Muhamad Ali
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 31، 2016
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 16
[ >>> خمیازہ <<< ] __________________________________قارئین! اگرکبوتربلی کودیکھ کرآنکھیں بندکرلےاورسمجھےکہ بلی غائب ھوگئی تو یہ کبوترکی نری حماقت ھوگی،جسکاخمیازہ کبوترکو بہرحال بھگتناپڑےگا-بالکل یہی کبوتروالی احمقانہ روش ھماری گذشتہ پوسٹ بعنوان [كتاب"المسندفي عذاب القبر"اوراھلحدیث محققین...] پرکتاب کےمصنف ارشدکمال اور ان کےماھرمعاونین نےاختیارکی ھوئی ھے-قارئین! اگران محققین، مصنفین اوران کےاندھےمقلدین نےآنکھیں کھول سچائی کا ادراک نہیں کیا توانہیں اسکا خمیازہ دنیامیں مغلوبیت،ذلت ومسکنت اورآخرت میں دردناک عذاب کی شکل میں بہرحال بھگتنا پڑےگا-(وماعلیناالاالبلاغ)