• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
[quot۔اس نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی معیشت کو زمین بوس کر دیا گیا کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے اور خودکش حملہ آور بنا کر میرے اور آپ کے دیس کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی ہے۔یہ تکفیری ٹولے کا حصہ ہے[/quote
عافیہ کو امریکا کے حوالے کس نے کیا؟ جامعہ حفصہ کے شہداء کے زمہ دارکون ہیں ؟ ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ پہچانے والے کون ہیں ؟
عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنے والے بے غیرت لوگ تھے۔اور رہی بات جامعہ حفصہ والی اسی ٹولے نےجن کو آپ لوگ شہید کہہ رہے ہیں جامعہ حفصہ کے سانحہ کے ذمہ دار ہیں۔اور جامعہ حفصہ میں کیا ہوا ہے؟سوائے ہماری جگ ہنسائی کے؟کوئی لڑکی نہیں مری اور نہ ہی کسی بے گناہ کا خون ہوا ہے۔غازی برادران نے پوری دنیا کے سامنے پاکستان کی عزت وحرمت پہ حملہ کیا ہے یہ قانونی جگہ پہ پہلے مسجد بنائی پھر اپنی امامت کو بچانے کے لئے علاقہ غیر سے لوگ بلوا کر غنڈی کردی کروائی اور ہمارے ملک کو بدنام کیا۔اسی طرح طرح کے لوگوں کی وجہ سے پوری دنیا میں ہمارا امیج خراب ہو رہا ہے کر بھی کچھ نہیں سکے اور بدنام بھی کیا جیسے "کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارے آنے کا"
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
[quote="سید مزمل حسین, post: 133826, member: 3634"]عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنے والے بے غیرت لوگ تھے۔اور رہی بات جامعہ حفصہ والی اسی ٹولے نےجن کو آپ لوگ شہید کہہ رہے ہیں جامعہ حفصہ کے سانحہ کے ذمہ دار ہیں۔اور جامعہ حفصہ میں کیا ہوا ہے؟سوائے ہماری جگ ہنسائی کے؟کوئی لڑکی نہیں مری اور نہ ہی کسی بے گناہ کا خون ہوا ہے۔
ان خرافات کی کوئی دلیل ہے آپ کے پاس کیا آپ پتہ نہیں چلا کہ جن لوگوں کو آپ طائفہ منصورہ میں شامل کر رہے تھے ان کو بے غیرت کہہ دیا ہے۔آپ کا یہ کہنا کہ جامعہ میں کوئی نہیں مرا یہ صرف دجالی میڈیا کی ہاں میں ہاں ملانا ہے اور کچھ نہیں
 
حافظ صاحب غصہ نہ کریں بلکہ حقائق کو مدنظر رکھیں بہت سی عظیم شخصیات نے جامعہ والوں کو سمجھایا اور صلح کی کوشش بھی کی جن میں امام مسجد مسجد بنوی بھی شائد شامل تھے مولانا اشرفی صاحب اور دیگر لوگ جن کی بات کو مسجد والوں نے رد کیا مجھے صرف یہ بتائیں کہ لڑکیوں کی ہاتھوں میں ڈنڈے دیکر انکو دوسرے لوگوں کی دکانیں توڑنے اور سٹیٹ کے اندر سٹیٹ بنانے کی کوششیں کی تھیں غازی برادران نے۔دوسرا پورے ملک نے دیکھا کہ ان نہتوں کے پاس اتنا اسلحہ کہاں سے آیا کہ وہ فوج اور پولیس سے مقابلہ کرتے رہے ۔پھر جو غیر ملکی مسجد سے گرفتار ہوئے تھے ان کو بھی حکومت نے ہی مسجد کے اندر ہی بھیجا ہو گا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنے والے بے غیرت لوگ تھے
