• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
لا
آپ بتانا پسند کریں گے کہ میں نے کیا مطالبہ کیا تھا۔ اور اس ویڈیوں سے میرا کون سا مطالبہ پورا ہوگیا
تزال طائفۃ من امتی
اس حدیث میں جو طائفہ کا لفظ آیا ہے اس مصداق کون ہے کیا آج وہ گروہ موجود ہے اگر ہے تو کہا ں ہے اور کس جگہ بر سر پیکا ر ہے براہ مہربانی اس کی نشاندہی کر دیں
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
سب باتوں کی ایک بات اللہ اسلامی مجاہدین کی مدد کرے آمین یا رباالعالمین
اس سے کس کو انکار ہے کہ خدا مجاہدین کی مدد کرے مگر بخدا حکیم اللہ مسعود جیسے دشمن وطن ننگ جاں ،امریکہ اور انڈیا کے گماشتے کو تو مجاہد کہہ کر مجاہد کی عظمت کو داغدار نہ کریں۔اس نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی معیشت کو زمین بوس کر دیا گیا کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے اور خودکش حملہ آور بنا کر میرے اور آپ کے دیس کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی ہے۔یہ تکفیری ٹولے کا حصہ ہے
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127

بہت ہی بڑا بہتان ہے ۔ ہاں دشمن ہے طاغوت اوراس کے اتحادی کا ۔
امریکہ سے کون ڈالر لے رہا ہے؟ مجاہدین کو ان کے حوالے کرکے اور قبائیل پر بمباری کرکے ۔
حربی کافر کے فرنٹ لائن کا اتحادی آرمی جس میں اکثر روافض ، بریلوی اور بد عقیدہ لوگ ہیں جو کہ جہاد کی کسی نہ کسی طور پر مخالفت کرتے اور روکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ، کو قتل کرنے میں ملوث ہیں ۔
نہیں بھائی یہ تکفیری نہیں ہے ۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ تکفیری وہ لوگ ہوتے ہیں جو مجاہدین اسلام کو خوارج کا نام دیتے ہیں ۔ اور جہاد جیسے فریضہ سے قولی یا عملی انکار یا پھر مجاہدین کی راہ میں روکاوٹ بن رہے ہیں ۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17
کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے
محترم! اس بات کو تو آپ بھی مانتے ہے کہ فوجیوں کو مارا گیا ہے اور میں بھی،مگر کس وجہ سے،کبھی اس پہ غور کیا ہے؟
اور دوسرا یہ کہ یہ فوجی عقائد کے لحاظ سے کون ہوتے ہیں،کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے؟
قبائل وغیرہ کو تو رہنے دیجئے، لال مسجد کے قرب و جوار میں رہنے والوں سے پوچھے کہ آپریشن میں کس مذہب کے فوجی شامل تھے؟
خودکش حملہ آور بنا کر میرے اور آپ کے دیس کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی ہے
محترم! ملک کی بنیادیں ہلانے والے ہمارے یہ حکمران ہے نا کہ طالبان اور یہ بات بچہ بچہ جانتا ہے۔
یہ تکفیری ٹولے کا حصہ ہے
شاید آپ نے صرف ٹی وی پر میڈیا کی زبان سے انکا مؤقف سنا ہے،ان کا مؤقف خود سننے کا کبھی موقع نہیں ملا، ورنہ ایسی بات کبھی نہ کرتے۔
طالبان صرف اس جمہوری نظام کو کفر کا نظام اور اس کو شرعی نظام سے بہتر سمجھنے والوں کو کافر کہتے ہے۔اب آپ ہی بتائیے کہ ایک شخص شریعت کے مقابلہ میں کسی اور چیز کو لاکر کھڑا کردے،توآپ اس کو کیا کہینگے؟
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
لا
تزال طائفۃ من امتی
اس حدیث میں جو طائفہ کا لفظ آیا ہے اس مصداق کون ہے کیا آج وہ گروہ موجود ہے اگر ہے تو کہا ں ہے اور کس جگہ بر سر پیکا ر ہے براہ مہربانی اس کی نشاندہی کر دیں
میری معلومات کے مطابق تو پاک فوج اور جماعت الدعوۃ ہیں۔ ان کے علاوہ بھی ہوسکتے لیکن میری مطابق تو تو یہی ہیں۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
