• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جزاک اللہ محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو کوششوں اور ارادوں کو قبول فرمائے اور آپ کو دین میں استقامت عطا فرمائے امین بڑی اچھی باتیں کی ہیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لیں جی خضر حیات بھائی آپ کی بات پوری کر دی میں اس کے حق میں نہیں تھا لیکن پھر یہ سوچ کر شاید کسی کو میرے کسی جملے سے کچھ فائدہ ہو جائے اور میری عاقبت میں کچھ نیکیوں کا اضافہ ہو جائے بس نیکیوں کی حرص نے ان سوالات کے جوابات لکھوا دیے ہیں
اگر کہیں کوئی غلطی ہوئی تو ضرور بتائیں اور کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لیے معذرت خواہ ہوں
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ صاحب ، کہ آپ نے اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ لمحات انٹرویو کے لیے وقف کیے ، آپ کی علمی ، معلوماتی ، تجرباتی باتوں سے یقینا طالبان علم مستفید ہوں گے ۔
آپ نے دوران انٹرویو اپنے ’’ دادا جان ‘‘ سے استفادہ کا ذکر کیا ہے ، گزارش ہے کہ ’’ جد محترم ‘‘ کی شخصیت کا تعارف کروائیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو کوششوں کو قبول فرمائے اور آپ کو اور ھم سب کو دین میں استقامت عطا فرمائے اور ھم سب کا خاتمہ ایمان پر کریں - آمین یا رب العالمین
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ایک گورنمنٹ سکول کے ٹیچر تھے اور سابقہ کٹر بریلوی پھر ابی جی رحمہ اللہ کے سوالات کا طویل سلسلہ تھا جس نے تحقیق کرنے پر مجبور کیا اور پھر اہلحدیث ہوئے اور اہلحدیث کیا ہوئے تھے کہ آزمائشوں کا پہاڑ تھا سگے بہن بھائیوں نے ساری زندگی شدید نفرت کی اور نفرت کا اندازہ اس امر سے لگا لیں کہ دادا ابو رحمہ اللہ کی میت سامنے تھی اور سگے بہن بھائیوں نے نہ تو نماز پڑھی اور نہ ہی دعا کی کہ یہ بے دین ہو کر مرا ہے اور اس کے بعد ان کی ان انتہاپسندانہ نفرتوں کا نشانہ میرے ابی جی رحمہ اللہ بنے کہ اس کی وجہ سے ہمارا بھائی ہمارے ہاتھ سے گیا اور بے دین ہو کر مرا اور پھر ہم بلکہ آج تک بلواسطہ اور بلا واسطہ نشانہ بن رہے ہیں ایک بہت بڑا خاندان رکھنے کے باوجود اپنے خاندان میں سے کسی سے مل نہیں سکتے ۔ بہرحال یہ تو ایک طویل کہانی ہے جسے میں نے اپنے ابی جی رحمہ اللہ سے کئی مرتبہ سنا اور یقین نہیں آتا کہ آج کے دور میں بھی دین بدلنے پر اتنا تشدد اور اذیتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
 
Last edited:

sabm90

مبتدی
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
اسلام علیکم

آپ سے جامعہ میں کب ملاقات ہو سکتی ہے؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تعلیمی اوقات میں تشریف لے آئیں یعنی صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک لیکن اتوار اور جمعرات کے دن نہیں اس دن میرا شیڈول بہت سخت ہوتا ہے
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ماشاء اللہ
بہت زبردست انٹرویو تھا ۔مجھےمحدث انٹرویوز میں دو انٹرویو بہت ہی اچھے لگے ہیں جو اب تک نہیں بھول پائی عامر انکل کا اورمحمد فیض الابرار انکل کا ۔اللہ رب العزت آپ کو جہاں رکھے اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین یا رب العالمین
 
Top