• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
بسم الله الرحمن الرحیم
اما بعد !​
موضوع تو بالکل واضح ہے قرآن اور احادیث نبوی میں ۔ لیکن جب قرآن اور احادیث نبو ی کو چھوڑ کر امتیوں کو حجت تسلیم کیا گیا تو پھر بس باقی کچھ بچا تو یہی کہ الجھ الجھ کر جیو !
قرآن اور احادیث کو قبول کرنے میں بس یہی بات مانع آ جاتی ہے کہ قال فلاں ، قال فلاں !
اسی میں بس گزارا نہیں ہوتا ، بلکہ پھر ایک دوسرے پر فتوے صادر کیے جاتے ہیں ۔
جیسا کہ مذکور بالا گفتگو کو پڑھ کر معلوم ہو جاتا ہے کہ دونوں فریق فتویٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
کیا یہ مسئلہ کا حل ہے ؟؟؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

قادری رانا بھائی! آپ اب تک وحید الزمان کے معاملہ میں الجھے ہوئے ہیں؛
ان اسکین صفحات سے کیا بیان کرنا چاہتے ہیں؟ ذرا تحریر فرمائیں!
وحید الزمان کا معاملہ تو ہم بیان کرچکے ہیں!
قادری رانا بھائی! کیا آپ امام صاحب پر فتوی واضح کریں گے؟
مسائل الدعاء
روي
عن أبي حنيفة رضي الله عنه أنه قال: يكره للرجل أن يقول في دعائه: اللهم إني أسألك بمقعد العز من عرشك يروى هذا اللفظ بروايتين: بمقعد العز من عرشك عن العقد، وبمقعد العز من عرشك من القعود، فبالرواية الثانية لا شك في الكراهة؛ لأنه وصف الله تعالى بما لا يليق به، وهو القعود والتمكن على العرش، وهو قول المجسمة. وأما في اللفظ الأول؛ فلأنه يوهم تعلق عزه بالعرش، وأن عزه حادث إذا تعلق بالحادث، والله تعالى متعالٍ عن صفة الحدث، وعن أبي يوسف أنه لا يكره؛ قال الفقيه أبو الليث رحمه الله: وبه نأخذ، فقد جاء في الحديث عن رسول الله عليه السلام أنه كان يقول: «اللهم إني أسألك بمعقد العز من عرشك ومنتهى الرحمة من كتابك، واسمك الأعظم وجدك الأعلى، وكلماتك التامة».
ويكره أيضاً: أن يقول الرجل في دعائه: اللهم إني أسألك بحق أنبيائك ورسلك؛ لأنه لا حق لأحد من المخلوقين على الله تعالى. وفي «المنتقى»: عن أبي يوسف عن أبي حنيفة: لا ينبغي لأحد أن يدعو الله إلا به. ويكره أن يقول: أدعوك بمقعد العز من
عرشك قال ثمة: والدعاء المأذون فيه، والمأثور به ما استفيد من قوله تعالى: {ولله الأسماء الحسنى فادعوه بها} (الأعراف: 10)، وإنما كره بمقعد العز من عرشك؛ لأنه لا يدعوه به.
قال ثمة أيضاً: وقال أبو حنيفة رضي الله عنه: لا يصلي أحد على أحد إلا على النبي، وهو قول محمد رحمه الله، وقال أبو يوسف رحمه الله: لا بأس به، وإن ذكر غير النبي على أثر النبي في الصلاة، فلا بأس به بلا خلاف، ويكره الدعاء عند ختم القرآن في شهر رمضان، وعند ختم القرآن بجماعة؛ لأن هذا لم ينقل عن النبي عليه السلام وأصحابه؛ قال الفقيه أبو القاسم الصفار: لولا أن أهل هذه البلدة قالوا: إنه يمنعنا من الدعاء، وإلا لمنعتهم عنه.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 312 – 312 جلد 05 المحيط البرهاني في الفقه النعماني فقه الإمام أبي حنيفة رضي الله عنه - أبو المعالي برهان الدين محمود بن أحمد بن عبد العزيز بن عمر بن مَازَةَ البخاري الحنفي (المتوفى: 616هـ) - دار الكتب العلمية، بيروت
ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے۔اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔
؎جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ شاز کرے
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
وحیدالزماں یا نواب صاحب کے حوالے دے کے فتوی پوچھنے کی بجائے بہتر نہیں کے قرآن وحدیث سے مدعا ثابت کیا جائے اور دلیل سے بات کی جائے تاکہ عام آدمی کو بھی فائدہ ہو۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
وحیدالزماں یا نواب صاحب کے حوالے دے کے فتوی پوچھنے کی بجائے بہتر نہیں کے قرآن وحدیث سے مدعا ثابت کیا جائے اور دلیل سے بات کی جائے تاکہ عام آدمی کو بھی فائدہ ہو۔
ؔتمہاری زلف پہ پہنچی تو حسن کہلائی
جو تیرگی میرے نامہ سیاہ میں ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے۔اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔
؎جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ شاز کرے
اس عبارت میں معتزلہ کا رد ہے اس کا جواب شاہ عبد العزیز نے دیا ہے ملاحظہ ہو16245 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ان جیسے تمام حوالہ جات کا تفصیلی جواب میں دے چکا ہوں۔ااسی فارم پہ۔اور ہم منکر وسیلہ پر فتویٰ نہیں لگاتے۔اور جب باری خدمات کی آتی ہے اولیات کی آتی ہے تو آپ کو وحید الزماں کی یاد آ جاتی ہے جب اس کی طرف سے رگڑا لگے تو متروک۔۔
؎جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ شاز کرے

وحید الزمان کے نام کی تسبیحات تو احناف بھی پڑھتے ہیں
ابتسامہ
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
وحید الزمان کے نام کی تسبیحات تو احناف بھی پڑھتے ہیں
ابتسامہ
یہ چھوڑیں کون کیا کرتا ہے صرف اتنا بتا دیں کہ جو عقیدہ ہم رکھ کر مشرک ہیں وہی عقیدہ وحید الزماں رکھے تو اس پہ کیا حکم ہے واضح کریں۔مہربانی
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
میرے علم کی حد تک فتوی عقیدہ پہ لگایا جائے بجائے شخصیت پہ تو بہترہے۔
 

bhatti

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
یہ چھوڑیں کون کیا کرتا ہے صرف اتنا بتا دیں کہ جو عقیدہ ہم رکھ کر مشرک ہیں وہی عقیدہ وحید الزماں رکھے تو اس پہ کیا حکم ہے واضح کریں۔مہربانی
میرا خیال ہے بریلوی عوام کو بحیثیت جماعت مشرک کہہ کے اسلام سے خارج قرار دینے کی مثال اہلحدیث جماعت میں سے بہت مشکل سے ملےگی۔ عقائد کے بارے میں کہاجاتا ہے اورکہنا چاہیے
 
Top