• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جناب عالی!
فقہ حنفی کے دفاع میں یہ سب ممکن ہے. ابھی تو آغاز ہے آگے آگے دیکھیں نئے نئے فتوے جاری ہوں گے
آخر میں عرض یہ ہے کہ جب کسی حدیث پر حکم لگانا ہو تو اس کے تمام طرق کو دیکھنا چاہیے اور ہر طرح چھان پھٹک کرنی چاہیے۔ اور اگر کسی ایک طریق پر حکم لگانا ہو تو اس کی وضاحت کرنی چاہیے کہ یہ طریق یا یہ سند ضعیف ہے۔ مطلقاً ایک یا دو یا تین چار طرق کو دیکھ کر سب پر حکم لگانا بے احتیاطی کا کام ہے۔ نیز حدیث کا ضعف الگ چیز ہے اور سند کا ضعف الگ۔ بسا اوقات کسی روایت کی سند تو ضعیف ہوتی ہے لیکن اس کا متن اور معنی صحیح ہوتا ہے۔
حرف بہ حرف متفق. آج لوگوں نے حدیث پر حکم لگانے کو کھیل سمجھ لیا ہے. ایک آدھ کتابیں پڑھ کر اپنے آپکو محدث ومحقق سمجھنے لگتے ہیں.
اللہ ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین.
جزاکم اللہ خیرا محترم @اشماریہ بھائی. آپ نے بہت عمدہ بات کہی.
بھائی آپ کے بقول آپ مجھے جانتے بھی ہیں اور پھر مجھ ہی سے یہ ’’محبت‘‘ کیسی؟ ایک جگہ جناب ایک بات سے سو فیصد متفق نظر آتے ہیں اور جب میں نے وہی بات لکھی تو اسے فقہ حنفی کا دفاع کہہ کر چل دیئے۔ واہ رے جناب کی یہ بے رخی نہیں بلکہ دو رخی۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412

آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ جناب پہلے کلام کو اچھی طرح سمجھ لیا کریں.
میں نے کہا تھا:
حرف بہ حرف متفق. آج لوگوں نے حدیث پر حکم لگانے کو کھیل سمجھ لیا ہے. ایک آدھ کتابیں پڑھ کر اپنے آپکو محدث ومحقق سمجھنے لگتے ہیں.
اللہ ایسے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین.
اسمیں کہاں ہے کہ حدیث کی سند ضعیف ہو تو بھی متن صحیح کا نعرہ لگا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھو؟؟؟
میرا مقصود بالکل واضح تھا کہ کسی بھی حدیث پر حکم لگانے سے پہلے اسکے طرق کو جمع کر لیں.
لیکن آپ تو سب سے آگے نکل گئے. آپ نے متن صحیح کا نعرہ لگا کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹ منسوب کرنے کا دروازہ کھول رکھا ہے.
اب بھی وقت ہے. سنبھل جائیں.
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
عبد الرحمن بن اسحاق پر مفصل جرح درکار ہے۔
جرح تو مفصل ہی ہے لیکن تمہارے بھیجے میں اتنی سقت ہی نہیں کے تم سمجھ سکو اپنے کسی بڑے عالم کو لاو تم جا کر پوگو چینل دیکھو اور اتنا ہی دفاع کرنے شوق ہے تو اس راوی کی توثیق تو ثابت کرو
لگتا ہے صرف احناف کی تردید کا شوق پورا فرما رہے ہیں!!!!!!!۱
اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو بغور پڑھ لیں۔
جی اس کے بعد تیسرے نمبر کا تھریڈ بھی فقہ حنفی کی عینک اتار کر پڑھ لیں
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ جناب پہلے کلام کو اچھی طرح سمجھ لیا کریں.
میں نے کہا تھا:

