• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بری بات ہے۔ مجھے فورم پر سے نکالنا ہے اور اپنی آئیندہ شکستوں سے خوفزدہ ہیں تو مجھے پرائیوٹ میسج میں بتا دیجیے۔ خود چلا جاتا ہوں۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟
ایک خدشہ کا اظہار اوچھا ہتھکنڈہ کیسے ہوسکتا ہے۔ یہاں کی انتظامیہ خدشات پر فیصلہ نہیں کرتی بلکہ کسی شخص کی ایک سے زائد آئی ڈی معلوم کرنے کے باقاعدہ طریقے ہوتے ہیں جس سے انتظامیہ واقف ہوتی ہے۔ آپ کی ڈبل آئی ڈی نہ سہی لیکن یزید حسین اور محمد باقر غالباً ایک ہی شخص کی آڈی ہیں۔واللہ اعلم
آپ اس خوش فہمی سے نکل آئیں کہ اہل حدیث کبھی آپ سے خوفزدہ ہوسکتا ہے۔ آپ کے پاس باطل و فاسد تاویلوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ بلکہ اہل حدیث کی وجہ سے باطل پرستوں کی جان ہر وقت سولی پر ٹنگی رہتی ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مجھے اس سے فائدہ ہو جائے گا۔ آپ اپنا موقف بتائیے۔
ہمارا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے کیونکہ ہمارے ہاں وضو چیک کرنے کے بہانے دبر میں انگلیاں داخل نہیں کی جاتیں۔ ہم وضو چیک نہیں کرتے بلکہ اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرلیتے ہیں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ہمارا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے کیونکہ ہمارے ہاں وضو چیک کرنے کے بہانے دبر میں انگلیاں داخل نہیں کی جاتیں۔ ہم وضو چیک نہیں کرتے بلکہ اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرلیتے ہیں۔
آپ کو علم ہوگا کہ مدعی اور مدعی علیہ اور دعوی اس وقت قائم ہوتے ہیں جب کہ خصومت ہو اور انکار ہو۔ اب آپ کی طرف سے کوئی موقف ہی نہیں ہے یعنی نہ تو آپ دعوی کو قبول کرتے ہیں اور نہ اس کا انکار تو بینہ کیسے لاؤں؟
البینۃ علی المدعی و الیمین علی من انکر کا تحقق تو اس وقت ہوتا ہے جب منکر موجود ہو۔ بغیر منکر کی موجودگی کے تو دعوی ہی نہیں ہوتا۔ یقین نہ ہو تو کسی اور بھائی سے پوچھ لیں۔

لہذا مہربانی فرما کر جلدی سے اپنا موقف بتا دیں اگر آپ کسی بھی وجہ سے دبر میں انگلی ڈال بیٹھتے ہیں (کوئی کیڑا وغیرہ ہو یا کوئی بیماری ہو وغیرہ) تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں اور ٹوٹے گا تو کس صورت میں؟
اور اگر واقعی کبھی آپ نے اس پر غور نہیں کیا تو آپ کا اصول ہے کہ ضرورت کے وقت قرآن و حدیث سے مسئلہ ڈھونڈ لیتے ہیں۔ تو اب موقف بتانے کی ضرورت ہے لہذا جلدی سے ڈھونڈ کر بتا دیں۔
دلیل بے شک نہیں بتائیے گا۔ وہ پہلے میں دوں گا۔
 
دعویٰ آپ نے خود شوق سے کیا تھا ہم نے بس آپ کے دعویٰ کا ثبوت مانگا ہے۔ اب اس ثبوت کے لئے ہمارا آپ کے موقف سے انکار یا اقرار ضروری نہیں ہے۔ یہاں کوئی مناظرہ نہیں ہورہا جو آپ ہمیں مناظرے کے اصول سمجھا رہے ہیں۔ ان سب باتوں کے ساتھ عرض ہے کہ فقہ حنفی کی عبارت کی کوئی بھی تاویل کرتے وقت اصل عبارت کو ضرور مدنظر رکھئے گا۔ آپ کی کوئی بھی ایسی وضاحت قابل قبول نہیں ہوگی جس کا وجود اصل عبارت میں نہ ہو۔ اور یہ بھی یاد رکھیے گا کہ آپ کی ذاتی آراء کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔اس لئے اسے پیش کرنے سے احتراز فرمائیے گا۔شکریہ

