MD. Muqimkhan
رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2015
- پیغامات
- 248
- ری ایکشن اسکور
- 46
- پوائنٹ
- 70
یہی ہوگا. یہ تو وہی بات ہوئی کہ ع
قاصد کے آتے آتے.....
قاصد کے آتے آتے.....
ویسے میں آپ سے یہ گذارش ہی کروں گا کہ میرے سوالات پر ترتیب وار جواب عنایت فرمادیں قرآن و سنت کی دلیل کے ساتھجو تہجد ہوتی ہے وہی تراویح ہوتی ہے!
اگلا سوال یہ نہیں ہوگا کہ تہجد کیا ہے کیوں کہ تہجد کا ذکر تو قرآن و سنت میں ہمیں ملتا ہے ہاں یہ سوال ضرور ہوگا کہ یہ تراویح کیا ہے ؟ اور کیوں تہجد کو تراویح کہنے کی حاجت پیش آئی ؟اب اگلا سوال یہ تو نہیں کہ تہجد کیا ہوتی ہے؟
دیکھ لے بلبل و پروانہ کی بیتابی کویہی ہوگا. یہ تو وہی بات ہوئی کہ ع
قاصد کے آتے آتے.....
ذرا ان MD صاحب سے بھی ملئے یہ محکمہ چلر لوٹ کے MD ہیں ان کی اسپیسلیٹی آٹھ آنے والی چلر ہے یہ ہر بارات میں پہنچ جاتے ہیں کہ " میں بھی چلر لوٹوں گا" انہیں معلوم نہیں کہ بارات کے دولہا اس چلر لوٹنے کے بارے کہتے ہیں کہذرا ان بہرام صاحب سے ملیے یہ آٹھ کے خلاف ایسے اترے ہیں جیسے بیس کے کتنے بڑے موئد ہیں. جناب کوئی بارات تو گذر نہیں رہی کہ چلر لوٹنے کود پڑے. یہ تو وہی بات ہوئی بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ. کیا کوئی خاص تکلیف ہے آٹھ کے گروہ سے جو بیس کی حمایت میں زہر پی رہے ہیں
بڑھائی شیخ نے داڑھی ہزار سن کی سیجو الگ باندھ کے رکھا ہے وہ مال اچھا ہے
میاں جی! بدعت صرف اصطلاح نہیں، بلکہ ایک لفظ بھی ہے، کسی لفظ کو اس کے لغوی معنی میں استعمال کرنا اصطلاحاً بدعت نہیں ہوتا!ذرا ان MD صاحب سے بھی ملئے یہ محکمہ چلر لوٹ کے MD ہیں ان کی اسپیسلیٹی آٹھ آنے والی چلر ہے یہ ہر بارات میں پہنچ جاتے ہیں کہ " میں بھی چلر لوٹوں گا" انہیں معلوم نہیں کہ بارات کے دولہا اس چلر لوٹنے کے بارے کہتے ہیں کہ
نعم البدعة هذه، " یہ بدعت حسنہ ہے " جبکہ محکمہ چلر لوٹ کے رول میں یہ بات صاف طور سے درج ہے بدعت حسنہ کوئی چیز نہیں ہوتی اور ہر بدعت گمراہی ہے چاہئے وہ حسنہ ہو یا سیئہ اور جس بارات کا دولہا اس چلر لوٹ کو بدعت کہے اس بارات میں محکمے کا MD یاکوئی کارندہ چلر نہیں لوٹ سکتا اگر چلر لوٹی تو اس کے خلاف سوموٹو ایکشن لیا جاسکتا ہے
یہ ہے گنبد کی صداجیسی کہو گے ویسی سنو گے