• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
سبحان اللہ! ہمیں تو یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ ہم اپنا مسلک بیان کریں۔ یہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ ہمارے مذہب میں نہ تو ایسا کوئی مسئلہ ہے اور نہ اس بے حیائی کا کوئی تصور۔ ہمارا مسلک قرآن و حدیث کی صورت میں واضح ہے۔

آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول بدل گیا ہے؟ یہاں آپ ہم سے دلیل مانگنے کی باتیں کررہے ہیں۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کا طریقہ واردات کیا ہے۔ اپنے اکابرین کی طرح آپ غیر متعلقہ دلائل پیش کرکے فرمائیں گے کہ یہ ہماری دلیل ہے اب اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو آپ قرآن و حدیث سے اسکا دلیل نہ ہونا ثابت کریں۔ یا پھر اگر یہ مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف ہے تو قرآن و حدیث سے دلیل دے کراسکا خلاف قرآن وحدیث ہونا ثابت کریں وغیرہ۔

اشماریہ صاحب اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کا ثبوت نہیں ہے تو ہم آپ کو معاف کرتے ہیں آپ کو یہ گھٹیا طریقہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
میں نے آپ سے صرف آپ کا مسلک پوچھا ہے۔ سانپ کیوں سونگھ گیا؟
اگر آپ کو ضرورت محسوس نہیں ہوتی مسلک بیان کرنے کی تو کسی اور بھائی کو کہہ دیں۔ ساری آپ کی ہی جماعت یہاں جمع ہے۔
ورنہ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے کون سی اہم ضرورت پیش آئی ہے کہ آپ کے سوال کا جواب دوں؟؟

یہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
@خضر حیات بھائی
ایک بار پھر۔ اب بھی خالی تدوین پر گزارا کیا جاتا رہے گا؟ اور وہ بھی مصروفیت کی بنا پر کبھی ہو پائے اور کبھی نہیں؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
سبحان اللہ! ہمیں تو یہاں ایسی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ ہم اپنا مسلک بیان کریں۔ یہ مسئلہ تو ایسا ہے کہ حنفی کو اپنا وضو چیک کرنے کے بہانے اس کا شوق پورا کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ ہمارے مذہب میں نہ تو ایسا کوئی مسئلہ ہے اور نہ اس بے حیائی کا کوئی تصور۔ ہمارا مسلک قرآن و حدیث کی صورت میں واضح ہے۔آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول بدل گیا ہے؟ یہاں آپ ہم سے دلیل مانگنے کی باتیں کررہے ہیں۔ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ کا طریقہ واردات کیا ہے۔ اپنے اکابرین کی طرح آپ غیر متعلقہ دلائل پیش کرکے فرمائیں گے کہ یہ ہماری دلیل ہے اب اگر آپ کو اس سے اختلاف ہے تو آپ قرآن و حدیث سے اسکا دلیل نہ ہونا ثابت کریں۔ یا پھر اگر یہ مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف ہے تو قرآن و حدیث سے دلیل دے کراسکا خلاف قرآن وحدیث ہونا ثابت کریں وغیرہ۔

اشماریہ صاحب اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کا ثبوت نہیں ہے تو ہم آپ کو معاف کرتے ہیں آپ کو یہ گھٹیا طریقہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
شاہد نذیر صاحب : شاہ صاحب نے جناب سے اس مسئلہ پر جناب کا مؤقف پوچھا تھا لیکن جناب کی سٹی گم ہو گئی ۔

جناب نےشاہ صاحب کو مخاطب کر کے لکھا ہے کہ "آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول بدل گیا ہے؟ یہاں آپ ہم سے دلیل مانگنے کی باتیں کررہے ہیں"

کیا جناب نے یہ حدیث (البینۃ علی المدعی الخ) پڑھ کر شاہ صاحب اور بھائی محمد باقر سے دلیل کا مطالبہ ترک کر دیاتھا؟؟؟)

اب شاہ صاحب کی بات کو آنکھیں کھول کر پڑھواور اگر سر میں دماغ نام کی کوئی چیز ہو تو عقل سے کام لیں کیونکہ جناب خود لکھ چکے ہیں ("عقل نہ ہو وے تے موجاں ای موجاں نیں")
شاہ صاحب نے لکھا تھاکہ
آپ پہلے صرف اپنا مسلک اس بارے میں بتا دیجیے تاکہ دونوں فریقوں کا مسلک واضح ہو۔ دلیل بے شک نہیں دیجیے گا۔
پھر میں آپ کو دلیل بتا دوں گا اور آپ سے اس کے بعد آپ کے مسلک پر دلیل مانگوں گا۔