بہت مناسب ہوگا کہ اگر پہلے، پہلے مسئلہ کا ثبوت پیش فرمائیں تو۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
دعویٰ آپ نے خود شوق سے کیا تھا ہم نے بس آپ کے دعویٰ کا ثبوت مانگا ہے۔ اب اس ثبوت کے لئے ہمارا آپ کے موقف سے انکار یا اقرار ضروری نہیں ہے۔ یہاں کوئی مناظرہ نہیں ہورہا جو آپ ہمیں مناظرے کے اصول سمجھا رہے ہیں۔ ان سب باتوں کے ساتھ عرض ہے کہ فقہ حنفی کی عبارت کی کوئی بھی تاویل کرتے وقت اصل عبارت کو ضرور مدنظر رکھئے گا۔ آپ کی کوئی بھی ایسی وضاحت قابل قبول نہیں ہوگی جس کا وجود اصل عبارت میں نہ ہو۔ اور یہ بھی یاد رکھیے گا کہ آپ کی ذاتی آراء کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔اس لئے اسے پیش کرنے سے احتراز فرمائیے گا۔شکریہ
پہلے اپنا موقف تو پیش کردیں۔
یہ اصول مناظرہ نہیں (کیوں کہ میں نے خود یہ فن نہیں پڑھا) یہ مطلقا بینہ کے لزوم کے اصول ہیں۔
آپ اپنا موقف بتائیں گے تو اگر وہ انکار میں ہوگا تو ظاہر ہے میں دلیل دوں گا اور اگر وہ اقرار میں ہوگا تو دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جائے گی۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ دبر میں انگلی بھی ڈالیں اور آپ کا کوئی موقف بھی نہ ہو؟ نہ آپ کا وضو باقی رہے اور نہ ٹوٹے؟ یہ تو اجتماع نقیضین ہے۔
براہ کرم اپنا موقف بلا دلیل بیان فرمائیے تاکہ آپ کے انکار کی صورت میں مجھ پر دلیل لازم ہو جائے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
پہلے اپنا موقف تو پیش کردیں۔
یہ اصول مناظرہ نہیں (کیوں کہ میں نے خود یہ فن نہیں پڑھا) یہ مطلقا بینہ کے لزوم کے اصول ہیں۔
آپ اپنا موقف بتائیں گے تو اگر وہ انکار میں ہوگا تو ظاہر ہے میں دلیل دوں گا اور اگر وہ اقرار میں ہوگا تو دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جائے گی۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ دبر میں انگلی بھی ڈالیں اور آپ کا کوئی موقف بھی نہ ہو؟ نہ آپ کا وضو باقی رہے اور نہ ٹوٹے؟ یہ تو اجتماع نقیضین ہے۔
براہ کرم اپنا موقف بلا دلیل بیان فرمائیے تاکہ آپ کے انکار کی صورت میں مجھ پر دلیل لازم ہو جائے۔
الحمدللہ! ہمیں کبھی ایسی کوئی ضرورت درپیش نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے علم کے مطابق کسی اور اہل حدیث کے ساتھ ایسا کوئی واقع پیش آیا ہے تو جب مسئلہ ہی پیش نہیں آیا تو فتویٰ کیسا؟
وضو کے بہانے دبر میں کبھی انگلیاں ڈالنا اور کبھی لکڑیاں یہ احناف ہی کے پسندیدہ مشغلے رہے ہیں اس لئے اپنے دعویٰ کے مطابق قرآن وحدیث سے اس مسئلہ کا ثبوت پیش فرمایئے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
الحمدللہ! ہمیں کبھی ایسی کوئی ضرورت درپیش نہیں ہوئی اور نہ ہی میرے علم کے مطابق کسی اور اہل حدیث کے ساتھ ایسا کوئی واقع پیش آیا ہے تو جب مسئلہ ہی پیش نہیں آیا تو فتویٰ کیسا؟
میں نے اوپر ضرورت بیان کی ہے نا۔ کوئی کیڑہ یا کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ چلیں آپ اپنے اوپر فرض نہیں کرسکتے تو یوں سمجھیں کہ میں نے آپ سے یہ مسئلہ پوچھا ہے۔ اب تو بتا دیجیے۔ کوئی مسئلہ پوچھے تو ضرورت پیدا ہو جاتی ہے نا؟ ورنہ کتمان علم کا گناہ ہوتا ہے۔

