ایسے مذاق کے لئے یہ نازک وقت انتہائی نامناسب تھا۔ یقینا ارسلان بھائی کی اس بات سے بہتوں کو دلی رنج ہوا ہوگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شاہدنزیر بھائی،یہاں لفظ "
بہتوں" سےکیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ آپ کے الفاظ نہیں ہیں،یہ کسی اور کے الفاظ ہیں یا یہ کسی اور(مرد یا عورت) کا نظریہ ہے جسے ظاہر کرنے کے لیے آپ کو استعمال کیا گیا ہے،ذرا ان بہتوں کے نام تو لکھ دیں یا چند لوگوں کے نام ہی لکھ دیں تاکہ میں دیکھوں وہ کون سے لوگ ہیں جن کو میری یہ بات ناگریز لگی ہے۔اگر میری یہ غلط فہمی ہے تو آپ وضاحت کر دیں کہ نہیں یہ آپ کے ہی الفاظ ہیں اور آپ بھی ان رنجیدہ لوگوں میں سے ہیں پھر میں اس بات کا جواب (احسن اندازمیں) دوں گا۔ان شاءاللہ