• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیض عالم کون تھا؟؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آپ اپنی تصحیح فرمالیں کہ میں آپکو خاموش کروانے کی کوشش نہیں کررہا کیونکہ جواب آپ نے دینا ہے میں نے نہیں۔
اور اطلاعا عرض ہے کہ جب کوئی علمی بات کی جاتی ہے تو اندھیرے میں پتھر نہیں مارا کرتے اس کے تمام پہلو کا جائزہ لیا جاتا ہے جب جواب مانگا جاتا ہے تو اس دوران دوسرے فریق کی بات سنی جاتی ہے اور اس کی باتوں کا بھی جواب دیا جاتا ہے صرف اپنے سوال پر اصرار کرنا تو یک طرفہ بین بجانے کے مترادف ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دیکھئے محترم مجھے اس بات سے غرض نہیں اور نہ ہی میں نے اس بات پر کوئی بحث کی ہے کہ جس بنیاد پر فیض عالم صدیقی کو ناصبی کہا گیا ہے وہی وجہ اگر کسی اور شخص میں پائی گئی تو کیا اسے بھی ناصبی کہا جائے گا یا نہیں۔ یہ ایک الگ بحث ہے جس میں، میں نہیں پڑنا چاہتا۔

مجھے تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ اگر بقول آپکے یہ خالص علمی بحث تھی تو اس خالص علمی بحث میں خالص جھوٹ شامل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ حافظ زبیرعلی زئی پر بہتان باندھے بغیر بھی تو بحث کو آگے بڑھایا جاسکتا تھا۔

دیکھئے! آپ کا یہ شکوہ بجا نہیں کیونکہ یہ وضاحت آپ مجھ سے طلب نہیں کررہے تھے بلکہ میں نے تو ایک دوسرے مسئلہ کی جانب آپکی توجہ مبذول کروائی ہے جس کا اب تک کوئی معقول جواب آپکی جانب سے موصول نہیں ہوا۔
اور جہاں تک اس امر کا سوال کہ میں نے زبیر علی زئی پر بہتان لگایا آپ یہ بتائیں کہ میرے کن کلمات سے آپ نے یہ تہمت اور بہتان اخذ کیا ہے مجھے غلطی ہو گی تو میں اپنے کلمات واپس لے لوں گا ممیری شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا


اور شیخ زبیر علی زئی صاحب اس وقت ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال میں ان کے لیے دعا کریں اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد نذیر صاحب میں بحث برائے بحث اور وہ بھی بالخصوص ذاتیات پر کبھی بھی میرا اسلوب نہیں رہا
اور جہاں تک رہا آپ کا یہ کہنا کہ میں نے آپ کی مخالفت میں ذاتیات پر نہیں اترا تو یہ اوپر میں نے آپ کی تحریر سے ہی اقتباس لیا ہے جس میں آپ مجھے کذاب ، الٹے سیدھے بیان دینے والا، گندی حرکت کرنے والا ۔۔۔۔۔ قرار دیا ہے
مجھے صرف یہ بتا دیں کہ ان کلمات کا مفہوم کیا ہے کیا یہ ذاتیات پر اترنا نہیں ہے اور اسے دشنام طرازی نہیں کہتے ایک طرف تو آپ ایک محدث کی حمایت میں مجھ سے بحث کر رہے ہیں تو پلیز جس محدث کی آپ حمایت کر رہے ہیں ان سے انہی کلمات کا مطلب پوچھیے گا وہ آپ کو بتائیں گے ۔۔ کم از کم آپ اپنی تحریر کو ہی دیکھ لیتے تو یہ کہنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی جسے ہم اہل حدیث غلط بیانی کا نام دیتے ہیں شکر ہے کہ آپ کے کلمام حذف نہیں ہوئے تھے یہ صرف بطور مثال میں نے آپ کی تحریر سے اقتباس لیا ہے اگر کہیں تو سارے اکٹھے یہاں پوست کر ریتا ہوں اور آپ ثابت کیجیے گا کہ میں نے زبیر علی زئی پر کیا تہمت لگائی ہے ۔
دیکھئے محترم فیض الابرار صاحب میں ابھی بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ میں نے کوئی دشنام طرازی نہیں کی وہ نہ ہی آپ پر کوئی ناحق الزام عائد کیا ہے۔ جہاں تک آپکو جھوٹا کہنے کی بات ہے تو وہ اپنی جگہ درست ہے۔ اگر کسی چور کو چور کہا جائے تو اسے دشنام طرازی نہیں کہتے۔ ہاں اگر کسی دیانت دار شخص کو چور کہہ دیا جائے تو یہ دشنام طرازی ضرور ہے۔ مطلب یہ کہ حقیقت بیان کرنا دشنام طرازی کے زمرے میں نہیں آتا اور میں نے آپکے متعلق حقیقت بیان کی ہے۔