یہ کون لوگ تھے ان کوئی اتا پتہ نہیں بغیر سوچے سمجھے ہی بے غیرتی کا فتوی لگا دیا آپ نے ؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
حافظ صاحب غصہ نہ کریں بلکہ حقائق کو مدنظر رکھیں بہت سی عظیم شخصیات نے جامعہ والوں کو سمجھایا اور صلح کی کوشش بھی کی جن میں امام مسجد مسجد بنوی بھی شائد شامل تھے مولانا اشرفی صاحب اور دیگر لوگ جن کی بات کو مسجد والوں نے رد کیا مجھے صرف یہ بتائیں کہ لڑکیوں کی ہاتھوں میں ڈنڈے دیکر انکو دوسرے لوگوں کی دکانیں توڑنے اور سٹیٹ کے اندر سٹیٹ بنانے کی کوششیں کی تھیں غازی برادران نے۔دوسرا پورے ملک نے دیکھا کہ ان نہتوں کے پاس اتنا اسلحہ کہاں سے آیا کہ وہ فوج اور پولیس سے مقابلہ کرتے رہے ۔پھر جو غیر ملکی مسجد سے گرفتار ہوئے تھے ان کو بھی حکومت نے ہی مسجد کے اندر ہی بھیجا ہو گا۔
مزمل صاحب کیا یہ لوگ کوئی غلط مطالبہ رکھتے تھے ؟ ان کا مطالبہ صرف یہ تھا کہ شریعت کو نافذ کر دیا جاے اور بس لیکن تم لوگوں پھر کہتا ہوں تم لوگوں نے ان کا سب کچھ تباہ کر دیا ،
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
آپ کے قول وعمل کے مطابق شاید آپ ایک ملک کا نام بھول گئے وہ ہے " امریکہ "
میری رائے کوئی نص قطعی تو ہے نہیں۔ جب میں کہہ چُکا ہوں کہ ان کے علاوہ بھی ہوسکتے تو آپ کو بدگمانی کیوں ہورہی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ اپنے سوء ظن سے ہر اُس گروہ کو شامل کر لیں جن کے ذکر سے خوارجیوں کا خون جلے اور تپ کا سیخ کباب ہوجائیں۔ ہمیں قطعاََ بُرا نہیں لگے گا۔
آج پتہ چلا کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اصل زید حامد تو آپ ہیں واہ کیا بات ہے آپ کی؟
جس طائفہ کے آپ مرید ہیں اُن کا قل سرمایہ افتخار ہی مسلمانوں کے خلاف سوء ظن ہے۔ اسی طائفہ کا ایک خچر ہمیں بریلوی سمجھتا ہے تو ایک صاحب بہرام سمجھ لیتے ہیں اب تم مینڈک کی طرح پھودک رہے ہو کہ میں اصلی زید حامد ہوں۔ بہراحال ہم ہر حق و سچ بات کے قائل ہیں چاہیے کہنے والا جو کوئی بھی ہو۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
جس طائفہ کے آپ مرید ہیں اُن کا قل سرمایہ افتخار ہی مسلمانوں کے خلاف سوء ظن ہے۔ اسی طائفہ کا ایک خچر ہمیں بریلوی سمجھتا ہے تو ایک صاحب بہرام سمجھ لیتے ہیں اب تم مینڈک کی طرح پھودک رہے ہو کہ میں اصلی زید حامد ہوں۔ بہراحال ہم ہر حق و سچ بات کے قائل ہیں چاہیے کہنے والا جو کوئی بھی ہو۔
میں کسی کو کافر نہیں کہتا لیکن آپ کی طرح نہیں ہوں کہ ظالم بادشاہ یا فوج کے ظلم کے سامنے سجدہ کیے ہوے ہو ،مشرف کو بھی فوج نے ہی بچایا ہے اور عرب مجاہدوں کو بھی ڈالرز کے عوض فوج نے ہی بیچا ہے ، ڈاکٹر عافیہ کو بھی بیچنے والے آپ کا پسندیدہ لوگ تھے مین پھر بھی ان کو کافر نہیں کہتا ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے ،لیکن یہ لوگ بد ترین ظالم ہیں اور جو ظالم کو ظالم نہ کہے وہ بھی ظالم ہے
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
