• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
مرزائی حصان اپنے باپ مرزا قادیانی کی زبان استعمال کر رہا ہے
بھائی ختم نبوت فورم میں فیس بک سے کیسے رکن بنتے ہیں میں کافی کوشش کی ہے لیکن ۔ اندارج نہیں ہورہا
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مربی حصان جی مجھے بتانا کہ چوری کرنا کیا شریف انسانوں کا کام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟14133 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس حوالہ میں کہا ں لکھا ہے کہ مرزا صاحب نے پنشن چوری کر لی ؟ صاف عبارت ہے کہ مرزا امام الدین نے دھوکہ سے کیا سب ، اور شرم سے واپس گھر نہیں جانا یہ تو کمال ےتقویٰ اور حیاء کا ثبوت ہے کہ پیسے کسی اور نے اڑائے لیکن پھر بھی اس شخص کی شکایت نہیں کی اور خاموش رہے ۔ تمہارے بڑوں کی بھی عادت رہی ہے کہ جو بات متن میں موجود ہی نہیں ہوتی اس کی کہانی بنا کر نبی پر الزام لگاتے پھرتے ہیں ۔

JamalainSharahJalalain-Volume5-ByShaykhMuhammadJamalSaifiBulanshehri_0000.jpg

JamalainSharahJalalain-Volume5-ByShaykhMuhammadJamalSaifiBulanshehri_.jpg
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
یہ مبشر شاہ عیسائی ہے اور فیس بک پر بھی شرک کے ثبوت اپنے دیتا رہا ہے اس سے اس کے عقائد پوچھ لو تو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔
یہ اس کی ایک پوسٹ جس میں اپنی والدہ کے لیے حضرت عیسی علیہ السلام کو پوجنے لگا ہوا ہے ۔

Sazish.jpg
 

صدیقی

رکن
شمولیت
نومبر 05، 2014
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
اس حوالہ میں کہا ں لکھا ہے کہ مرزا صاحب نے پنشن چوری کر لی ؟ صاف عبارت ہے کہ مرزا امام الدین نے دھوکہ سے کیا سب ، اور شرم سے واپس گھر نہیں جانا یہ تو کمال ےتقویٰ اور حیاء کا ثبوت ہے کہ پیسے کسی اور نے اڑائے لیکن پھر بھی اس شخص کی شکایت نہیں کی اور خاموش رہے ۔ تمہارے بڑوں کی بھی عادت رہی ہے کہ جو بات متن میں موجود ہی نہیں ہوتی اس کی کہانی بنا کر نبی پر الزام لگاتے پھرتے ہیں ۔

14134 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
14135 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یعنی کہ دوسروں کی چوری کو چھپانے میں مرزا صاحب نے کوئی کسر نہ چھوڑی ۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الھدی!
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!
میاں جی، مرزا قادیانی اس پینشن کو چرانے، اور اڑانے دونوں میں شریک رہے، مرزا قادیانی سے وہ پینشن کی رقم تھوڑا ہی لے اڑا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ:
چور کو پڑ گئے مور! جب تک مرزا قادیانی کے پاس ابا جان کی پینشن کی رقم تھی، دونوں عیاشی کرتے رہے، اور جب رقم ختم ہو گئی ، تو مرزا صاحب کو چھوڑ چلا!
 
Top