ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : مَنْ حَلَفَ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّى فَلْيَقُل : لاَ إِلَهَ إِلاَ اللَّهُ
جو ’’لات‘‘ و ’’عزیٰ‘‘ کی قسم کھائے اس کو ’’لا الٰہ الا اللہ‘‘ کہنا چاہیے
(یعنی تجدید ایمان کرے)
(1013) عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَنْ حَلَفَ مِنْكُمْ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ بِاللاَّتِ فَلْيَقُلْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَ مَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أُقَامِرْكَ فَلْيَتَصَدَّقْ وَ فِي رِوَايَةٍ : مَنْ حَلَفَ بِاللاَّتِ وَالْعُزَّى
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ تم میں سے جو شخص اپنی قسم میں یہ کہے کہ لات کی قسم! تو اسے چاہیے کہ ’’لا الٰہ الا اللہ‘‘ کہے اور جو کوئی کسی دوسرے سے کہے کہ آؤ جواء کھیلیں تو وہ صدقہ کرے۔ ‘‘ ایک روایت میں ’’لات‘‘ کے ساتھ ’’عزیٰ‘‘ کا بھی ذکر ہے۔
وضاحت: جس طرح آج نام نہاد مسلمان ’’وطن‘‘ اور ’’قوم‘‘ کے بت کی پوجا کرکے بکھر چکے ہیں، اسی طرح ’’لات اور عزیٰ‘‘ مشرکین مکہ کے بت تھے، جن کی وہ پوجا کرتے تھے ۔