میں کسی کو کافر نہیں کہتا لیکن آپ کی طرح نہیں ہوں کہ ظالم بادشاہ یا فوج کے ظلم کے سامنے سجدہ کیے ہوے ہو ،مشرف کو بھی فوج نے ہی بچایا ہے اور عرب مجاہدوں کو بھی ڈالرز کے عوض فوج نے ہی بیچا ہے ، ڈاکٹر عافیہ کو بھی بیچنے والے آپ کا پسندیدہ لوگ تھے مین پھر بھی ان کو کافر نہیں کہتا ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے ،لیکن یہ لوگ بد ترین ظالم ہیں اور جو ظالم کو ظالم نہ کہے وہ بھی ظالم ہے
سجدہ چاہیے کوئی حکومت کو کرے یا پھر اپنے من پسند فسادیوں کو دونوں صورتوں میں ایک ہی حکم ہے۔ یہ نہیں کہ حکومت کو سجدہ کردیا تو غلط ہے لیکن اپنے من پسند لوگوں کو سجدہ کرنا جائز ہے ہر گز نہیں۔ مشرف کا کیس عدالت میں ہے، انہی عدالتوں میں ہے جن سے لال مسجد کے بُرقعہ پوش مولوی صاحب اور صوفی محمد بری ہوئے ہیں، اگر کسی کے سے پاس لال مسجد میں قتل عام کے شواہد ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہزاروں لڑکیوں کا قتل کیا گیا تو جائیں عدالت میں وہ ثبوت پیش کردیں اور لال مسجد کے مجرموں کو سزا دلوائیں تاکہ عوام الناس کو پتہ چلے کے کتنی لڑکیوں کو قتل کیا گیا ہے اور حق بات سامنے آجائے۔ اور جھوٹوں کا منہ کالا ہو اور اللہ کی لعنت کے مستحق بنیں۔
عرب مجاہد ادھر کیا کرنے آئے تھے؟ پہلے سوڈان اور پھر افغانستان کے لیے مصیبت بنے اب پاکستان کے لیے مصیبت بنے ہوئے ہیں۔ جائیں اپنے اپنے عرب ممالک میں وہاں جاکر جہاد کریں۔ جو امریکہ اسامہ بن لادن جیسے لوگوں پر نظر رکھ سکتا ہے وہ کیسے آپ کے ان عرب مجاہدین پر نظر نہیں رکھ سکتا، جب امریکہ تو کیا بچے بچے کو پتہ ہے کہ افغانستان سے لوگ فرار ہو کر پاکستان آئے ہوئے ہیں تو کیا کیا جاسکتا ہے۔ ضروری ہے کہ پاکستان سے مطالبہ کیا جاتا کہ اپنی سرزمین کو افغانستان میں جنگ کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ ڈاکٹر عافیہ کو بیچنے والی بات منگھڑت ہے۔ جن لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا اُن کا اقرار پرویز مشرف نے کیا لیکن ابھی تک عافیہ صدیقی کا کچھ پتہ نہیں چلا بس اتنا ہی پتہ چل سکا ہے کہ عافیہ صدیقی کو افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کی رہائی کے لیے پاکستان کی حکومت نے بہت کوششیں کی ہیں اور اب بھی کی جارہی ہیں، بعض خبروں کے مطابق شکیل افریدی کے بدلے میں امریکہ سے عافیہ کو واپس لانے پر غور ہورہا ہے لیکن ابھی اتنے سازگار نہیں ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان کوئی ایسا معاہدہ ہوجائے کہ جو قیدی امریکہ میں پاکستان کے ہیں اُنکو پاکستان لایا جاسکے۔ کی آپ ان کوششوں کی حمایت نہیں کرتے۔ اگر کہیں ظلم ہوا ہے تو ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے لیکن سزا سب کے لیے ہو۔
 
شمولیت
اکتوبر 28، 2013
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
17

پاکستانی ہندو فوجی پر کوئی جواب نہیں محترم
 
Top