• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جناب چیلنج ہے آپ کو ثابت کرو کون کرتا ہے نبی اکرم کی عبادت
وہ لوگ جو نبی کو مختار کل مانتے ہوئے، اپنی دعائیں اور حاجات نبی کے سامنے پیش کرتے ہیں، کہ ہماری ان کے آگے اور ان کی اللہ کے آگے، وہ نبی کی عبادت ہی کرتے ہیں۔ کیونکہ دعا عبادت کا مغز ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436




ان صاحب کے مطابق انبیا کی قبریں بت ہیں مگر نبی اکرم نے فرمایا کہ یا اللہ میری قبر کو بت نہ بنانا جس کی عبادت کی جائے
پھر اللہ کہتا ہے کہ جس کو تم اللہ کے سوا پوجتے ہو یہ سب جہنم میں جائے گئے اوئے کیا میرے نبی کی قبر جنہم میں جائے گی؟؟؟

 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ٰٰیا رسول اللہ کہنا یہ عبادت ہے ؟؟مختار کل ماننا شرک فی صفات ہو سکتا ہے عبادت نہیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
ٰٰیا رسول اللہ کہنا یہ عبادت ہے ؟؟مختار کل ماننا شرک فی صفات ہو سکتا ہے عبادت نہیں
بالکل اگر اس نیت سے کہا جائے کہ وہ سن رہے ہیں اور میری دعا قبول بھی کریں گے۔ تو یہ عبادت ہے۔ اور مختار کل میں جس کو آپ اللہ کی صفت میں شریک کریں گے، وہ آپ کا معبود ہی کہلائے گا۔ جیسے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کے ساتھ امور میں شریک سمجھ کر ان سے مانگتے ہیں۔ آپ نبی سے مانگتے ہو۔ عبادت وہ بھی ہوئی اور عبادت یہ بھی ہوئی۔

اور آپ نے یہ نہیں بتایا :

یہاں "غیر ذی عقول" کی بات کہاں ہے؟
إِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ أَنتُمْ لَهَا وَارِدُونَ﴿٩٨
بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے۔

اور عیسائی صلیب کو پوجتے ہیں؟؟ وہابی دشمنی میں عیسائیوں کو کہیں مؤحد مت ثابت کرنے لگ جائیے گا۔
عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا مانتے ہیں، اللہ کا شریک مانتے ہیں۔ اور معبود کیسا ہوتا ہے؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اس آیت کو اکثر ذی علم نے بتوں سے خاص کیا ہے جیسا کہ قاضی شوکانی نے فتح القدیر میں نقل کیا کہ
قال من کثیر اہل علم ولا ید خل فی ہذاۃ آیۃ عسی و عزیز
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
مہربانی لولی ٹائم حوالہ فراہم کرنے کے لئے کے لئے یہ ملاحظ ہو
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں:
(وقول النبي صلي الله عليه وسلم: اللهم لا تجعل "الحديث" دليل علي ان القبور قد تجعل اوثانا وهو صلي الله عليه وسلم خاف من ذلك فدعا الله ان لا يفعله بقبر واستجاب الله دعاءه رغم النف المشركين الضالين الذين يشبهون قبر غيره بقبره) (كتاب الرد علي الاخنائي علي هامش "الرد علي البكري" ص: 234)
"نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے ڈر گئے تھے کہ کہیں میری قبر بھی بت نہ بن جائے اور آپ نے اللہ سے دعا کی کہ میری قبر کے ساتھ ایسا نہ ہو اور اللہ تعالیٰ نے گم کردہ راہ مشرکین کی خواہش کے علی الرغم، جو دوسرے کی قبر کو آپ کی قبر کے ساتھ تشبیہ دیتے ہیں، آپ کی دعا کو قبول فرما لیا۔"
یعنی حضور کی قبر بت نہیں۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس کا حوالہ دیجئے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ عیسائی جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بی بی مریم کو پوجتے ہیں، ان کا کیا ہوگا؟
امام بخاری رحمہ اللہ نے :(1330) پر اور امام مسلم رحمہ اللہ نے : (529) میں ذکر کیا ہے، چنانچہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اللہ تعالی یہود و نصاری پر لعنت فر مائے، کہ انہوں نے اپنے انبیائے کرام کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا) عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ: آپ انکے عمل سے اپنی امت کو خبر دار فرما رہے تھے، مزید کہتی ہیں کہ: اگر یہی خدشہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے ساتھ نہ ہوتا تو آپ کی قبر مبارک سب کے سامنے عیاں ہوتی"
 
Top