- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
چلیں آپ کو یہ تو تسلیم ہے کہ :یہی ھمارا اھلحدیث محققین سےبنیادی اختلاف ھےکہ پھراورکفرکیا ھے؟........باقی جس معاملے پر اختلاف ھی نہیں اس پربحث کرنا فضول ھے
اہل الحدیث " محققین " ہیں ، یعنی تحقیق کرنے والے لوگ ہیں ، جاہل نہیں ہیں ،
جبکہ آپ کی حالت صاف ظاہر ہے کہ آپ کو اپنے " متداول اصول " کی حقیقت کا بھی پتا نہیں ،
اور دوسری طرف آپ دھڑا دھڑ کفریہ توپ کا منہ کھولے ۔۔کافر ، کافر۔۔ کی گولہ باری کی مشق جاری رکھے ہوئے ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ :
لکھنؤ سے ایک ڈاکٹر ( شاید ایم بی بی ایس ) پاکستان آیا ، پاکستان میں اس نے بڑے ہاتھ پیر مارے لیکن کہیں دکان نہ چل سکی ،( پاکستانیوں کی خوش قسمتی ، ورنہ بے شمار لوگوں کو جان کے لالے پڑ جاتے )
تو ڈآکٹر صاحب نے مذہبی میدان میں " تکفیر کی دوکان " کھول لی ،اور تھوک کے حساب سے
اہل پاکستان کو کافر بنانا شروع کردیا ؛
یہ صاحب بھی اسی ڈاکٹر کمپنی کے سرگرم رکن ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