• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ھر طالبہ سے استادہ ایسی پیش آتی ھے جیسا کہ وہ ان کی حقیقی بیٹی ھے اور ھر طالبہ ان کو حقیقی ماں کی طرح سمجھتی ھے
اور یہ صفت ھم سب میں ھونا چاھیے تاکہ اشداء علی الکفار رحمآء بینھم پر عمل ھوسکے
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحبہ اور ان کی شاگردوں میں میں نے ایک اچھی بات یہ محسوس کی ہے کہ ان کا آپس میں بات کرنے کا انداز نہایت نرم ہے،آرام آرام سے اور ٹھہر ٹھہر کر گفتگو کرنا،یہ دیکھ کر لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ اپنے شاگردوں کو علم سکھانے کے ساتھ ساتھ سنت رسول ﷺ کے مطابق ان کی عملی تربیت بھی کرتی ہیں،ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحبہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ لنک ملاحظہ کرین:
الہدیٰ انٹر نیشنل اور اس کی بانیہ کا فکری مسلک | جامعہ علوم اسلامیہ

صحیح تعلیمات دینے والون کیساتھ اسطرح کیا جاتا ہے۔

حالانکہ ان مفتی صاحب کوبہترین جواب قاری خلیل الرحمان حفظہ اللہ نے دیا ہے۔
السلام و علیکم برادر
اگر آپ کے لئے یا کسی اور کے لئے ممکن ہو توجامعہ بنوری ٹاؤن کا رسالہ ’’'ہدایت یا گمراہی‘‘ کو تلاش کرکے یہاں شائع کریں۔ تاکہ تصویر کا دوسرا رخ بھی ہم سب کے سامنے آجائے۔ اسے میں بھی تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
الہُدٰی انٹرنیشنل فرحت ہاشمی کے باطل عقائد

الہُدٰی انٹرنیشنل کا نام اب ہمارے ملک میں غیر معروف نہیں رہا۔یہ ادارہ درس قرآن کے حلقوں کے ذریعے بڑے بڑے ہوٹلز شیرٹن اور میریٹ میں جلسے منعقد کرتاہے، اس ادارے کی بانی ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہے۔فرحت ہاشمی کے تعارف کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ انگلینڈ سےعلوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کرکے آئی ہے۔فرحت ہاشمی اسلام آباد کے اعلیٰ حلقوں میں کام کرنے کے بعد اب کراچی میں بھی فرحت ہاشمی نے پوش علاقوں میں کام شروع کیاہے وہ مالدار عورتوں کو گھیر کر بڑے بڑے ہوٹلوں میں درس قرآن کے ذریعے عورتوں کے ذہنوں کو بدلتی ہے ۔عورتوں کے ذہنوں میں اپنے باطل عقائد ڈالتی ہے ۔

فرحت ہاشمی کے باطل عقائد و نظر یات

الہدیٰ انٹرنیشنل کی نگراں محترمہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے نظر یات کا نچوڑ پیش خدمت ہے۔

1)۔ ۔ ۔ اجماع اُمّت سے ہٹ کر ایک نئی راہ اختیار کرنا ۔
2)۔ ۔ ۔ غیر مسلم اور اسلام بیزار طاقتوں کے نظر یات کی ہمنوائی ۔
3)۔ ۔ ۔ تلبیس حق و باطل ۔
4)۔ ۔ ۔ فقہی اختلافات کے ذریعے دین میںشکوک و شبہات پیدا کرنا ۔
5)۔ ۔ ۔ آسان دین ۔
6)۔ ۔ ۔ آداب و مستحبات کو نظر انداز کرنا ۔

