ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
(816) عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم تَزَوَّجَهَا وَ هُوَ حَلاَلٌ قَالَ وَ كَانَتْ خَالَتِي وَ خَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
سیدنا یزید بن اصم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ام المومنین میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا نے خود بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حلال ہونے کی حالت میں نکاح کیا اور میمونہ رضی اللہ عنہا میری اور ابن عباس رضی اللہ عنھما دونوں کی خالہ تھیں۔