میری معلومات کے مطابق تو پاک فوج اور جماعت الدعوۃ ہیں۔ ان کے علاوہ بھی ہوسکتے
آپ کے قول وعمل کے مطابق شاید آپ ایک ملک کا نام بھول گئے وہ ہے " امریکہ "
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
بہت ہی بڑا بہتان ہے ۔ ہاں دشمن ہے طاغوت اوراس کے اتحادی کا ۔
امریکہ سے کون ڈالر لے رہا ہے؟ مجاہدین کو ان کے حوالے کرکے اور قبائیل پر بمباری کرکے ۔
حربی کافر کے فرنٹ لائن کا اتحادی آرمی جس میں اکثر روافض ، بریلوی اور بد عقیدہ لوگ ہیں جو کہ جہاد کی کسی نہ کسی طور پر مخالفت کرتے اور روکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ، کو قتل کرنے میں ملوث ہیں ۔
نہیں بھائی یہ تکفیری نہیں ہے ۔ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ تکفیری وہ لوگ ہوتے ہیں جو مجاہدین اسلام کو خوارج کا نام دیتے ہیں ۔ اور جہاد جیسے فریضہ سے قولی یا عملی انکار یا پھر مجاہدین کی راہ میں روکاوٹ بن رہے ہیں ۔
یہ وزیرستان والے مجاہد نہیں ہمارے ملک وقوم کے دشمن ہیں۔انہی لوگوں نے پاکستان میں اغوا برائے تاوان،ڈکیتیاں ،وارداتیں اور دوسرے خطرناک جرم کئے۔یہ وزیرستان والے کہاں کے مجاہد ہیں جو ہمارے ہی ملک پر چڑھ دوڑے ہیں ۔ذرا سوچئے ان کو فنڈنگ کون کرتا ہے جو اتنے بڑے بنگلوں میں رہتے ہیں جدید اسلحہ استعمال کرتے ہیں اور بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے ہیں وہاں تو بھوک رقص کر رہی ہے اور یہ لوگ کیسا جہاد کر رہے ہیں کہ مسلمان بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں یہ شہید نہیں بلکہ ان کے خود کش حملوں میں مرنے والے غریب اور پاکستان شہید ہیں۔طالبان کے ایمان کی کسوٹی کس نے پرکھی ہے یہ تو نرے کرائے کے قاتل ہیں۔دوسروں پہ یہ خاک شریعت نافذ کریں گے جو اپنے وجود پہ شریعت نافذ نہیں کرسکے۔اصل شریعت ایمان اور عقائد کے بعد معاملات ہوتے ہیں اور یہ لوگ معاملات میں کس طرح کے یہ سب جانتے ہیں۔ہم پاکستان کے رہنے والوں کے دلوں کے اندر ان کے لئے نرم گوشہ پالنا اپنے ملک کو تباہ کرنے اور غداری کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔ان لوگوںکو شہید کہنے والوں کو خدا اور قوم سے معافی مانگنی چاہئے ورنہ یہ بھی ان کے ساتھ ہی وزیرستان جا کر شہید ہو جائیں۔
اگر کسی بھائی کا دل دکھے تو معذرت چاہوں گا میرا ارادہ کسی کا دل دکھانا نہیں مگر ہم کو اس ملک سے پیار کرنا چاہئے اور اس کی نظریاتی سرحدوں سے پیار کرنا چاہئے۔اگر ہم نے ان وزیرستان والوں کو اتنا سر پر چڑھا لیا تو یہ یہی کرتوت اعلانیہ ہمارے ملک میں گھولنا شروع کر دیں گے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
[quot۔اس نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی معیشت کو زمین بوس کر دیا گیا کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے اور خودکش حملہ آور بنا کر میرے اور آپ کے دیس کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی ہے۔یہ تکفیری ٹولے کا حصہ ہے[/quote
عافیہ کو امریکا کے حوالے کس نے کیا؟ جامعہ حفصہ کے شہداء کے زمہ دارکون ہیں ؟ ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ پہچانے والے کون ہیں ؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
میری معلومات کے مطابق تو پاک فوج اور جماعت الدعوۃ ہیں۔ ان کے علاوہ بھی ہوسکتے لیکن میری مطابق تو تو یہی ہیں۔
آج پتہ چلا کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اصل زید حامد تو آپ ہیں واہ کیا بات ہے آپ کی؟
 
Top