وضو کے بہانے دبر میں کبھی انگلیاں ڈالنا اور کبھی لکڑیاں یہ احناف ہی کے پسندیدہ مشغلے رہے ہیں اس لئے اپنے دعویٰ کے مطابق قرآن وحدیث سے اس مسئلہ کا ثبوت پیش فرمایئے۔
ایک بار پھر ریپورٹڈ۔
@خضر حیات بھائی۔ گنتے رہیے۔
یہ تو میرے خیال میں اس فارمولے پر عمل پیرا ہیں "تم کتنا گند مٹاؤ گے ہم اتنا گند انڈیلیں گے۔"
کوئی اور حل تلاش کیجیے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
میں نے اوپر ضرورت بیان کی ہے نا۔ کوئی کیڑہ یا کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ چلیں آپ اپنے اوپر فرض نہیں کرسکتے تو یوں سمجھیں کہ میں نے آپ سے یہ مسئلہ پوچھا ہے۔ اب تو بتا دیجیے۔ کوئی مسئلہ پوچھے تو ضرورت پیدا ہو جاتی ہے نا؟ ورنہ کتمان علم کا گناہ ہوتا ہے۔
ایسی کون سی بیماری ہے جس میں دبر میں انگلیاں ڈالنی پڑتی ہیں؟ آپ کا یہ مسئلہ بالکل فرضی ہے اور فرضی سوالوں کے جواب دینا انتہائی ناپسندیدہ ہے۔

ایک بار پھر ریپورٹڈ۔
@خضر حیات بھائی۔ گنتے رہیے۔
یہ تو میرے خیال میں اس فارمولے پر عمل پیرا ہیں "تم کتنا گند مٹاؤ گے ہم اتنا گند انڈیلیں گے۔"
کوئی اور حل تلاش کیجیے۔
محترم اس بات کو رپورٹ کیا کریں جو واقعی اس قابل ہو آپ نے تو رپورٹ کو ایک تماشہ ہی بنا لیا ہے۔ کیا دبر میں انگلیاں اور لکڑیاں وغیرہ ڈالنا فقہ حنفی کے مسائل نہیں ہیں؟ اگر ہم نے اس کو بیان کردیا تو آپ کو غصہ آنے لگا؟ اگر آپ کو غصہ کرنا ہی ہے تو اس فقہ کے تخلیق کاروں پر کیجئے مجھ بیچارے پر کیوں؟

نجانے آپ کیوں اتنا جھوٹ بولتے ہیں؟ میرے بھائی آپ گند مٹانے والے نہیں ہو بلکہ فقہ حنفی کے گند کو پھیلانے اور بڑھانے والے ہو۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
کیا اشماریہ نے آپ کو ملازم رکھا ہوا ہے؟
ایک ایسے وقت پر جب اشماریہ اصل موضوع سے جان چھڑا کر موضوع کو بدلنے کی فکر میں ہے اسی وقت آپ نمودار ہوگئے ایک بالکل ہی غیر متعلق بحث کے ساتھ۔

یہاں اشماریہ نے دعویٰ کیا ہے اور انہی کی پیش کردہ حدیث کی رو سے دلیل فراہم کرنا بھی انہیں کی ذمہ داری ہے اب اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی فضول شرط لگا دینا پھر اس پر دلیل کا طالب ہونا ایک بے مقصد بحث کی جانب گفتگو کو موڑنے کا حربہ ہے۔

دلیل دعویٰ کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اشماریہ کے اس تسلیم شدہ اصول کو اہل حدیث کا مسلک جاننے سے نتھی کردینا اصول بدلنا نہیں تو کیا ہے؟

یزید حسین صاحب آپ اجماع والے دھاگے سے مفرور ہیں اس لئے یہاں اشماریہ کے ساتھ وفاداری دکھانے کے بجائے وہاں ان پوسٹس کا جواب دیجئے جن کا جواب آپ پر ادھار ہے۔ اور اگر یہاں اشماریہ کی مدد کرنی ہی ہے تو پہلے پیش کئے گئے فقہ حنفی کے دو مسائل کو قرآن و حدیث سے ثابت کیجئے پھر آپ کی اشماریہ اور فقہ حنفی سے وفاداری کا حق پورا ہوگا۔
شاہد نزیر صاحب:
جناب اکثر دھاگوں میں رسوائی کا سامنا کرنے والے اپنے اہل حدیث بھائیوں کی جان چھڑانے کے لئے نمودار ہو کر "کرائے کے مزارع" ہونے کا کردار ادا کرتے ہیں ،اس وقت اپنے گریبان میں کیوں نہیں جھانکتے ؟اور تقریبا ہر دھاگہ میں جناب اورجناب کے اہل حدیث بھائی اصل بات سے جان چھڑ ا کرموضوع سے ہٹ کر گفتگو کرتے ہیں اس وقت شرم نہیں آتی؟

