السلام علیکمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِالسلام علیکم
جناب کی خدمت میں عرض ہے کہ جب ایک غزوہ میں کچھ کفارِ مکہ کو قیدی بنایا گیا تو ان کا فدیہ یہ قرار دیا گیا کہ وہ مسلمانوں کو پڑھنا لکھنا سکھا دیں تو کیا اب آپ کی منطق کی زد میں وہ نفوسِ قدسیہ بھی آئیں گی کہ کفار سے تعلیم حاصل کرنے کی پاداش میں وہ ناقابلِ اعتبار یا (معاذاللہ) قابلِ ملامت ہیں؟
نا جناب نا ۔ مجھے آپ کی یہ دعوت قبول نہیں ھے ۔ یعنی مرزا قادیانی ملعون لعنتی کی کوئی بات آپ کو " میٹھی" لگی تو اسے بھی آپ ھپ کرلیں گے ؟ کیا ایک کافر سے آپ امید رکھتے ہیں کہ وہ " بمطابق قرآن و سنت " کچھ کہے گا ؟ وحید الزمان شیعہ بھی مرتد ھوگیا تھا اور مرزا لعنتی جھوٹی نبوت کا اعلان کرکے مرتد ھوگیا تھا ۔ دونوں کا ایک جیسا معاملہ تھا ۔ تو پھر آپ صرف وحید الزمان شیعہ کا ہی میٹھا کیوں ھپ کرتے ہیں ۔ ؟؟؟ آج اعلان کردیجئے جناب کہ آپ مرزا قادیانی لعنتی کا بھی میٹھا ھپ کرتے ہیں ۔محترم سہج صاحب ! یہ دین کا معاملہ ہے، ذاتی پسند ناپسند کا نہیں، یہاں میٹھا (جو بمطابق قرآن وسنت ہو) ھپ ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو اور کڑوا (جو خلافِ قرآن وسنت ہو) تھو ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو۔ یہی ہماری دعوت ہے جو ہم آپ کو بھی دے رہے ہیں۔
یہ کس حدیث میں آیا ھے ؟؟؟یہ دین کا معاملہ ہے، ذاتی پسند ناپسند کا نہیں، یہاں میٹھا (جو بمطابق قرآن وسنت ہو) ھپ ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو اور کڑوا (جو خلافِ قرآن وسنت ہو) تھو ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو۔ یہی ہماری دعوت ہے جو ہم آپ کو بھی دے رہے ہیں۔
جی ہاں جناب میں نے بھی اے بی سی پڑھی ھے اور آپ نے بھی پڑھی ہی ھو گی ۔ لیکن یہ آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ لارڈ میلالے (معاذ اللہ) کوئی اللہ کا مقرب بندہ تھا ، جس کا کہا ایک ایک حرف پورا ھوگا ؟؟؟ کافروں کی ہی تعلیمات پر چلیں تو ایسی سوچ پیدہ ھوتی ھے کہ لارڈ میکالے نے فرمایا تھا اسلئے ویسا ہی ھوگا ۔ کیا خیال ھے جناب کا مجاھدین اسلام کے بارے میں جو انتہائی جدید ٹیکنالوجی بھی استعمال کرتے ہیں ، اے بی سی بھی پڑھے ھوئے ہیں ، لیکن عالم کفار ان کے نام سے تھر تھر کانپتا ھے ۔ اور جناب کے اہل حدیث اہل علم حضرات جو اے بی سی جانتے ہیں اور دیگر خالص دنیاوی علوم جانتے ہیں ۔ ان حضرات کے بارے میں بھی حضرت لارڈ میکالے کا قول صادق آتا ھے یا نہیں ؟؟ لیکن نہیں بھی ان پر کیسے صادق آسکتا ھے ۔ بقول آپ کے آپ تو ہر کافر مشرک کذاب اور شیعہ کے " میٹھے " کو ھپ کرنے والے ہیں ۔ آپ کو کوئی اثر نہیں ھوتا ۔ یعنی کافر بھی قرآن و حدیث کے مطابق علم نچاور کرتے ہیں جناب اس سے استفادہ فرماتے ہیں ۔ بغیر دلیل ؟؟اور جناب کے علم میں یہ بات بھی ضرور ہو گی کہ پاکستان کا موجودہ نظامِ تعلیم بھی ایک انگریز (لارڈ میکالے) کا مرتب کردہ ہے اور جس کے بارے میں مشہور ہے کہ انگلستان واپسی پر جب اس سے استفسار کیا گیا کہ آپ جو نظامِ تعلیم رائج کر کے آئے ہیں اس سے تو ایک مسلمان بھی عیسائی نہ ہو گا تو موصوف نے جواب دیا کہ ہو سکتا ہے کہ کوئی مسلمان عیسائی نہ ہو مگر کوئی مسلمان، مسلمان بھی نہ رہے گا، تو سوال محترم سے یہ ہے کہ آپ بھی اسی تعلیمی نظام کا حصہ نہ صرف رہے ہوں گے بلکہ آج کی تاریخ میں اس سے مستفید بھی ہوتے ہوں گے۔
پہلی بات تو یہ کہ آپ کی عقل و دانش پہ واری جائیں۔ جیسا کہ مشہورقول ہے کہ دانا کے لیے اشارہ ہی کافی و شافی ہوتا ہے۔تو عمران ناصر بھائی نے بھی شاید اسی قول کے پیش نظر آپ کے سامنے یہ مثال رکھی تھی لیکن عمران بھائی شا ید اس قول سے واقف نہیں تھے کیونکہ ہوتے تو تھوڑا تفصیلاَ "میٹھا ھپ" کروادیتے لیکن خیر۔۔۔ویسے کیا بتانا پسند کریں گے آپ کہ یہ پیمانہ جو آپ نے بتایا کہ
یہ دین کا معاملہ ہے، ذاتی پسند ناپسند کا نہیں، یہاں میٹھا (جو بمطابق قرآن وسنت ہو) ھپ ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو اور کڑوا (جو خلافِ قرآن وسنت ہو) تھو ہی کیا جائے گا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو۔ یہی ہماری دعوت ہے جو ہم آپ کو بھی دے رہے ہیں۔
یہ کس حدیث میں آیا ھے ؟؟؟
ایک مشہور حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ کوئی انسان اپنے مان باپ کو گالی نہ نکالے کہ جب وہ کسی کے مان باپ کو گالی نکالے گا تو جوابا اس کے ماں باپ کو گالی نکالی جائے گی۔ افسوس ایسے لوگوں پر جو ایسے کلمات لکھتے ہیں جس کی بنا پر ان کے اکابرین اور بڑوں کی لٹیا ڈوب رہی ہے۔ اہل حدیث کی دشمنی میں ایسے کلمات کہہ رہے ہیں کہ اپنے بڑوں کی ہی پگڑیاں سرِبازار اچھل رہی ہیں۔ صحیح ہے کہ جب اللہ دین کی سمجھ کسی سے لے لیتا ہے تو عقل بھی رخصت ہو جاتی ہے۔ ورنہ جس کے اپنے دیوبندی اکابرین وحید الزماں کا وہی میٹھا میٹھا ہپ کرتے رہے ہوں وہ اس کا الزام اہل حدیث کو کیوں دیتا۔۔۔؟السلام علیکم
یعنی مرزا قادیانی ملعون لعنتی کی کوئی بات آپ کو " میٹھی" لگی تو اسے بھی آپ ھپ کرلیں گے ؟ کیا ایک کافر سے آپ امید رکھتے ہیں کہ وہ " بمطابق قرآن و سنت " کچھ کہے گا ؟ وحید الزمان شیعہ بھی مرتد ھوگیا تھا اور مرزا لعنتی جھوٹی نبوت کا اعلان کرکے مرتد ھوگیا تھا ۔ دونوں کا ایک جیسا معاملہ تھا ۔ تو پھر آپ صرف وحید الزمان شیعہ کا ہی میٹھا کیوں ھپ کرتے ہیں ۔ ؟؟؟