اسمیں کہاں ہے کہ حدیث کی سند ضعیف ہو تو بھی متن صحیح کا نعرہ لگا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھو؟؟؟
میرا مقصود بالکل واضح تھا کہ کسی بھی حدیث پر حکم لگانے سے پہلے اسکے طرق کو جمع کر لیں.
لیکن آپ تو سب سے آگے نکل گئے. آپ نے متن صحیح کا نعرہ لگا کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جھوٹ منسوب کرنے کا دروازہ کھول رکھا ہے.
اب بھی وقت ہے. سنبھل جائیں.
مین نہ مانوں کا کوئی حل کسی کے پاس نہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس تھریڈ کا صرف مطالعہ رکھیں دیگر جناب کے بس کی بات نہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,133
پوائنٹ
412
مین نہ مانوں کا کوئی حل کسی کے پاس نہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس تھریڈ کا صرف مطالعہ رکھیں دیگر جناب کے بس کی بات نہیں۔
جو چیز ہے ہی نہیں اسکو آپ منوا بھی نہیں سکتے.
آپ نے صحیح کہا کہ میرے بس کی بات نہیں. کیونکہ قرآن و حدیث کا مذاق اڑانا آپ کا کام ہے. میں نہیں اڑاتا سو میرے بس کی بات ہی نہیں.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس سے قطع نظر کہ مذکورہ روایت کا متن صحیح ہے میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اس کے ضعف پر کیا دلائل ہیں۔
آیا اس پر جھوٹ بولنے کا الزام ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کے حوالہ جات فراہم کیئے جائیں۔
آیا اس پر حافظہ کی کمی کا الزام ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل بحوالہ ذکر کیئے جائیں۔
یعنی جو ان پر الزام ہے اس کا ثبوت فراہم کیا جائے۔
اس کے متن کے صحیح ہونے کا ثبوت دیا گیا ہے۔
جرح تو مفصل ہی ہے لیکن تمہارے بھیجے میں اتنی سقت ہی نہیں کے تم سمجھ سکو اپنے کسی بڑے عالم کو لاو تم جا کر پوگو چینل دیکھو اور اتنا ہی دفاع کرنے شوق ہے تو اس راوی کی توثیق تو ثابت کرو
آپ جرح مفصل کے معانی سے بھی واقف ہیں؟

جی اس کے بعد تیسرے نمبر کا تھریڈ بھی فقہ حنفی کی عینک اتار کر پڑھ لیں
تمام پوسٹوں کو تعصب کی عینک اتار کر نغور پڑھیں میرے بھائی اگر حق پانے کے لئے بحث کرنی ہے تو۔ زگر اپنے کو ہی حق باور کرانا چاہتے ہو تو لگے رہو۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
آپ جرح مفصل کے معانی سے بھی واقف ہیں؟

تمام پوسٹوں کو تعصب کی عینک اتار کر نغور پڑھیں میرے بھائی اگر حق پانے کے لئے بحث کرنی ہے تو۔ زگر اپنے کو ہی حق باور کرانا چاہتے ہو تو لگے رہو۔
لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

عجیب ہی قسم کے جاہل ہو تیسری پوسٹ پر سب سے آخر میں مکمل حوالہ مع سند و متن لکھا ہے، وہ کہاں ہے؟؟ اور اتنی گھبراہٹ کیوں ہو رہی ہے مکمل حوالے مع سند و متن دینے سے؟؟؟

اور اس راوی پر مفصل بہس کرنی ہے تو الگ پوسٹ بنالو
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
متن کی توثیق امام ترمذی رحمۃ اللہ، امام نووی رحمۃ اللہ و دیگر آئمہ کرام و علماء نے کی ہے
امام نووی رحمتہ اللہ (المتوفی ۶۷۶) نے کہا:
ضعيف متقق علي تضعيفه
یہ روایت ضعیف ہے اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے
شرح النووي علي مسلم (١١٥/٤)
امام نووی رحمتہ اللہ نے تو اتفاق نقل کردیا

امام ترمذی رحمتہ اللہ اور باقی آئمہ کی متن کی توثیق کا حوالہ کیا شیر مادر سمجھ کر پی گئے یا وہ بھی پہلی پوسٹ میں ہے :)
اور یاد رہے متن کی توثیق مکمل حوالے کے ساتھ ہو

امام ترمذی رحمتہ اللہ متساہل ہیں جس کی تضعیف ثابت ہوجائے اس کے بارے میں تحسین و تصیح ناقابل اعتبار ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ علم الحدیث ہے پیارے !
رائے کے اٹکل ناہی!

ویسے حنفی حنیف صاحب یتیم فی الحدیث امام کی علم الحدیث میں یتیم ہونے کے اعتبار سے خوب تقلید کررہے ہیں!

امام مالک رحمہ اللہ کا قول اسی طرح کی ہٹ دھرمی سے متعلق ہی ہے ، کہ وہ چاہیں تو لکڑی کے ستون کو سونے کا ثابت کردیں!
 
Top