اس سلسلے میں، میں آپ سے مزید بات کرنے سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ آپ مکمل طور پر بحث برائے بحث کے موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دیکھئے محترم فیض الابرار صاحب میں ابھی بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ میں نے کوئی دشنام طرازی نہیں کی وہ نہ ہی آپ پر کوئی ناحق الزام عائد کیا ہے۔ جہاں تک آپکو جھوٹا کہنے کی بات ہے تو وہ اپنی جگہ درست ہے۔ اگر کسی چور کو چور کہا جائے تو اسے دشنام طرازی نہیں کہتے۔ ہاں اگر کسی دیانت دار شخص کو چور کہہ دیا جائے تو یہ دشنام طرازی ضرور ہے۔ مطلب یہ کہ حقیقت بیان کرنا دشنام طرازی کے زمرے میں نہیں آتا اور میں نے آپکے متعلق حقیقت بیان کی ہے۔

اس سلسلے میں، میں آپ سے مزید بات کرنے سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ آپ مکمل طور پر بحث برائے بحث کے موڈ میں نظر آرہے ہیں۔
بہت خوب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے تو اس سے پہلے مرتبہ دو مرتبہ بات ختم کرنے کا اعلان کیا لیکن آپ پھر کسی نئی گالی کے ساتھ حاضر ہو جاتے ہیں مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ آپ کا تعلق تحریک انصاف کے ساتھ ہے اور ان کی ہر بات الزام تراشی اور فحش کلامی اور دشنام کلامی سے شروع ہوتی ہے اور اسی پر ختم ہوتی ہے اور مزے کی بات وہ اسے برا بھی نہیں جانتے ایک علمی بحث کو آپ نے ذاتیات پر لے آئے ہیں ایسا کر لیں کہ اس فورم کے منتظمین کے اختیارات میں ہے تو ان سے فیصلہ کروا لیں مجھے پوری امید ہے کہ اس کے بعد آپ کا جواب اسی طرح کسی نئے الزام کے ساتھ اور انا الحق کے نعرے کے ساتھ ہو گا اللہ حافظ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بہت خوب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے تو اس سے پہلے مرتبہ دو مرتبہ بات ختم کرنے کا اعلان کیا لیکن آپ پھر کسی نئی گالی کے ساتھ حاضر ہو جاتے ہیں مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ آپ کا تعلق تحریک انصاف کے ساتھ ہے اور ان کی ہر بات الزام تراشی اور فحش کلامی اور دشنام کلامی سے شروع ہوتی ہے اور اسی پر ختم ہوتی ہے اور مزے کی بات وہ اسے برا بھی نہیں جانتے ایک علمی بحث کو آپ نے ذاتیات پر لے آئے ہیں ایسا کر لیں کہ اس فورم کے منتظمین کے اختیارات میں ہے تو ان سے فیصلہ کروا لیں مجھے پوری امید ہے کہ اس کے بعد آپ کا جواب اسی طرح کسی نئے الزام کے ساتھ اور انا الحق کے نعرے کے ساتھ ہو گا اللہ حافظ
دیکھیں اگر میری حقیقت پسندی آپکو دشنام طرازی لگتی ہے تو میں تہہ دل سے اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ اب آپ اصل موضوع کی طرف لوٹ آئیں۔ آپ نے فرمایا تھا۔
اصل سوال یہ تھا کہ فیض عالم کون تھا؟ اس پر زبیر علی زئی صاحب نے انہیں ناصبی اور کافر قرار دیا تھا۔
دیکھیں یہ آپ کے اپنے الفاظ ہیں ہمارا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ جو کچھ آپ نے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق اتنے یقین سے فرمایا ہے اس کا مآخذ کیا ہے؟؟؟ مثبت جواب کا انتظار رہے گا۔ والسلام
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
اسی طرح نورپوری رحمہ اللہ کے متعلق جس حوالے کا آپ نے کہا تھا، وہ مہیا فرما دیجئے۔
اگر کردیا ہے تو لنک دے دیجئے۔
 
Top