- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: وُضُوءُ الْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ النَّوْمَ أَوِ الأَكْلَ
جنبی جب سونے یا کھانے پینے کا ارادہ کرے، تو پہلے وضو کرے
(163) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا كَانَ جُنُبًا فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلاَةِجنبی جب سونے یا کھانے پینے کا ارادہ کرے، تو پہلے وضو کرے
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنبی ہوتے اور کھانا یا سونا چاہتے، تو وضو کر لیتے جیسے نماز کے لیے کرتے تھے۔