• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب۔

آپ لباس کونسا زیب تن کرتے ھیں؟

آپ اتنی باتیں پوچھ رھے ھیں صرف اس سوال کا جواب دے دیں۔
 

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
اور آپکی ویب سائٹ پر استخارہ کے بارے میں ایسا ہی کرنے کے کہا گیا ہے جس طرح امام بخاری رحمہ اللہ کا اختیار کردہ عمل تھا، کہ "ہر نیا کام" کرنے سے پہلے استخارہ کرنے کا حکم تاکہ اسمیں اللہ تعالیٰ کی معاونت بھی شامل ہوجائے۔
estakhara.jpg

estakhara 2.jpg

لنک : http://www.anwaar-e-madina.com/pages/method_of_istikhara.html

ابھی بھی اگر آپ کی تشفی نہ ہوئے تو اپنی انہی سائٹ والوں سے پوچھ لیں کہ امام بخاری جو استخارہ کا عمل کیا کرتے تھے وہ کس حدیث کے مطابق کیا کرتے تھے، وہ اچھی طرح آپکو بتادیں گے پھر اپنے اسٹائل میں
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ کبھی بھی صرح حدیث نہیں دکھا سکتے کہ جس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ جب بھی میری حدیث لکھو تو پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز پڑھو۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
آپ کبھی بھی صرح حدیث نہیں دکھا سکتے کہ جس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ جب بھی میری حدیث لکھو تو پہلے غسل کرو پھر دورکعت نماز پڑھو۔
یوں کہیں آپ کبھی بھی مجھے نہیں منوا سکتے ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
منوانے کی اس میں کیا بات ہے ؟ حدیث ہے تو لکھ دو۔
اس فورم پر شور شرابا تو ہے لیکن حق کو حق کہنا بہت دشوار ہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
رانا صاحب

آپ بھی باتیں بھت کر رھے ھیں
لیکن یہ نھیں بتا رھے کہ لباس
کونسا پہنتے ھیں ۔کیوں آخر کیوں
نھیں بتاتے ۔
آخر کیا وجہ ھے ۔
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
منوانے کی اس میں کیا بات ہے ؟ حدیث ہے تو لکھ دو۔
اس فورم پر شور شرابا تو ہے لیکن حق کو حق کہنا بہت دشوار ہے۔
چلیں آپ ہی بتا دیں کہ استخارہ دوسروں سے کیوں کروایا جاتا ہے بریلوی مسلک میں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
تو غالبا ابو ہریرہ ہیں انکے عمل کو بدعت کے کس خانہ میں رکھو گے کہ جب بھی وہ قضاے حاجت کو جاتے تو وضو کر لیتے تھے حالانکہ یہ حکم نہیں تھا پہر بھی اللہ نے انکے اس عمل کو بہت پسند کیا ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ ہی بتائیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فعل کو کس خانہ میں رکھتے ہو؟
آپ ہی کہتے ہیں کہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نہ ہو وہ بدعت ہے۔
میرا سوال ابھی آپ پر اُدھار ہے۔
 
Top