اب ان بنیادی نقاط کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے ۔

1)۔ ۔ ۔ اجماع اُمّت سے ہٹ کر نئی راہ اختیار کرنا
۱)قضائے عمری سنّت سے ثابت نہیں ۔صرف توبہ کرلی جائے قضا ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
۲)تین طلاقوں کو ایک طلاق شمار کرنا ۔
2)۔ ۔ ۔ غیر مسلم ،اسلام بیزار طاقتوں کے خیالات کی ہمنوائی
۱) مولوی (علماء )مدارس اور عربی زبان سے دور ہیں ۔
۲) علماء دین کو مشکل بناتے ہیں۔آپس میں لڑاتے ہیں ۔عوام کو فقہی بحثوں میں الجھاتے ہیں بلکہ ایک موقع پر تو کہا کہ اگر کسی مسئلے میں صحیح حدیث نہ ملے تو ضعیف حدیث لے لیں لیکن علماء کی بات نہ مانیں ۔
۳) مدارس میں گرائمر ،زبان سکھانے ،فقہی نظریات پڑھانے میں بہت وقت ضائع کیا جاتا ہے ۔ قوم کو عربی زبان سیکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ لوگوں کو قرآن صرف ترجمے سے پڑھا دیا جائے ۔
3) ۔ ۔ ۔ تلبیس حق و باطل
۱) تقلید کو شرک کہتی ہے ۔
4)۔ ۔ ۔ فقہی اختلافات کے ذریعہ دین میں شکوک و شبہات پیدا کرنا
۱) اپنا پیغام ،مقصد اور متفّق علیہ باتوں سے زیادہ زور اور دوسرے مدارس اورعلماء پر طعن و تشنیع ۔
۲) ایمان ،روزہ،نماز،زکوٰۃ ،حج کے بنیادی فرائض ،سنتیں ،مستحبات ،مکروہات سکھانے سے زیادہ اختلافی مسائل میں الجھا دیا گیا ۔(پروپیگنڈہ ہے کہ ہم کسی تعصب کا شکار نہیں اور صحیح حدیث کو پھیلا رہے ہیں )
۳) نماز کے اختلافی مسائل رفع یدین ،فاتحہ خلف الامام ،ایک وتر ،عورتوں کو مسجد جانے کی ترغیب ، عورتوں کی جماعت ان سب پر زور دیاجاتاہے ۔
۴) زکوٰۃ میں غلط مسائل بتائے جاتے ہیں خواتین کو تملیک کا کچھ علم نہیں ۔
5)۔ ۔ ۔ آسان دین
۱) روزانہ یٰس شریف پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔نوافل میں اصل صرف چاشت اورتہجد ہے ۔اشراق اور اوّابین کی کوئی حیثیت نہیں ۔
۲) دین آسان ہے ۔بال کٹوانے کی کوئی ممانعت نہیں ۔امہات المومنین میں سے ایک کے بال کٹے ہوئے تھے ۔
۳) حدیث میں آتا ہے کہ آسانی پیدا کرو تنگی نہ کرو ۔لہٰذا جس امام کی رائے آسان معلوم ہووہ لے لیں ۔
۴) دین کی تعلیم کیساتھ ساتھ پکنک پارٹی ،اچھا لباس ،زیورات کا شوق اور محبت ۔
۵) خواتین دین کو پھیلانے کے لئے گھر سے ضرور نکلیں ۔
6)۔ ۔ ۔ آداب و مستحبات کی رعایت نہیں
۱)خواتین ناپاکی کی حالت میں بھی قرآن چھو سکتی ہیں اور آیات بھی پڑھ سکتی ہیں ،قرآن نیچے ہو ہم اُوپر کی طرف ہوں اس میں کوئی حرج نہیں ۔

متفرقات

1) قرآن کا ترجمہ پڑھا کر ہر معاملے میں خود اجتہاد کی ترغیب دینا ۔
2) قرآن و حدیث کے فہم کے لئے جو اکابر علماء کرام نے علوم سیکھنے کی شرائط رکھی ہیں وہ بے کار ، جاہلانہ باتیں ہیں ۔
ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے سارے نظریات باطل ہیں وہ ان عقائد کے ذریعہ عورتوں کو بہکا رہی ہیں عورت چھپی ہوئی چیز کا نام ہے اسطرح عورت کی آواز بھی عورت ہے جبکہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی ٹی وی چینلوں پر سرے عام اپنی آواز پوری دنیا کےغیر محرم لوگوں کو سنا تی ہے ۔
ایک مرتبہ اس عورت نے حضور کو (معاذاللہ )ان پڑھ کہا اورنذر ونیاز کو حرام قرا ر دیا FM100پریہ باتیں ریکارڈ ہیں فرحت ہاشمی درس قرآن کے ذریعہ لوگوں میں فتنہ و فساد پیداکرتی ہے تاکہ لوگ قرآن کو دیکھ کر اسکے قریب آئیں اور پھر اس کے جال میں پھنس جائیں ۔
مسلمان عورتوں کو چاہئے کہ وہ اس فتنے سے بچیں اس کے عقائد باطل ہیں نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں ہیں ۔اس عورت کے پیچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے جو اس عورت پر کروڑوں روپیہ خرچ کررہے ہیں اس کو ڈالر اور ریال پال رہے ہیں

