں کرتا اور سمجھ رہا ہوتا ہوں کہ مجھے کیونکہ وہ درست لگ رہا ہے تو اگلے کو بھی درست لگنا چاہئے مگر اگلے اشکالات کیا ہیں اس طرف توجہ نہیں جاتی جیسے گرائمر پڑھاتے ہوئے بھی میں سمجھتا ہوں کہ اگلے کو بھی اسی طرح سمجھنا چاہئے جس طرح مجھے سمجھ آ رہا ہے
اوپر محترم اشماریہ بھائی کے جو اشکالات ہیں وہ شاید میری خیال میں ایسے نہیں کہ ہماری دلیل کے بغیر ہی قارئین مطمئن ہو سکیں یا اوپر وڈیو دیکھ کر ہی مطمئن ہو سکیں پس ہمیں اپنے آپ کو مطمئن نہیں کرنا بلکہ دوسرے کو دیکھنا ہے واللہ اعلم
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
تھوڑی سی ویڈیو سنی ہے پوری سننے کا وقت نہیں ہے۔
سوال اہل فکر کے لیے یہ ہے کہ امامان جلیلان نے یہ دو کام کیوں نہیں کیے:۔
  1. اس آدمی کو یہ کیوں نہیں کہا کہ تم خود تحقیق کرو اور حدیث معلوم کر کے اس کے مطابق عمل کرو۔
  2. امام شافعی نے اسے حدیث بتا کر مسئلہ کیوں نہیں بتایا بلکہ حدیث اسے بتائی ہی نہیں۔ جب امام مالک نے پوچھی تو بتائی۔ اسے تو دونوں نے صرف مسئلہ بتایا۔ پھر جب وہ مسئلہ سن کر چل پڑا تو امام مالک نے کہا بھی نہیں کہ رکو تقلید کرو گے کیا؟ حدیث تو سنتے جاؤ۔
1۔ میرے خیال میں کچھ کومنٹ کرنے سے پہلے آپ کو پوری ویڈیو سن لینی چاہیے تھے، تو اچھا ہوتا۔ ویسے آپ کی باتوں سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ آپ نے مکمل ویڈیو جو پوسٹ ہے وہ سنی ہے۔ اور اس کے بعد یہ سوال اٹھایا ہے۔
2۔ ہم اہل حدیث بھی کبھی کسی کو نہیں کہتے کہ جاؤ خود تحقیق کرو۔
3۔ قرآن وحدیث کے مطابق مسئلہ ہو، چاہے دلیل بیان کی جائے یا نہ کی جائے وہ اتباع میں ہی آئے گا۔ اور ایسا مسئلہ جو قرآن وحدیث کے مخالف ہو، اور کسی کی تقلید میں مان لیا جائے تو یہ تقلید میں آئے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
1۔ میرے خیال میں کچھ کومنٹ کرنے سے پہلے آپ کو پوری ویڈیو سن لینی چاہیے تھے، تو اچھا ہوتا۔ ویسے آپ کی باتوں سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ آپ نے مکمل ویڈیو جو پوسٹ ہے وہ سنی ہے۔ اور اس کے بعد یہ سوال اٹھایا ہے۔
2۔ ہم اہل حدیث بھی کبھی کسی کو نہیں کہتے کہ جاؤ خود تحقیق کرو۔
3۔ قرآن وحدیث کے مطابق مسئلہ ہو، چاہے دلیل بیان کی جائے یا نہ کی جائے وہ اتباع میں ہی آئے گا۔ اور ایسا مسئلہ جو قرآن وحدیث کے مخالف ہو، اور کسی کی تقلید میں مان لیا جائے تو یہ تقلید میں آئے گا۔
عجیب سی تعریف ہے تقلید کی۔ حیرت ہے بھائی۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
عجیب سی تعریف ہے تقلید کی۔ حیرت ہے بھائی۔
حیرت آپ کو اس لیے ہوئی ہے کیونکہ جو گمان ہم اہل حدیث حضرات کے بارے میں آپ کے ذہن میں تھا، کہ یہ بھی تقلید کرتے ہیں۔ اور یہ گمان ہم نے نہیں بلکہ آپ نے اپنی طرف سے بنایا ہوا تھا۔ اس گمان کی دیوار گرتے ہیں حیرت محسوس ہونے لگی۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
حیرت آپ کو اس لیے ہوئی ہے کیونکہ جو گمان ہم اہل حدیث حضرات کے بارے میں آپ کے ذہن میں تھا، کہ یہ بھی تقلید کرتے ہیں۔ اور یہ گمان ہم نے نہیں بلکہ آپ نے اپنی طرف سے بنایا ہوا تھا۔ اس گمان کی دیوار گرتے ہیں حیرت محسوس ہونے لگی۔
حیرت اس لیے ہوئی ہے کہ تعریف خود ساختہ بھی ہو سکتی ہے؟
 
Top