• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب من پوسٹ کا موضوع توسل نہیں ہے ؟ بلکہ " غیر اللہ سے استمداد " ہے جس سے جناب مسلسل فرار ہیں ۔ ا
سیدھی سی بات ہے جب ہم استمداد بمعنی توسل مانتے ہیں تو اسی پر بحث ہی ہوگی۔اس پر ہم نے قرآن کی آیت بھیپیش کی ہے جس کا اس سے کوئی جواب نہیں آیا۔میں نے کہا تھا کہ توسل سے دعاکی قبولیت کی چانسس بڑھتےہیں بلکہ آپ کے علامہ صاحب کے بقول تو آپ کے ولی اللہ سے لڑائی کرکے بھی اپنی بات منوا لیتے ہیں۔تو کیا دعا کا قبول کروانا یہ مدد نہیںِ؟ِاور ہاں تمہیں اس معنی سے انکار ہے تو اس پر دلیل پیش کرو۔اور ہاں ہم نے اوپر سیرت ثنائی کا حوالہ پیش کیا تھا کہ تمہارا نام ہی انگریز کا الاٹ کردہ اس کوئی جواب نہیں دیا اور چپ کر کے پئ گئے۔اور ہاں ہم نے صحابہ سےتوسل کا ثبوت پیش کیا جواب نہیں آیا۔اور یہ جو 10 کی قید ہے یہ اپنے پاس رکھو۔کیونکہ تم لوگوں کے نزدیک عقیدہ خبر واحد سے بھی ثابت ہوتا ہے۔آنکھوں کا علاج کرواو میں اوپر نبراس کی عبارت بمعہ صفحہ کے حوالے سے دے چکا۔جو انگریزی عقیدہ بیان کیا جواب نہیں آیا۔اور اگلی بات یہ نواب صدیق نے جو قاضی شوکانی سے مدد مانگی ہے اس کا جواب دو یا فتوی لگاو۔اگلی بات ہم اب کچھ سکین دے رہے ہیں کہ جن سے واضح ہوگا کہ اہلسنت کا عقیدہ غیر اللہ سے استمداد بمعنی توسل ہے
upload_2016-2-17_4-6-57.png

upload_2016-2-17_4-8-8.png

upload_2016-2-17_4-21-54.png

upload_2016-2-17_4-21-26.png

upload_2016-2-17_4-22-56.png

upload_2016-2-17_4-25-30.png
 
اٹیچمنٹس

شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
میں تو سمجھا تھا شاید آپ کچھ علمی آدمی ہیں مگر مجھے کیا پتہ تھا کہ جاہل سے مخاطب ہوں ننگا کرنا ایسے کام آپ کو مبارک۔اور جن کو بات کرنے کی تمیز نہیں ایسے حضرات سے بحث نہیں ہوتی۔پہلےگفتگوکے آداب سیکھیں پھر بحثیں کیجئے گا۔اور ہاں میں اسمتداد اور توسل کے ایک ہونے پر قرآن کیآٰت پیش کی تھی جس کا کوئی جواب نہیں آیا۔اور باقی معروضات کا بھی کوئی جواب نہیں دیا۔اور مجھے امید ہے کہ آگے بھی نہیں دے پائے گئے لہذا میری طرف سے اسلام علیکم ۔
کزاب رانا جی:
دو جھوٹ اس سے پہلے لکھ چکے ہیں اور ان کو ابھی تک ثابت نہیں کرسکے اس لئے جناب کو کزاب کہ کر مخاطب کیا ہے ، اب جناب نے تیسرا جھوٹ لکھ مارا پڑھئیے اپنا جھوٹ
" اور ہاں میں اسمتداد اور توسل کے ایک ہونے پر قرآن کیآٰت پیش کی تھی جس کا کوئی جواب نہیں آیا "
قرآن مجید کی وہ آیت لکھیں جس میں استمداد اور توسل کو ایک کہا گیا ہو؟ اپنے یہ الفاظ یاد رکھیں کزاب رانا جی(
اور ہاں میں اسمتداد اور توسل کے ایک ہونے پر قرآن کی آٰیت پیش کی تھی
لکھوقرآن کی وہ آیت
جناب پہلے کپڑوں میں رہنا سیکھیں پھر دوسروں کو کہیں اپنے کمنٹ پڑھو
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
سیدھی سی بات ہے جب ہم استمداد بمعنی توسل مانتے ہیں تو اسی پر بحث ہی ہوگی۔اس پر ہم نے قرآن کی آیت بھیپیش کی ہے جس کا اس سے کوئی جواب نہیں آیا۔میں نے کہا تھا کہ توسل سے دعاکی قبولیت کی چانسس بڑھتےہیں بلکہ آپ کے علامہ صاحب کے بقول تو آپ کے ولی اللہ سے لڑائی کرکے بھی اپنی بات منوا لیتے ہیں۔تو کیا دعا کا قبول کروانا یہ مدد نہیںِ؟ِاور ہاں تمہیں اس معنی سے انکار ہے تو اس پر دلیل پیش کرو۔اور ہاں ہم نے اوپر سیرت ثنائی کا حوالہ پیش کیا تھا کہ تمہارا نام ہی انگریز کا الاٹ کردہ اس کوئی جواب نہیں دیا اور چپ کر کے پئ گئے۔اور ہاں ہم نے صحابہ سےتوسل کا ثبوت پیش کیا جواب نہیں آیا۔اور یہ جو 10 کی قید ہے یہ اپنے پاس رکھو۔کیونکہ تم لوگوں کے نزدیک عقیدہ خبر واحد سے بھی ثابت ہوتا ہے۔آنکھوں کا علاج کرواو میں اوپر نبراس کی عبارت بمعہ صفحہ کے حوالے سے دے چکا۔جو انگریزی عقیدہ بیان کیا جواب نہیں آیا۔اور اگلی بات یہ نواب صدیق نے جو قاضی شوکانی سے مدد مانگی ہے اس کا جواب دو یا فتوی لگاو۔اگلی بات ہم اب کچھ سکین دے رہے ہیں کہ جن سے واضح ہوگا کہ اہلسنت کا عقیدہ غیر اللہ سے استمداد بمعنی توسل ہے
16128 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
16129 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

