• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
سوال:"سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا تھا؟
عویمر بن مالک خزرجی

سوال:اسرائیل کن نبی علیہ السلام کا لقب ہے؟
سیدنا یعقوب علیہ السلام

سوال: روزِ قیامت جب امتِ محمدیہ کو پکارا جائے گا تو اس وقت ان کی خاص صفت کیا ہوگی؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
سوال: روزِ قیامت جب امتِ محمدیہ کو پکارا جائے گا تو اس وقت ان کی خاص صفت کیا ہوگی؟
وضو کی وجہ سے جسم کے اعضا یعنی چہرہ، ہاتھ اور پاؤں چمک رہے ہوں گے۔

سوال: فاتح مصر کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
سوال: فاتح مصر کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟؟
جواب:سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو فاتح مصر کہا جاتا ہے۔

سوال:فاتح ایران کون سےصحابی رضی اللہ عنہ ہیں؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
سوال:فاتح ایران کون سےصحابی رضی اللہ عنہ ہیں؟
جواب:- سعد بن ابي وقاص رضي الله عنه

سوال:- النّحام کس صحابی کا لقب ہے؟
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو
غلط جواب

صحیح جواب حضرت عمر فاروق رضى الله عنه کے بہنوئی حضرت نعیم بن عبد اللہ رضى الله عنه-
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ان صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بتائیں جو صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ نبی بھی تھے؟
 
Top