انتظار رہے گا مگر پھر جواب سنے کا حوصلہ بھی رکھئے گاویسے ایسے آئینے میرے پاس بہت ہے، موقع ملا تو دکھاتا رہونگا
انتظار رہے گا مگر پھر جواب سنے کا حوصلہ بھی رکھئے گاویسے ایسے آئینے میرے پاس بہت ہے، موقع ملا تو دکھاتا رہونگا
ان نام نہاد(بقول آپکے) مجاہدین کی حمایت تو آپکے بڑے بھی کرتے رہے، شاید ریال کے خاطر، اور جناب آپ نے میری جو بات ہائلائٹ کی اس کا جواب تو آپ نے دیا ہی نہیں سوائے بھپتی مارنے کے۔یعنی باطل اعظم امریکہ اور نام نہاد مجاہدین کے مقاصد مشترکہ ہیں یہ تو کمال ہوگیا !!!! ابتسامہ
گویا کہ جناب بشارالاسدی نکلےایک خبر یہ بھی پڑھ لیں کہ اسرائیل اور شامی باغیوں کے مقاصد بھی مشترکہ ہیں ایسی لئے اسرائیل شام پر مزائیل حملے کررہا ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/11/131031_syria_israel_air_strike_latakia_tk.shtml
شرم تم کو مگر نہیں آتی
بھائی کیا آپ پاس کھڑے تھے جب فوجی کیمیکل میں ڈال رہے تھے؟سب سنی سنائی باتیں ہیں۔غازی صاحب تو لوگوں کی بہنوں کا مروا کر خود برقعہ پہن کر بھاگ رہے تھے۔وہ پھر بھی غازی ہیں۔کیا آپ نے یہ بھی سنا ہہے کہ غازی اس طرح کے ہوتے ہیں۔اس پاک فوج (حقیقت میں ناپاک فوج) نے لال مسجد کے نہتے مسلمانوں کو خوں میں نہلا کر ان کے جسد خاکی کو کیمیکل میں ڈال کر گھول دیا -کیا آپ نے سنا کہ کبھی کسی غیر مسلم نے بھی مسلمانوں کے جسد خاکی کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا ہو ؟؟؟
ویسے یہ حکمران اور ان کے حواری ہی ہیں جو یہود و نصاری اور ہندوں کو چھوڑ کر اپنے مسلمانوں (چاہے وہ اپنی فوج ہی کیوں نا ہو) کو قتل کروا رہے ہیں - تو خود ہی فیصلہ کر لیں کہ خوارج کون ہیں -؟؟؟؟ ٹی ٹی پی یا حکمران ؟؟؟
سب باتوں کی ایک بات اللہ اسلامی مجاہدین کی مدد کرے آمین یا رباالعالمینیعنی باطل اعظم امریکہ اور نام نہاد مجاہدین کے مقاصد مشترکہ ہیں یہ تو کمال ہوگیا !!!! ابتسامہ
لگتا ہے کہ آپ حقائق سے آشنا نہیں ہیںیہ دو سوالات کئے گئے جن کے جوابات ابھی تک نہیں دئے گئے سب صرف آئیں بائیں شائیں ہی ہورہی ہے اگر ان سوالات کی جانب توجہ مذکور رہے تو نوازش ہوگی
آپ بتانا پسند کریں گے کہ میں نے کیا مطالبہ کیا تھا۔ اور اس ویڈیوں سے میرا کون سا مطالبہ پورا ہوگیالیجئے متلاشی صاحب ! سنئے اپنی میڈیا کے منہ سے۔ آپ کا مطالبہ آپکی اپنی میڈیا نے پورا کردیا