یاد رہے کہ شاہ صاحب ہوں یا کوئی اور دینی بھائی،بندہ ہر دین کی خدمت کرنے والے کا "ہاتھ بندھا خادم" ہے اور اُس کی مدد کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے،(چاہے کسی کا منہ سیاہ ہو یا وہ جل کر کوئلہ ہو)
اجماع والے دھاگہ کی بات کرتے کچھ تو شرم کی ہوتی ،( ان جھوٹے دعووں پر ہمارا مطالبہ یہ تھا کہ وفات بخاری 256 ھ سے لیکر 556 ھ تک صرف چار محدثین کے حوالے نقل کر دئے جائیں جنہوں نے کہا ہو کہ "بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ "ہے۔ ہمارے اس مطالبہ کو اس دھاگہ میں کوئی اہل حدیث بھائی آج مورخہ 2014۔7۔5 تک پورا نہیں کر سکا )
ہمت ہے تو اس دھاگہ میں ہمارا یہ مطالبہ پورا کریں اور اگر تھوڑی سی بھی شرم وحیا پلے ہو تو چُلو بھر پانی میں ڈوب مریں!
اس دھاگہ میں بھی اصل موضوع سے اہل حدیث بھائی فرار ہیں آخر کیوں؟
اس دھاگہ کی امیج کے متعلق بھائی محمد باقر نے لکھا تھا کہ
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے !
اس فورم پریہ پوسٹ کو لگا کر اہل حدیث حضرات نے یہ بات مان لی کہ فقہ حنفی 1350 سال سے چلی آرہی ہے اور تقلید شخصی بھی 1350 سا ل سے لوگ کرتے آ رہے ہیں۔
لولی ٹائم بھیا اورشِیخ محمد کمال عبد المنعم مبارک کے مستحق ہیں انہوں نے ایک سچ اور حق کو تسلیم کر لیا !)

کیا اہل حدیث بھائی اپنی اس پوسٹ کی یہ بات مانتے ہیں کہ حنفی فقہ اور تقلید شخصی 1350 سال سی چلی آرہی ہے؟یا یہ پوسٹ لگانے ولا اور شیخ محمد کمال عبد المنعم یہ بات لکھنے والے دونوں جھوٹے ہیں؟اسکا جواب ہاں ناں میں دیں

باقی یہ بات یاد رکھیں کہ "فقہ حنفی" کا کوئی بھی "مفتیٰ بہ قول" قرآن و سنت ،اجماع وقیاس" کے خلاف نہیں ہے ۔(غیر مفتی بہ اور شاذ اقوال کے ہم ذمہ دار نہیں)

اگر جناب کو گفتگو کا شوق ہو تو" یہی گھوڑا یہی میدان" آؤ سامنے !جناب جو قول بھی "فقہ حنفی" سے پیش کریں پہلے اسکا "مفتی بہ " ہونا ثابت کریں اور پھر اُس قول کے خلاف اگر قرآن کی آیت ہو تو وہ پیش کریں اگر وہ سنت کے خلاف ہو تو سنت پیش کریں ،اجماع کے خلاف ہو تو اجماع پیش کریں (اگر کسی مجتھد کے قیاس کو اہل حدیث مانتے ہوں) تو اسُ مجتھد کا قیاس اس کے خلاف پیش کریں ۔
اگر جناب کو یہ بات تسلیم ہو تو گفتگو کریں ورنہ رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں وسوسے ڈال کر ہمارا وقت ضائع نہ کریں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ایسی کون سی بیماری ہے جس میں دبر میں انگلیاں ڈالنی پڑتی ہیں؟ آپ کا یہ مسئلہ بالکل فرضی ہے اور فرضی سوالوں کے جواب دینا انتہائی ناپسندیدہ ہے۔
مختلف امراض میں ممکن ہے۔ کسی میڈیکل اسٹور پر ہی تھوڑا سا وقت گزار لیں یا جا کر صرف کلین اینیما کے طریقہ استعمال کے بارے میں پوچھ لیں۔

یار آپ کے ہاں اگر کوئی شخص بیوی سے جماع کا کوئی مسئلہ پوچھنے آئی تو کیا علماء کرام اس سے یہ پوچھنا شروع کر دیتے ہیں کہ بھائی تم نے ایسا ایسا کر کے دیکھا بھی ہے یا صرف فرضی مسئلہ پوچھ رہے ہو؟
اگر کوئی زنا کے بارے میں کچھ پوچھے تو یہ کہتے ہیں کہ ابھی تک تم نے کی نہیں ہے اس لیے یہ فرضی مسئلہ ہے پہلے کر کے آؤ؟
اگر ایسا ہے تو پھر تو ٹھیک ہے آپ کا کوئی قصور نہیں۔
اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر میں نے آپ سے مسئلہ پوچھا ہے۔ آپ مجھے مسئلہ بتائیے۔

ویسے اپنا مسلک تو آتا نہیں۔ چلے ہیں دوسروں کے مسلک پر اعتراض کرنے۔ آپ کو اعتراضات کا کوئی "فائدہ" تو نہیں ہوتا کہیں؟
 
Top