نوٹ: یہ Welcome to the Ownislam سے لیا گیا ایک اقتباس ہے، اہل علم (ڈاکٹر صاحبہ کے ناقدین اور حامی دونوں) خواتین و حضرات سے ان پر تبصرہ کی درخواست ہے۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الہدیٰ انٹر نیشنل اور اس کی بانیہ کا فکری مسلک | جامعہ علوم اسلامیہ

اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ۔ الھدیٰ فتنہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی | دیگر فتنے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دونوں مضمون راقم نے پڑھے ہیں ان میں تو کوئی بات بھی نہیں جس سے کوئی بات موصوفہ کے متعلق کہی جائے
یہ ت بس باتیں ہی ہیں جس کے پیچھے کوئی دلیل نہیں دی گئی۔
اور یہ دونوں مضمون دیوبندیوں کے ہیں ۔
اور ان کی تنقید درست نہیں ہے ۔واللہ اعلم بالصواب
اگر کسی کے پاس واقعۃ کوئی حقیقی تنقید ہے تو وہ پیش کرے تاکہ کوئی موقف ڈاکٹر صاحبہ کے متعلق بنایا جائے
محض یہ کہنا کہ تنقید ہوئی ہے
اس سے تو کوئی بھی نہیں بچا ،اس تنقید کا ثابت بھی ہونا چاپئے اس کا لحاظ نہیں رکھا گیا مثلا
دیوبندی مفتی نے کہا :
الہدیٰ انٹر نیشنل ایک مغربی تعلیم یافتہ خاتون کے زیر اہتمام چلنے والا ادارہ ہے ۔موصوفہ فہم ِ قرآن اور درسِ قرآن کے نام پر قرآن و سنت پر عملِ جراحی کے پیشے سے وابستہ ہیں۔
موصوفہ کے بعض علمی مغالطوں کی نشاندہی اور ان کا جواب ہمارےادارے کے مفتیان کرام کے زیرِ نگرانی یہاں کے ایک متخصص نے دیا ہے ، جس کا عنوان ہے''ہدایت یا گمراہی'' یہ کتابچہ حال ہی میں چھپا ہے ،عام دینی کتب فروش حضرات سے دستیاب ہو سکتا ہے ۔
باقی ڈاکٹر صاحبہ موصوفہ ہمارے علم کے مطابق حدیثوں کا انکار کرتی ہیں، حدیث کو حجت نہیں مانتیں٘۔حدیثوں کا انکار کرنے والے اور حدیثوں کے رد کرنے والے اہل حدیث نہیں کہلا یا کرتے، مزید معلوم نہیں کہ موصوفہ اہل حدیث کہلاتی ہیں یا نہیں ؟
اگر کہلاتی ہیں تو کس بنیاد پر کہلاتی ہیں ،یہ وضاحت ہمارے سامنے نہیں آئی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
یی بس بات ہے کوئی دلیل نہیں ہے وہ کن احآدیث کا انکار کرتی ہیں کوئی مثال تو لکھیں ۔وغیرہ ۔
 
ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
یو سف ثانی صاحب مذکورہ بالا باتوں میں کچھ تو جھوٹے الزامات ھے اور کچھ باتیں اسلام کی تو خلاف نھی البتہ دیوبندیت اور حنفیت کی ضرور خلاف ھے اس لیے ان لوگوں کو آگ لگ جاتی
ھے ایسے کوی قابل ذکر بات اس میں نھی جس کی جواب دینے پر وقت ضایع کیا جاے
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
الہُدٰی انٹرنیشنل فرحت ہاشمی کے باطل عقائد

