• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانی پر دم کرنے کا حکم

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جی عبادات میں ہی ضرورت ہوتی ہے علاج میں نہیں
یہاں میرے خیال سے اس پر بحث کر لیں ایک نیا تھریڈ کھول کے کہ کیا ہر عمل کیلئے نص کا ہونا ضروری ہے ؟؟؟
مثلا یوں سمجھ لیں کہ بخار میں پیناڈول کھانے کیلئے کیا کسی نص کی ضرورت ہے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

اگر کسی نص کی ضررورت نہیں تو اس پر اتنے طویل فتووں کی کیا ضرورت تھی ؟

پانی پر دم کرنا عبادت ہے کیونکہ اس میں دعا ہی کی جا رہی ہے اور دعا تو عبادت کا مغز ہے اور دعا ہی عبادت ہے یہ بنیادی چیزیں ہیں اس کا علم ہونا چاہئے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اصل میں ہم بعض اہل حدیث کو یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا خاص عمل ہے۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ مقلدوں نے دم کرنے اور تعویذ لکھنے کو ایک پیشہ بنا رکھا ہے ، جبکہ اہل حدیث علماء کو اللہ تعالی نے اس سے محفوظ رکھا ہے۔
اگر مقلدوں نے اسے پیشہ بنالیا ہے تو ہم پیشہ کا انکار کریں گے نہ کہ اس کی اصل جواز کا ۔

عجب تماشہ ہے کہ دیوبندی اور بریلوی پانی پر دم کرنے کی اجرت لیتے ہیں اور اہل حدیث اس کو رد کرتے ہیں لیکن یہ تضاد ہے کیونکہ دینی امور پر اجرت کی دلیل ایک دم والے واقعہ سے ہی لی جاتی ہے

امام بخاری الصحيح میں ابُ الشَّرْطِ فِي الرُّقْيَةِ بِقَطِيعٍ مِنَ الغَنَمِ روایت کرتے ہیں کہ

ابن عباس اور ابو سعید الخدری رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی الله علیہ وسلم کے کچھ اصحاب سفر میں تھے – دوران سفر انہوں نے اک قبیلے کے پاس پڑاؤ کیا – صحابہ نے چاہا کہ قبیلہ والے ان کو مہمان تسلیم کریں لیکن قبیلہ والوں نے صاف انکار کر دیا – ان کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا –

قبیلہ والوں نے اصحاب رسول سے ہی علاج کے لئے مدد طلب کی جس پر ایک صحابی نے سوره الفاتحہ پڑھ کر سردار کو دم کیا اور وہ اچھا بھی ہو گیا – انہوں نے تیس بکریاں بھی لے لیں – صحابہ نے اس پر کراہت کا اظہا ر کیا اور مدینہ پہنچ کر آپ صلی الله علیہ وسلم سے سوال کیا آپ نے قصہ سننے کے بعد کہا

إِنَّ أَحَقَّ مَا أَخَذْتُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

بے شک تم حق رکھتے تھے اس اجر پر جو تم نے کتاب الله سے حاصل کیا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791

پہلے آپ یہ واضح کردیں ،کہ آپ اس (ابن عباس اور ابو سعید الخدری رضی الله تعالیٰ عنہ ) سے مروی اجر والی حدیث کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ؟؟
اگر تسلیم ہے تو علی الاطلاق یا بعد تخصیص ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پہلے آپ یہ واضح کردیں ،کہ آپ اس (ابن عباس اور ابو سعید الخدری رضی الله تعالیٰ عنہ ) سے مروی اجر والی حدیث کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ؟؟
اگر تسلیم ہے تو علی الاطلاق یا بعد تخصیص ؟

پہلے آپ اپنی اس بات کا تو جواب دیں - پہلے بھی پوچھ چکا ہوں اس لنک پر - آپ خود سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے ہیں حیرت ہے آپ پر ۔​

یہ عجب شوق دامن گیر ہوا؛
کہ جناب امام احمد رحمۃ اللہ علیہ ،پر تنقید اور طعن کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے ۔۔۔اگر چہ عربی کا ایک لفظ بھی نہ آتا ہو،
لیکن تاریخ و حدیث کے عظیم مصادر کی نصوص کا پیش کرنی ہیں ۔۔۔۔ہائے یہ عالم شوق کا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اس نقد و طعن سے امام المحدثین احمد بن حنبل کے درجات تو بڑھتے ہیں ۔ان شاء اللہ العظیم

بہرحال اس واقعہ کی اصل نص اور اس کا صحیح ترجمہ پیش کئے دیتے ہیں ،،اہل دل سے دعاء کی درخواست کے ساتھ؛
اور ملحوظ رہے کہ یہ واقعہ سنداً صحیح نہیں ،اسی لئے ہم نے سند ساتھ لکھ دی ہے
لیکن ناقدین امام یہ ضرور بتائیں کہ اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
لیکن یاد رہے کہ ۔۔شرع۔۔سے مراد شرع محمدی ہے ۔۔لکھنو کے کسی گمراہ اور منکر کی شرع نہیں!

