• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
[اس طرح اوپن فارم پر بین کی بات کرتے کرتے کہیں خود بین نہ ہو جائیں!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
همارے بهائی محمد المالکی نئے نئے شامل هوئے ہیں اور احباب سے تعارف نہیں رکهتے ہیں ۔ اسے ایک غلط فہمی سمجها جائے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
[اس طرح اوپن فارم پر بین کی بات کرتے کرتے کہیں خود بین نہ ہو جائیں!!
محترم بھائی!
آپ شدید غلط فہمی کے شکار ہوئے ہیں. براہ کرم تھوڑا غور کریں.
بارک اللہ فیک
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
پتہ نہیں کیوں ایک خدشہ سا ذہن میں ابھرنا شروع ہوگیا کہ کہیں :
’ حجیت سنت ‘ جیسے مسائل بھی اہل سیاست کے ہاتھ نہ چڑھ جائیں ۔
ورنہ کوئی بعید نہیں ، ہم کہیں کہ وقت کا تقاضا ہے ’ عدم حجیت ‘ کا موقف اپنا لیا جائے ۔
تھا جو نا خوب بتدریج وہی خوب ہوا
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میرے ساس سر کو اپنی بیٹی کی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے پر آزادی مبارک ہو!!
اور میرے ابا جی کو بھی آزادی مبارک ہو!! کہ دو سال غلامی کے بعد آزادی ملی تھی.


میں تو آزاد ہی پیدا ہوا تھا...ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
خواتین عقل میں ناقص ہونے کے باوجود اچھے بھلے سمجھدار مرد کو مخبوط الحواس، سائیں لوگ، مجذوب اور دیوانہ وغیرہ بنا دینے کی صفت سے متصف ہوتی ہیں.
کنوارے اور شادی شدہ اس شر سے بچنے کے لیے اللہ تعالی پر بھروسہ کرتے ہوئے بروقت اپنی ذاتی عقلِ سلیم کا استعمال ضرور کریں!!
ورنہ دیوانے سے کوئی بعید نہیں کہ بے اختیار چیخ اُٹھے:
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اُٹھا رکھا ہے
ابتسامہ!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عجیب لوگ ہیں چڈی پہن کر نہیں شرماتے مگر شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو تو ان کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے!

سید اعجاز شاہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سوال تو یہ ہے کہ آپ کی آزادی کس عمر میں سلب ہوئی؟
یہ سوال آزادی سے پہلے ہوتا تو اور بات تھی ۔ اب تو پوچھ کر ہی بتاسکتے ہیں ۔ قہقہامہ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

سوال یہ نہیں!
سوال تو یہ ہے کہ آپ کی آزادی کس عمر میں سلب ہوئی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایسے سوال جواب سے بچنے کے لیے ہی تو محدث بک کا انتخاب کرتا ہوں کہ میں تو آزاد ہی پیدا ہوا تھا.... ابتسامہ!


یہ سوال آزادی سے پہلے ہوتا تو اور بات تھی ۔ اب تو پوچھ کر ہی بتاسکتے ہیں ۔ قہقہامہ ۔
پوچھنے کے لیے لب وا ہوئے ہی تھی کہ اُس کے اطمنیان بھرے دھیمے دھیمے خراٹے سن کر ہونٹ بھینچ کے رہ گیا پھر محدث بک کی طرف بے اختیار پلٹا اور نعرہ مستانہ لگایا کہ بول کہ تیرے لب تو آزاد ہی پیدا ہوئے تھے.. ابتسامہ!
 
Top