الہُدٰی انٹرنیشنل کا نام اب ہمارے ملک میں غیر معروف نہیں رہا۔یہ ادارہ درس قرآن کے حلقوں کے ذریعے بڑے بڑے ہوٹلز شیرٹن اور میریٹ میں جلسے منعقد کرتاہے، اس ادارے کی بانی ڈاکٹر فرحت ہاشمی ہے۔فرحت ہاشمی کے تعارف کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ انگلینڈ سےعلوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی کرکے آئی ہے۔فرحت ہاشمی اسلام آباد کے اعلیٰ حلقوں میں کام کرنے کے بعد اب کراچی میں بھی فرحت ہاشمی نے پوش علاقوں میں کام شروع کیاہے وہ مالدار عورتوں کو گھیر کر بڑے بڑے ہوٹلوں میں درس قرآن کے ذریعے عورتوں کے ذہنوں کو بدلتی ہے ۔عورتوں کے ذہنوں میں اپنے باطل عقائد ڈالتی ہے ۔

فرحت ہاشمی کے باطل عقائد و نظر یات

الہدیٰ انٹرنیشنل کی نگراں محترمہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے نظر یات کا نچوڑ پیش خدمت ہے۔

1)۔ ۔ ۔ اجماع اُمّت سے ہٹ کر ایک نئی راہ اختیار کرنا ۔
2)۔ ۔ ۔ غیر مسلم اور اسلام بیزار طاقتوں کے نظر یات کی ہمنوائی ۔
3)۔ ۔ ۔ تلبیس حق و باطل ۔
4)۔ ۔ ۔ فقہی اختلافات کے ذریعے دین میںشکوک و شبہات پیدا کرنا ۔
5)۔ ۔ ۔ آسان دین ۔
6)۔ ۔ ۔ آداب و مستحبات کو نظر انداز کرنا ۔

اب ان بنیادی نقاط کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے ۔

1)۔ ۔ ۔ اجماع اُمّت سے ہٹ کر نئی راہ اختیار کرنا
۱)قضائے عمری سنّت سے ثابت نہیں ۔صرف توبہ کرلی جائے قضا ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
۲)تین طلاقوں کو ایک طلاق شمار کرنا ۔
2)۔ ۔ ۔ غیر مسلم ،اسلام بیزار طاقتوں کے خیالات کی ہمنوائی
۱) مولوی (علماء )مدارس اور عربی زبان سے دور ہیں ۔
۲) علماء دین کو مشکل بناتے ہیں۔آپس میں لڑاتے ہیں ۔عوام کو فقہی بحثوں میں الجھاتے ہیں بلکہ ایک موقع پر تو کہا کہ اگر کسی مسئلے میں صحیح حدیث نہ ملے تو ضعیف حدیث لے لیں لیکن علماء کی بات نہ مانیں ۔
۳) مدارس میں گرائمر ،زبان سکھانے ،فقہی نظریات پڑھانے میں بہت وقت ضائع کیا جاتا ہے ۔ قوم کو عربی زبان سیکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ لوگوں کو قرآن صرف ترجمے سے پڑھا دیا جائے ۔
3) ۔ ۔ ۔ تلبیس حق و باطل
۱) تقلید کو شرک کہتی ہے ۔
4)۔ ۔ ۔ فقہی اختلافات کے ذریعہ دین میں شکوک و شبہات پیدا کرنا
۱) اپنا پیغام ،مقصد اور متفّق علیہ باتوں سے زیادہ زور اور دوسرے مدارس اورعلماء پر طعن و تشنیع ۔
۲) ایمان ،روزہ،نماز،زکوٰۃ ،حج کے بنیادی فرائض ،سنتیں ،مستحبات ،مکروہات سکھانے سے زیادہ اختلافی مسائل میں الجھا دیا گیا ۔(پروپیگنڈہ ہے کہ ہم کسی تعصب کا شکار نہیں اور صحیح حدیث کو پھیلا رہے ہیں )
۳) نماز کے اختلافی مسائل رفع یدین ،فاتحہ خلف الامام ،ایک وتر ،عورتوں کو مسجد جانے کی ترغیب ، عورتوں کی جماعت ان سب پر زور دیاجاتاہے ۔
۴) زکوٰۃ میں غلط مسائل بتائے جاتے ہیں خواتین کو تملیک کا کچھ علم نہیں ۔
5)۔ ۔ ۔ آسان دین
۱) روزانہ یٰس شریف پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔نوافل میں اصل صرف چاشت اورتہجد ہے ۔اشراق اور اوّابین کی کوئی حیثیت نہیں ۔
۲) دین آسان ہے ۔بال کٹوانے کی کوئی ممانعت نہیں ۔امہات المومنین میں سے ایک کے بال کٹے ہوئے تھے ۔
۳) حدیث میں آتا ہے کہ آسانی پیدا کرو تنگی نہ کرو ۔لہٰذا جس امام کی رائے آسان معلوم ہووہ لے لیں ۔
۴) دین کی تعلیم کیساتھ ساتھ پکنک پارٹی ،اچھا لباس ،زیورات کا شوق اور محبت ۔
۵) خواتین دین کو پھیلانے کے لئے گھر سے ضرور نکلیں ۔
6)۔ ۔ ۔ آداب و مستحبات کی رعایت نہیں
۱)خواتین ناپاکی کی حالت میں بھی قرآن چھو سکتی ہیں اور آیات بھی پڑھ سکتی ہیں ،قرآن نیچے ہو ہم اُوپر کی طرف ہوں اس میں کوئی حرج نہیں ۔