یہاں شاہ صاحب نے صاف لکھا ہے کہ پہلے اپنا مسلک واضع کرو پھر پہلے میں (یعنی شاہ صاحب) دلیل دونگا پھر جناب سے جناب کے مسلک پر دلیل مانگوں گا۔
یہاں شاہ صاحب نے کب اپنا اُصول بدلا ہے؟
ہمت ہے تو پہلے اپنا مسلک واضع کرو !
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
میں نے آپ سے صرف آپ کا مسلک پوچھا ہے۔ سانپ کیوں سونگھ گیا؟
اگر آپ کو ضرورت محسوس نہیں ہوتی مسلک بیان کرنے کی تو کسی اور بھائی کو کہہ دیں۔ ساری آپ کی ہی جماعت یہاں جمع ہے۔
ورنہ آپ کا کیا خیال ہے؟ مجھے کون سی اہم ضرورت پیش آئی ہے کہ آپ کے سوال کا جواب دوں؟؟
سانپ تو آپ کو سونگھ گیا ہے جو اب تک فقہ حنفی کے دو مسئلوں میں سے کسی ایک پر بھی قرآن و حدیث کی ایک بھی دلیل پیش نہیں کرسکے۔ کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ آپ کو اپنا دعویٰ کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث سے اخذ شدہ مسائل کا نام ہے کو ثابت کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ اب آپ کی کوشش ہوگی کہ ہمیں ایسے ہی مباحث میں الجھائے رکھیں تاکہ آپکی اصل موضوع سے جان چھوٹی رہے۔ آپ کا مطالبہ انتہائی فضول ہے یہاں ہمارا موقف یا مسلک جاننے کی سرے سے کوئی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی یہ بات موضوع سے متعلق ہے۔ اگر آپ کے لئے فقہ حنفی کے مسائل قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ناممکن ہے تو آپ اپنے دعویٰ کو اپنی غلطی قرار دے سکتے ہیں ہم آپ کی معذرت قبول کرینگے۔ لیکن اصل موضوع سے جان چھڑانے کے لئے آپکو اتنے گھٹیا اور اوچھے ہتھکنڈوں کی اجازت نہیں دینگے۔

@خضر حیات بھائی
ایک بار پھر۔ اب بھی خالی تدوین پر گزارا کیا جاتا رہے گا؟ اور وہ بھی مصروفیت کی بنا پر کبھی ہو پائے اور کبھی نہیں؟
اشماریہ صاحب مصنوعی غیرت کا مظاہرہ نہ کریں۔ بحیثیت مسلمان ہونے کے اصولاً تو آپ کو فقہ حنفی کے مسائل پر غیرت سے زمین میں گڑ جانا چاہیے تھا کیونکہ مسلمان بے غیرت نہیں ہوتا۔ لیکن فقہ حنفی کے مسائل چھوڑ کر اس کو نقل یا بیان یا اسکی وضاحت پر آپ کا غیرت دکھانا بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد نذیر صاحب : شاہ صاحب نے جناب سے اس مسئلہ پر جناب کا مؤقف پوچھا تھا لیکن جناب کی سٹی گم ہو گئی ۔

جناب نےشاہ صاحب کو مخاطب کر کے لکھا ہے کہ "آپ کی یاداشت بہت کمزور ہے ابھی اجماع والے مسئلہ میں تو آپ ہمیں حدیث سنا رہے تھے کہ موقف جس کا ہوگا دلیل بھی اسی کے ذمہ ہوگی۔ یہاں بوقت ضرورت آپ کا اصول بدل گیا ہے؟ یہاں آپ ہم سے دلیل مانگنے کی باتیں کررہے ہیں"

کیا جناب نے یہ حدیث (البینۃ علی المدعی الخ) پڑھ کر شاہ صاحب اور بھائی محمد باقر سے دلیل کا مطالبہ ترک کر دیاتھا؟؟؟)

اب شاہ صاحب کی بات کو آنکھیں کھول کر پڑھواور اگر سر میں دماغ نام کی کوئی چیز ہو تو عقل سے کام لیں کیونکہ جناب خود لکھ چکے ہیں ("عقل نہ ہو وے تے موجاں ای موجاں نیں")
شاہ صاحب نے لکھا تھاکہ
آپ پہلے صرف اپنا مسلک اس بارے میں بتا دیجیے تاکہ دونوں فریقوں کا مسلک واضح ہو۔ دلیل بے شک نہیں دیجیے گا۔
پھر میں آپ کو دلیل بتا دوں گا اور آپ سے اس کے بعد آپ کے مسلک پر دلیل مانگوں گا۔
یہاں شاہ صاحب نے صاف لکھا ہے کہ پہلے اپنا مسلک واضع کرو پھر پہلے میں (یعنی شاہ صاحب) دلیل دونگا پھر جناب سے جناب کے مسلک پر دلیل مانگوں گا۔
یہاں شاہ صاحب نے کب اپنا اُصول بدلا ہے؟
ہمت ہے تو پہلے اپنا مسلک واضع کرو !
کیا اشماریہ نے آپ کو ملازم رکھا ہوا ہے؟
ایک ایسے وقت پر جب اشماریہ اصل موضوع سے جان چھڑا کر موضوع کو بدلنے کی فکر میں ہے اسی وقت آپ نمودار ہوگئے ایک بالکل ہی غیر متعلق بحث کے ساتھ۔

