• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلدین کی بدعت

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
آٹھ رکعات تروایح کی روایات پر کوئی اعتراض تو کرو
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکمالسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب چند سوال

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے رمضان نماز تہجد کی جماعت کیا کرتے تھے ؟ یا اس کا حکم دیا ہے
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز تہجد کی جماعت مسجد میں فرض نماز کے مصلے پر ہوتئ تھی ؟یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا حکم دیا ہے ؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس نماز تہجد میں مہینے میں ایک قرآن مجید پورا پڑھا کرتے تھے ؟ یا اس طرح پورا قرآن پڑھنے کا حکم دیا ہے
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز تہجد باجماعت مسجد میں ادا کرنے کی تاکید کی ہے یا اس کے برعکس تاکید فرمائی ہے ؟

یاد رہے کہ وہابیہ بدعت کی تعریف میں یہ کہتے ہیں کہ "یہ بھی بدعت ہے کہ كسى مشروع عبادت ميں اپنى طرف سے كوئى اضافہ كرلينا"
نبی صلی للہ علیہ وسلم سے ان ہر امور میں اجازت ثابت ہے، اور اگر حکم ہو جائے تو وہ مندوب نہیں، فرض ہوتی ہے! تراویح مندوب ہے، فرض نہیں!
محض حجت بازی سے کوئی علامہ نہیں بن جاتا!
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
ہمارے رد کفر بھائی ذہنی دیوالیہ پن کا نقطہ عروج ہیں. ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی بریلوی گفتگو کررہا ہو. رد کفر بھائی آپ نے بریلویوں اور دیوبندیوں کی کتنی کفریات کا رد کیا ہے ذرا بتائیں گے. زلزلے سے آنے والا پسینہ پونچھا کہ نہیں. یہ آٹھ رکعت والا معاملہ چھوڑیئے یہ فہم حدیث کا معاملہ ہے جو آپ کی سمجھ سے بالا تر ہے. آپ صرف فہم القیاس پر دھیان دیں اور کتے کی پیشانی چومیں.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
طبع سلیم رکھنے والے برادران مجھے معاف کریں رد کفر بھائی کی اب تک کی گفتگو اور لہجہ سے مجھے یہی محسوس ہوا کہ یہ اسی لب و لہجہ کی خواہش رکھتے ہیں اور شاید یہی دروازہ کھولنا چاہتے ہیں. ممکن ہے دیوبند کی سیر کرانا چاہتے ہوں. ابتسامہ
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
آپ لوگ دلائل کی مانگ کررہے ہیں دلائل سے بات کرنا چاہتے ہیں لیکن مجنوں کی کسی دلیل کسی بات کسی اعتراض سے آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ کچھ کرسکیں گے. یا اتنی اہلیت رکھتے ہیں. شروع سے اب تک پڑھ لیں کسی ایک پوسٹ کی نشاندہی کردیں جس میں معقولیت کو ذرا دخل ہو.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
ذرا ان بہرام صاحب سے ملیے یہ آٹھ کے خلاف ایسے اترے ہیں جیسے بیس کے کتنے بڑے موئد ہیں. جناب کوئی بارات تو گذر نہیں رہی کہ چلر لوٹنے کود پڑے. یہ تو وہی بات ہوئی بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ. کیا کوئی خاص تکلیف ہے آٹھ کے گروہ سے جو بیس کی حمایت میں زہر پی رہے ہیں
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

نبی صلی للہ علیہ وسلم سے ان ہر امور میں اجازت ثابت ہے، اور اگر حکم ہو جائے تو وہ مندوب نہیں، فرض ہوتی ہے! تراویح مندوب ہے، فرض نہیں!
محض حجت بازی سے کوئی علامہ نہیں بن جاتا!
سوال تو تہجد کے بارے کیا تھا جواب تراویح کا دیا ویسے یہ تراویح کیا ہوتی ہے ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال تو تہجد کے بارے کیا تھا جواب تراویح کا دیا ویسے یہ تراویح کیا ہوتی ہے ؟
جو تہجد ہوتی ہے وہی تراویح ہوتی ہے!
اب اگلا سوال یہ تو نہیں کہ تہجد کیا ہوتی ہے؟
 
Top