11680 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

شیخ محمد صالح المنجد کا اس واقعہ کو اپنے فتویٰ میں پیش کرنے کا مقصد کیا ہے -​
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
إِنَّ أَحَقَّ مَا أَخَذْتُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

بے شک تم حق رکھتے تھے اس اجر پر جو تم نے کتاب الله سے حاصل کیا
یہ ترجمہ بالکل غلط ہے ۔۔۔۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
عجب تماشہ ہے کہ دیوبندی اور بریلوی پانی پر دم کرنے کی اجرت لیتے ہیں اور اہل حدیث اس کو رد کرتے ہیں لیکن یہ تضاد ہے کیونکہ دینی امور پر اجرت کی دلیل ایک دم والے واقعہ سے ہی لی جاتی ہے

امام بخاری الصحيح میں ابُ الشَّرْطِ فِي الرُّقْيَةِ بِقَطِيعٍ مِنَ الغَنَمِ روایت کرتے ہیں کہ

ابن عباس اور ابو سعید الخدری رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی الله علیہ وسلم کے کچھ اصحاب سفر میں تھے – دوران سفر انہوں نے اک قبیلے کے پاس پڑاؤ کیا – صحابہ نے چاہا کہ قبیلہ والے ان کو مہمان تسلیم کریں لیکن قبیلہ والوں نے صاف انکار کر دیا – ان کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا –

قبیلہ والوں نے اصحاب رسول سے ہی علاج کے لئے مدد طلب کی جس پر ایک صحابی نے سوره الفاتحہ پڑھ کر سردار کو دم کیا اور وہ اچھا بھی ہو گیا – انہوں نے تیس بکریاں بھی لے لیں – صحابہ نے اس پر کراہت کا اظہا ر کیا اور مدینہ پہنچ کر آپ صلی الله علیہ وسلم سے سوال کیا آپ نے قصہ سننے کے بعد کہا

إِنَّ أَحَقَّ مَا أَخَذْتُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا كِتَابُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

بے شک تم حق رکھتے تھے اس اجر پر جو تم نے کتاب الله سے حاصل کیا

یہاں ہم نے سرے سے اجرت کا انکار نہیں کیا ہے بلکہ اسے پیشہ بنانے پہ نکیر کی ہے ۔ بات پہلے سمجھیں پھر کلام کریں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پہلے آپ اپنی اس بات کا تو جواب دیں - پہلے بھی پوچھ چکا ہوں اس لنک پر - آپ خود سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے ہیں حیرت ہے آپ پر
خبر تحیر عشق سن ،، نہ جنوں رہا ،نہ پری رہی

آپ بھول رہے ہیں میری جس پوسٹ کا حوالہ آپ نے دیا ہے ۔۔۔اس میں میں نے ایک سوال پیش نظر کیا تھا ۔۔۔جو کچھ یوں تھا کہ :
ناقدین امام احمد رحمہ اللہ ، یہ ضرور بتائیں کہ اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
جب آپ اس کا جواب دیں گے تو ۔۔ان شاء اللہ ۔۔آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل جائے گا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اب ایک ایک دفعہ پھر گزارش ہے کہ :
آپ یہ واضح کردیں ،کہ آپ اس (ابن عباس اور ابو سعید الخدری رضی الله تعالیٰ عنہ ) سے مروی قرآنی دم پر اجر والی حدیث کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں ؟؟
اگر تسلیم ہے تو علی الاطلاق یا بعد تخصیص ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
خبر تحیر عشق سن ،، نہ جنوں رہا ،نہ پری رہی

آپ بھول رہے ہیں میری جس پوسٹ کا حوالہ آپ نے دیا ہے ۔۔۔اس میں میں نے ایک سوال پیش نظر کیا تھا ۔۔۔جو کچھ یوں تھا کہ :

جب آپ اس کا جواب دیں گے تو ۔۔ان شاء اللہ ۔۔آپ کے سوال کا جواب آپ کو مل جائے گا ۔۔۔۔

آپ نے جواب دینا ہوتا تو آپ یہاں اور یہاں جواب دے چکے ہوتے - مجھے آپ کے جوابات کا انتظار ہے - تا کہ آپ کے جواب سے ہمارے علم میں اضافہ ہو -
 
Top