یہاں اشماریہ نے دعویٰ کیا ہے اور انہی کی پیش کردہ حدیث کی رو سے دلیل فراہم کرنا بھی انہیں کی ذمہ داری ہے اب اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی فضول شرط لگا دینا پھر اس پر دلیل کا طالب ہونا ایک بے مقصد بحث کی جانب گفتگو کو موڑنے کا حربہ ہے۔

دلیل دعویٰ کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اشماریہ کے اس تسلیم شدہ اصول کو اہل حدیث کا مسلک جاننے سے نتھی کردینا اصول بدلنا نہیں تو کیا ہے؟

یزید حسین صاحب آپ اجماع والے دھاگے سے مفرور ہیں اس لئے یہاں اشماریہ کے ساتھ وفاداری دکھانے کے بجائے وہاں ان پوسٹس کا جواب دیجئے جن کا جواب آپ پر ادھار ہے۔ اور اگر یہاں اشماریہ کی مدد کرنی ہی ہے تو پہلے پیش کئے گئے فقہ حنفی کے دو مسائل کو قرآن و حدیث سے ثابت کیجئے پھر آپ کی اشماریہ اور فقہ حنفی سے وفاداری کا حق پورا ہوگا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
سانپ تو آپ کو سونگھ گیا ہے جو اب تک فقہ حنفی کے دو مسئلوں میں سے کسی ایک پر بھی قرآن و حدیث کی ایک بھی دلیل پیش نہیں کرسکے۔ کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ آپ کو اپنا دعویٰ کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث سے اخذ شدہ مسائل کا نام ہے کو ثابت کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ اب آپ کی کوشش ہوگی کہ ہمیں ایسے ہی مباحث میں الجھائے رکھیں تاکہ آپکی اصل موضوع سے جان چھوٹی رہے۔ آپ کا مطالبہ انتہائی فضول ہے یہاں ہمارا موقف یا مسلک جاننے کی سرے سے کوئی ضرورت ہی نہیں ہے اور نہ ہی یہ بات موضوع سے متعلق ہے۔ اگر آپ کے لئے فقہ حنفی کے مسائل قرآن و حدیث سے ثابت کرنا ناممکن ہے تو آپ اپنے دعویٰ کو اپنی غلطی قرار دے سکتے ہیں ہم آپ کی معذرت قبول کرینگے۔ لیکن اصل موضوع سے جان چھڑانے کے لئے آپکو اتنے گھٹیا اور اوچھے ہتھکنڈوں کی اجازت نہیں دینگے۔

اشماریہ صاحب مصنوعی غیرت کا مظاہرہ نہ کریں۔ بحیثیت مسلمان ہونے کے اصولاً تو آپ کو فقہ حنفی کے مسائل پر غیرت سے زمین میں گڑ جانا چاہیے تھا کیونکہ مسلمان بے غیرت نہیں ہوتا۔ لیکن فقہ حنفی کے مسائل چھوڑ کر اس کو نقل یا بیان یا اسکی وضاحت پر آپ کا غیرت دکھانا بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
پلیز یار شرمائیں نہیں۔ صرف ایک سطر میں اپنا موقف بیان کر دیجیے۔ دلیل نہیں مانگ رہا۔ صرف موقف پوچھ رہا ہوں۔
میں آپ کو اپنے موقف پر دلیل دے دوں گا اور اس کے بعد آپ کے موقف کی بات کریں گے۔
اتنی ساری ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اگر آپ ایک سطر میں اپنا موقف لکھ دیتے تو بہتر تھا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کیا اشماریہ نے آپ کو ملازم رکھا ہوا ہے؟
ایک ایسے وقت پر جب اشماریہ اصل موضوع سے جان چھڑا کر موضوع کو بدلنے کی فکر میں ہے اسی وقت آپ نمودار ہوگئے ایک بالکل ہی غیر متعلق بحث کے ساتھ۔

