جزاک اللہ خیرا
گویا کفر حقیقی عملی کے لیے استحلال اور دوسری شرائط اصولی طور ہم دونوں کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتیں ، جیسے اہانت قران، جادو اور نبی علیہ السلام کی گستاخی وغیرہ.
یہاں محل نزاع ہے
کیا اس شریعت سازی میں بھی کوئی اختلاف ہے کہ عملی کفر اکبر ہے یا کفر مجازی عملی؟؟
والسلام
گویا کفر حقیقی عملی کے لیے استحلال اور دوسری شرائط اصولی طور ہم دونوں کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتیں ، جیسے اہانت قران، جادو اور نبی علیہ السلام کی گستاخی وغیرہ.
یہاں محل نزاع ہے
یہ تحکیم سے بڑی چیز ہے ،پہلے تشریع ہوتی ہے اور پھر تحکیم اس کے تحت ہوتی ہے ..............یا اگر اپ سے تحکیم میں ہی شامل سمجھتے ہیں تو بھی،؛؛؛ بندوں کا شریعت سازی کرنا اورچلانا............... جبکہ شریعت الہی کی کوئی راہنمائی نہ لینا............ یعنی تشریع لغیر اللہ ؛؛؛
کیا اس شریعت سازی میں بھی کوئی اختلاف ہے کہ عملی کفر اکبر ہے یا کفر مجازی عملی؟؟
والسلام