اب میں کیا کہوں کہ میں صحیح بخاری سے دلائل پیش کررہا ہوں اور ایسے دلیل نہیں مانا جارہا ! ایک تھریڈ جو آپ نے مقفل کیا اس میں بھی میں نے تمام دلائل محدیث فارم کی لائبیریری کی ایک کتاب "مقام اہل بیت اور محمد بن عبدالوھاب " سے دئے تھے جس میں بچارے مصنف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہبہرام صاحب دلیل کے ساتھ گفتگو کرنے کی بجائے صرف اپنی ہی پیش کرنا جانتے ہیں، فریق مخالف کی دلیل کا جواب دینے سے انہیں کوئی مطلب نہیں، لہٰذا ان کے ساتھ گفتگو وقت کا ضیاع ہے۔ اسی بناء پر پہلے بھی ان کا ایک تھریڈ مقفّل کیا گیا ہے، جو بقول ان کے ان کا موقف تھا ہی نہیں لیکن یہ اسے بلاوجہ گھسیٹے جا رہے تھے۔
" ہم شیخ موصوف(یعنی محمد بن عبدالوھاب) کی اہل بیت سے محبت اور ان کے لئے آپ کے دل میں پائی جانے والی تعظیم وتوقیر کا تذکرہ خود شیخ موصوف ہی کے اقوال اور اقتباسات سے فراہم کریں "
اور تمام فضائل اہل بیت اطہار گنوانے ( جن کا آپ سمت اوربھی لوگوں نے انکار کیا) کے بعد بچارے مصنف فضل جامعہ السلامیہ مدینہ منورہ جناب فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی حیرت کا اظہار بھی فرماتے ہیں کہ
"یہ ہے ہمارے شیخ( یعنی محمد بن عبدالوھاب) کا اہل بیت کے بارے میں دوٹوک عقیدہ ہمیں حیرت ہے کہ لوگ کس منہ سے شیخ کو اہل بیت کے بارے میں مورد الزام ٹھراتے ہیں اور ان کی شان میں تہمت طرازیاں کرتے ہیں "
تھریڈ مقفل ہوگیا تو کیا اس سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ جو محمد بن عبدالوھاب نجدی کو اہل بیت کے بارے میں مورد الزام ٹھراتے وہ بےجا بات نہیں ہے ِ