یہاں اشماریہ نے دعویٰ کیا ہے اور انہی کی پیش کردہ حدیث کی رو سے دلیل فراہم کرنا بھی انہیں کی ذمہ داری ہے اب اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لئے اہل حدیث کا مسلک جاننے کی فضول شرط لگا دینا پھر اس پر دلیل کا طالب ہونا ایک بے مقصد بحث کی جانب گفتگو کو موڑنے کا حربہ ہے۔

دلیل دعویٰ کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اشماریہ کے اس تسلیم شدہ اصول کو اہل حدیث کا مسلک جاننے سے نتھی کردینا اصول بدلنا نہیں تو کیا ہے؟

یزید حسین صاحب آپ اجماع والے دھاگے سے مفرور ہیں اس لئے یہاں اشماریہ کے ساتھ وفاداری دکھانے کے بجائے وہاں ان پوسٹس کا جواب دیجئے جن کا جواب آپ پر ادھار ہے۔ اور اگر یہاں اشماریہ کی مدد کرنی ہی ہے تو پہلے پیش کئے گئے فقہ حنفی کے دو مسائل کو قرآن و حدیث سے ثابت کیجئے پھر آپ کی اشماریہ اور فقہ حنفی سے وفاداری کا حق پورا ہوگا۔
دلیل دعوی کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اس لیے میں پہلے دلیل دوں گا۔ لیکن آپ صرف اپنا مسلک بتا دیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
پلیز یار شرمائیں نہیں۔ صرف ایک سطر میں اپنا موقف بیان کر دیجیے۔ دلیل نہیں مانگ رہا۔ صرف موقف پوچھ رہا ہوں۔
میں آپ کو اپنے موقف پر دلیل دے دوں گا اور اس کے بعد آپ کے موقف کی بات کریں گے۔
اتنی ساری ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اگر آپ ایک سطر میں اپنا موقف لکھ دیتے تو بہتر تھا۔
شرمانا تو آپ کو چاہیے فقہ حنفی کا پیروکار ہونے کی وجہ ہے۔ اہل حدیث کا سر قرآن و حدیث کی پیروی کی وجہ سے ہمیشہ فخر سے بلند رہتا ہے۔والحمدللہ
اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل ہے تو پیش کیجئے ورنہ غلطی کا اعتراف کرلیجئے۔ برائے مہربانی اوچھے ہتھکنڈوں سے پرہیز کیجئے۔ ہمارا موقف جاننا آپکے دعویٰ کے ثبوت کے لئے نہ صرف یہ کہ ایک غیر ضروری امر ہے بلکہ بحث سے غیر متعلق بھی۔ اب ہٹ دھرمی سے باز آئیے اور اصل موضوع پر دلائل دینا شروع کریں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
دلیل دعوی کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اس لیے میں پہلے دلیل دوں گا۔ لیکن آپ صرف اپنا مسلک بتا دیں۔
مجھے یہ بات مسلسل محسوس ہورہی ہے کہ محمدباقر، یزید حسین، علی معاویہ اور اشماریہ میں سے ایک شخص کی ایک سے زائد یا کئی آڈی ہیں۔ شاید یزید حسین اور محمد باقر اشماریہ کی آئی ڈی ہے۔ انتظامیہ اس جانب توجہ کرے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
شرمانا تو آپ کو چاہیے فقہ حنفی کا پیروکار ہونے کی وجہ ہے۔ اہل حدیث کا سر قرآن و حدیث کی پیروی کی وجہ سے ہمیشہ فخر سے بلند رہتا ہے۔والحمدللہ
اگر آپ کے پاس اپنے دعویٰ کو ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل ہے تو پیش کیجئے ورنہ غلطی کا اعتراف کرلیجئے۔ برائے مہربانی اوچھے ہتھکنڈوں سے پرہیز کیجئے۔ ہمارا موقف جاننا آپکے دعویٰ کے ثبوت کے لئے نہ صرف یہ کہ ایک غیر ضروری امر ہے بلکہ بحث سے غیر متعلق بھی۔ اب ہٹ دھرمی سے باز آئیے اور اصل موضوع پر دلائل دینا شروع کریں۔
مجھے اس سے فائدہ ہو جائے گا۔ آپ اپنا موقف بتائیے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مجھے یہ بات مسلسل محسوس ہورہی ہے کہ محمدباقر، یزید حسین، علی معاویہ اور اشماریہ میں سے ایک شخص کی ایک سے زائد یا کئی آڈی ہیں۔ شاید یزید حسین اور محمد باقر اشماریہ کی آئی ڈی ہے۔ انتظامیہ اس جانب توجہ کرے۔
بری بات ہے۔ مجھے فورم پر سے نکالنا ہے اور اپنی آئیندہ شکستوں سے خوفزدہ ہیں تو مجھے پرائیوٹ میسج میں بتا دیجیے۔ خود چلا جاتا ہوں۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟
 
Top