16132 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

16131 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
16133 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
16134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
فضول پوسٹوں کے لگانے سے یہ عقیدہ حل نہیں ہوگا
استمداد اور استعانت کا لغوی اور شرعی معنیٰ نقل کرو جناب کی بنیاد بھی کھوکھلی نکلے گی
اسکا جواب جناب کزاب کے ذمہ ہے
قادری رانا جی :
پہلے دعوی ہوتا ہے پھر اس کی تنقیح پھر اصول طے ہوتے ہیں اور پھر دلائل کی باری آتی ہے ۔ معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں کہ جناب نے شتر بے مہار کی طرح اپنے مذعومہ دلائل کو پیش کرنا شروع کر دیا نہ دعوی لکھا نہ اس کی تنقیح کروائی نہ اصول طے کئے ؟ جن کی بنیاد ہی کمزور ہو وہ دیواریں کیا کھڑی کریں گے
جناب من : کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟
جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟
جناب من : ان پانچ سوالوں کے جواب جناب کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
(4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے؟
ان پانچ کا جواب سوال کے مطابق لکھیں پھر جناب کے پانچ جوابات پر کچھ عرض کرتا ہوں
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
یہ آیت پیش نظر رہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"
الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
موضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔

اسلام علیکم۔اس سے بڑھ کر میرے پاس جواب نہیں۔جو لوگ اس بحث کو دیکھیں گئے وہ خود ہی فیصلہ کرلے گے۔اور
امام شافعی علیہ الرحمہ یا امام مالک علیہ الرحمہ ، ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کا قول بہت پہلے سنا تھا۔ کچھ اس طرح ارشاد فرمایا " جب بھی کسی صاحب علم سے مناظرہ ہوا تو ہمیشہ جیتا اور جب جاہل سے مناظرہ ہوا تو ہار گیا کہ اُسے بات سمجھ ہی نہیں آتی
اور یہی کچھ مسلہ آپ کے ساتھ ہے اللہ ہدایت دے
 
Last edited:

غیر اللہ سے استمداد پر دعوی نہ لکھنا اور استمداد و استعانت کے معنی لکھنے سے مسلسل بھاگنا ،جھوٹ پر جھوٹ لکھتے رہنااور بغیر اصول وضوابط طے کئے موضوع سے ہٹ کر پوسٹیں لگانا اہل علم کا کام نہیں جاہلوں کا کام ہے
کزاب آدمی صحیح مسلمان کہلانے کا حق دار نہیں چہ جائیکہ وہ اہل علم ہو ؟
اس پوسٹ سے جناب کا فرار ہونا جناب کی جہالت کو ثابت کرتا ہے
فیصلہ پوسٹ پڑھنے والے کر لیں گے
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اسلام علیکم۔اس سے بڑھ کر میرے پاس جواب نہیں۔جو لوگ اس بحث کو دیکھیں گئے وہ خود ہی فیصلہ کرلے گے۔اور
امام شافعی علیہ الرحمہ یا امام مالک علیہ الرحمہ ، ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کا قول بہت پہلے سنا تھا۔ کچھ اس طرح ارشاد فرمایا " جب بھی کسی صاحب علم سے مناظرہ ہوا تو ہمیشہ جیتا اور جب جاہل سے مناظرہ ہوا تو ہار گیا کہ اُسے بات سمجھ ہی نہیں آتی
اور یہی کچھ مسلہ آپ کے ساتھ ہے اللہ ہدایت دے
لوگ کیا فیصلہ کریں؟
ہم یہی کہینگے اللہ آپ کو بہتر سے بہتر ہدایت دے ، آپ بہی قرآن اور سنت والے مسلمین میں سے ہو جائیں ۔ اپنی دنیا اور آخرت سنواریں ۔ اپنی اخطاء کو جانیں ۔ اللہ سے توبہ کریں ۔ اللہ غفور الرحیم هے
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اذا نطق السفیہ فلا تجبہ
فخیر من اجابتہ السکوت
 
Top