ہا ں ہم اہل حدیثوں کا ایمان ہے کہ ہر صحیح بات یعنی قرآن و سنت(میٹھا) کی یا کم از کم قرآن و سنت کو سمجھنے کے لیے جہاں سے اورکسی سے بھی کچھ ملے تو ہم ھپ کر لیتے ہیں اور یہی تعلیم ہمارے نبیﷺ نے ہمیں دی ہے۔
۔
ماشاء اللہ بہت بڑی بات کردی ھے آپ نے ۔اب رہی بات حدیث کی تو وہ مشہور حدیث آپ کی نظرو ں سے اوجل تو نہ ہو گی جس میں سونے اور سُچے نبیﷺ نے شیطان مردود سے ملا آیت الکرسی(میٹھا) کا ورد بھی سنت قرار دے دیا تھا اور صحابیوں اور ان کے جانشین وہابیوں نے پھر اسے اپنا(ھپ)بھی لیا ۔اور ایک اشارہ دیتا ہوں کسی بڑے سے پوچھ لی جئے گا کہ ' شیطان لعین سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی بھی اور ذیادہ جھوٹا اور بے ایمان نہیں ہے۔
یہ سوال آپ نے اچھا کیا اس کا جواب پڑھکر یقیناً آپ کو خوشی ہوگی۔ وحیدالزماں تقریباً تمام زندگی حنفی مقلد تھا اور مقلد بھی ایسا کہ اہل حدیث کے خلاف کتابیں لکھتا اور فقہ حنفی کا دفاع کرتا تھا لیکن آخر میں فقہ حنفی کی طرح ایک اور من گھڑت فقہ جعفری کا اسیر ہوگیا تھا یعنی تمام زندگی حنفی مقلد اور آخر عمر میں شیعہ مقلد۔تقلید کی نحوست وحیدالزماں پر ایسی چھائی کے بیچارہ تقلید سے تمام زندگی جان نہ چھڑا سکا اور رہا پھر بھی آپ ہی کا مقلد بھائی۔ویسے جناب نے یہ بتانے کی زحمت نہیں کی کہ وحید الزمان شیعہ رافضی اور قادیانی ملعون لعنتی میں کیا فرق ھے ؟
السلام علیکم جناب شاھد نذیر صاحبیہ سوال آپ نے اچھا کیا اس کا جواب پڑھکر یقیناً آپ کو خوشی ہوگی۔ وحیدالزماں تقریباً تمام زندگی حنفی مقلد تھا اور مقلد بھی ایسا کہ اہل حدیث کے خلاف کتابیں لکھتا اور فقہ حنفی کا دفاع کرتا تھا لیکن آخر میں فقہ حنفی کی طرح ایک اور من گھڑت فقہ جعفری کا اسیر ہوگیا تھا یعنی تمام زندگی حنفی مقلد اور آخر عمر میں شیعہ مقلد۔تقلید کی نحوست وحیدالزماں پر ایسی چھائی کے بیچارہ تقلید سے تمام زندگی جان نہ چھڑا سکا اور رہا پھر بھی آپ ہی کا مقلد بھائی۔
غلام احمد قادیانی کا آپ کو تمیز سے نام لینا چاہیے تھا لیکن معلوم ہوتا ہے جس طرح آپ اپنے امام کو گالیاں دیتے ہیں اسی طرح اپنے حنفی بھائیوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ کذاب و دجال غلام احمد قادیانی دعویٰ نبوت سے پہلے حنفی مقلدین کا مناظر تھا جیسے امین اوکاڑوی صاحب۔ لیکن مقلدین کے لئے خوشی کی بات یہ ہے ان کا یہ مناظر دعویٰ نبوت کے بعد بھی حنفی ہی رہا اور تو اور اس کی ذریت آج بھی حنفی ہے اور حنفی مذہب کے منہ پر خوب کالک مل رہی ہے۔ظاہر ہے کہ غلام احمد قادیانی اور اس کی ذریت کا حنفی ہونا امام ابوحنیفہ اور ان کے مذہب پر کسی احسان عظیم سے کم نہیں کیونکہ قادیانی جیسے گمراہوں کا مختلف ادواروں میں حنفی مذہب قبول کرنے سے ہی حنفیوں کی تعداد ہمیشہ زیادہ رہی ہے۔ جیسے معتزلہ حنفی، قدری حنفی، شیعہ حنفی، جہمی حنفی وغیرہ وغیرہ وغیرہ