متفرقات

1) قرآن کا ترجمہ پڑھا کر ہر معاملے میں خود اجتہاد کی ترغیب دینا ۔
2) قرآن و حدیث کے فہم کے لئے جو اکابر علماء کرام نے علوم سیکھنے کی شرائط رکھی ہیں وہ بے کار ، جاہلانہ باتیں ہیں ۔
ڈاکڑ فرحت ہاشمی کے سارے نظریات باطل ہیں وہ ان عقائد کے ذریعہ عورتوں کو بہکا رہی ہیں عورت چھپی ہوئی چیز کا نام ہے اسطرح عورت کی آواز بھی عورت ہے جبکہ ڈاکڑ فرحت ہاشمی ٹی وی چینلوں پر سرے عام اپنی آواز پوری دنیا کےغیر محرم لوگوں کو سنا تی ہے ۔
ایک مرتبہ اس عورت نے حضور کو (معاذاللہ )ان پڑھ کہا اورنذر ونیاز کو حرام قرا ر دیا FM100پریہ باتیں ریکارڈ ہیں فرحت ہاشمی درس قرآن کے ذریعہ لوگوں میں فتنہ و فساد پیداکرتی ہے تاکہ لوگ قرآن کو دیکھ کر اسکے قریب آئیں اور پھر اس کے جال میں پھنس جائیں ۔
مسلمان عورتوں کو چاہئے کہ وہ اس فتنے سے بچیں اس کے عقائد باطل ہیں نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں ہیں ۔اس عورت کے پیچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے جو اس عورت پر کروڑوں روپیہ خرچ کررہے ہیں اس کو ڈالر اور ریال پال رہے ہیں

نوٹ: یہ Welcome to the Ownislam سے لیا گیا ایک اقتباس ہے، اہل علم (ڈاکٹر صاحبہ کے ناقدین اور حامی دونوں) خواتین و حضرات سے ان پر تبصرہ کی درخواست ہے۔
آل دیوبند کا یہ مضمون باطل ہے جس طرح ان کی فقہ غلط ہے ۔
خصوصا ہیڈلائنز کا مطالعہ کریں کیا یہ بھی باطل ہیں !!!؟
اے احناف !
قرآن و حدیث سے ثابت شدہ مسائل کو باطل کہنا تم جیسے مفتیوں کا ہی کام ہے ۔جن کی فقہ باطل ہے انھیں قرآن و حدیث باطل نظر آتا ہے معاذاللہ
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شاگرداووں کی بھت بڑی تعداد اب امریکہ کینیڈا اور لندن بلکہ دنیا کی بھت سارے مما لک میں قرآن وسنت کی نور پھیلانے میں مصروف ھے اور استادہ کی اپنی شاگرداووں پر بی پناہ شفقت کی باعث وہ سب اپنی مرکز سے رابطے میں رھتے ھیں جو الحمد للہ ان کی بی پناہ ترقی اور کامیابی کی باعث ھے اس لیے تو مسلکوں اور فرقہ پرستوں کو آگ لگ
جاتی ھے تو اپنی دل کی گرمی فتووں کی شکل میں نکالتے ھیں لیکن اب یہ قوم بی وقوف نھی اب لوگ خود قرآن حدیث پڑھ کر غلط اور صحیح فتووں کو جانتے ھیں اس لیے الھدی نے کبھی بھی
جواب دینے کی ضرورت محسوس نھی کی
 
Top