• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
سب اہل فورم کیسے ہیں ؟
@محمد نعیم یونس بھائی کیسی طبیعت ہے آج کافی عرصے بعد آپ کا کوئی میسج دیکھا واٹس اپ پر (لگتا ہے کہ اس کا تعلق آپ کے پسندیدہ ترین موضوع سے تھا اسی لیے! )
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی الحمد اللہ! اللہ کے فضل و کرم سے میں ٹھیک ہوں۔جزاکم اللہ خیرا
بس جی چپکے سے پڑھتا رہتا ہوں۔
تاہم آپ کے جوابی میسج سے معلوم ہوا کہ ہم دونوں کا ہی وہ پسندیدہ موضوع ہے۔۔ ابتسامہ!
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85

ابتسامہ! درست اندازه لگایا ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اجی چھوڑیئے اُن بزرگوں کو!!۔۔ کہیں دور نکل گئے ہوں گے چہل قدمی کرتے کرتے۔۔ ابتسامہ!
خیر۔۔ موصوف کے دو واقعات جو دوران چہل قدمی ہی وقوع پذیر ہوئے تھے، پیش خدمت ہیں:
قریب ستائس سال قبل جب آتش جوان بلکہ نوجوان ہوتا تھا، گویا کہ پرانے وقتوں کی بات ہے کہ:
میں اور میرا دوست کسی کام سے اچھرے (جگہ کا نام) گئے بلکہ یوں سمجھیئے کہ آوارہ گردی کرتے کرتے اچھرہ موڑ پہنچ گئے کہ میں نے دیکھا:
ایک ٹولی آرہی ہے اور اُس ٹولی کے آگے ایک آدمی ڈھول بجا رہا تھا اور کچھ لوگ ایک بڑی سی سبز رنگ کی منقش چادر تھامے سست روی سے بھاٹی (جگہ) کی جانب رواں تھے۔۔
چونکہ وہ ہمارا جاہلیت کا زمانہ تھا اور اپنی جہالت اور کچھ شرارت کے سبب مجھے اُس ٹولی میں ایک چیز کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔۔
بھلا کیا ؟؟
کہ وہ دھمال نہیں ڈال رہے تھے۔۔ ابتسامہ!!!
بلکہ صرف ڈھول بجاتے ہوئے نذرانے سمیٹتے ہوئے ایک پوجی جانے والی قبر کی طرف جا رہے تھے ۔۔
بس پھر ہم نے آؤ دیکھا نہ تاؤ۔۔ بھاگ کر گئے اور ڈھول والے کے سامنے جا کر دھمال ڈالنی شروع کر دی۔۔
میرے دوست نے مجھے دھمال ڈالتے دیکھا تو وہ بھی شامل ہو گیا۔ اور پھر ٹولی والوں کو بھی ان کی شرکیہ غیرت نے للکارا تو ان میں سے بھی کئی لوگ آ کر دھمال ڈالنے لگے۔۔ اور پھر میں چپکے سے، ان سے الگ ہو کر اپنی منزل مقصود کی طرف چل دیا۔۔ابتسامہ!!
اللہ تعالی میرے گذشتہ گناہ معاف کرے. آمین!!
اُس واقعہ کے کچھ سالوں بعد ٹھیک اُسی جگہ سے چہل قدمی کرتے ہوئے دوبارہ گزرنے کا اتفاق ہوا تو ایک باریش بزرگ ہاتھ میں پمفلٹ پکڑے بانٹ رہے تھے اور ساتھ ساتھ کچھ وعظ و نصیحت بھی کر رہے تھے۔۔ کچھ پمفلٹ میں نے بھی ان سے لیے۔۔ ان کے نام تھے "فلاح کا راستہ" اور "یہ مزار یہ میلے" وغیرہ۔
راستے میں ہی دوران چہل قدمی، انہیں پڑھتا ہوا گھر پہنچا تو طبیعت صاف ہو چکی تھی۔۔ ابتسامہ!! اور فطرت میں ودیعت غیرتِ توحید جاگ چکی تھی۔۔ بس پھر رفتہ رفتہ اللہ کے فضل و کرم سے مختلف دینی گروہوں سے ہوتے ہوئے دینِ حق کو پالیا۔۔ اللہ تعالی استقامت دے..آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت دن بعد آئے اور آتے ہی چھا گئے..... اسی لئے غالبا ہمارے بزرگ کہلائے......... ابتسامہ
 
naveed

رکن
شمولیت
مارچ 08، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
44

أمين

Sent from my LG-K350 using Tapatalk
 
امين

Sent from my LG-K350 using Tapatalk
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں پچھلے چار پانچ ماہ سے معرض القرآن الکریم ( گیٹ نمبر 5 ) میں ہوتا ہوں ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
سب اہل فورم کیسے ہیں ؟
اور شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ کیسے ہیں؟
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدلله تبارك وتعالى
اللہ کا بڑا فضل ہے ، اور آپ کی محبت ہے جو ارض حرمین میں ہم فقیروں کو یاد کیا ، اس کیلئے بہت شکریہ
رب العزت آپ کو خوش وخرم اور سلامت رکھے ۔
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدلله تبارك وتعالى
اللہ کا بڑا فضل ہے ، اور آپ کی محبت ہے جو ارض حرمین میں ہم فقیروں کو یاد کیا ، اس کیلئے بہت شکریہ
رب العزت آپ کو خوش وخرم اور سلامت رکھے ۔
الحمدللہ۔ دعاؤں پر "آمین" ۔
 
Top