۔۔۔۔ اس بارے میں معافی چاھتا ھوں جناب شاھد صاحب ، کیونکہ مرزے لعنتی کا نام آپ تمیز سے لیجئے کیونکہ آپ کے بڑوں سے بھی بڑے اکابر ین کے شیخ صاحب نے اپنے دوست اور ہمجولی مرزا غلام قادیانی ملعون کا نکاح پڑھانے کی سعادت حاصل کی تھی ۔ اسلئے یہ آپ پر لازم آتا ھے کہ آپ مرزے کا ادب فرمایا کریں اور اسکا نام بھی احترام سے لیا کریں ۔غلام احمد قادیانی کا آپ کو تمیز سے نام لینا چاہیے تھا
حضور طالب نور صاحب عالی جناب سے درخواست کی جاتی ھے کہ قادیانی کی کتاب کا ایک صفحہ پیش کر کے آپ نے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ھے کہ قادیانی ملعون لعنتی حنفی تھا ؟ ایک درخواست ھے آپ سے کہ اگر ممکن ھو سکے تو اس اسکین پر جو لکھا ھوا ھے کہ "فقہ احمدیہ ۔۔۔۔۔۔نکاح ۔۔۔طلاق۔۔۔۔۔۔خلع۔۔۔۔وراثت" اسکے بارے میں قادیانی موقف پیش کردیں ۔ اسی کتاب کے اسکینز کی صورت میں ۔شاہد بھائی کی ایک بات کے ثبوت میں ایک اہم قادیانی حوالہ پیش خدمت ہے:
شکریہالسلام علیکم
شہزاد صاحب
ہا ں ہم اہل حدیثوں کا ایمان ہے کہ ہر صحیح بات یعنی قرآن و سنت(میٹھا) کی یا کم از کم قرآن و سنت کو سمجھنے کے لیے جہاں سے اورکسی سے بھی کچھ ملے تو ہم ھپ کر لیتے ہیں اور یہی تعلیم ہمارے نبیﷺ نے ہمیں دی ہے۔
۔
یہ جو ایمان بتایا ھے آپ نے اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے دلیل دے دیجئے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی تعلیم ھے ؟ تو اس کی دلیل بھی قرآن اور حدیث سے فراہم کردیں ۔
یہ یاد رکھئیے گا جناب کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے والا دین اسلام میں کیا حیثیت رکھتا ھے ۔
ماشاء اللہ بہت بڑی بات کردی ھے آپ نے ۔اب رہی بات حدیث کی تو وہ مشہور حدیث آپ کی نظرو ں سے اوجل تو نہ ہو گی جس میں سونے اور سُچے نبیﷺ نے شیطان مردود سے ملا آیت الکرسی(میٹھا) کا ورد بھی سنت قرار دے دیا تھا اور صحابیوں اور ان کے جانشین وہابیوں نے پھر اسے اپنا(ھپ)بھی لیا ۔اور ایک اشارہ دیتا ہوں کسی بڑے سے پوچھ لی جئے گا کہ ' شیطان لعین سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی بھی اور ذیادہ جھوٹا اور بے ایمان نہیں ہے۔
اب مہربانی فرماکر وہ حدیث پیش کردیں جس میں شیطان سے ملے ھوئے (معاذاللہ) ورد کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے "سنت قرار دیا ھو" ؟ باقی یہ بات درست ھے کہ شیطان لعین سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی بھی اور ذیادہ جھوٹا اور بے ایمان نہیں ہے۔