• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
مہربانی لولی ٹائم حوالہ فراہم کرنے کے لئے کے لئے یہ ملاحظ ہو
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کی شرح میں لکھتے ہیں:

(وقول النبي صلي الله عليه وسلم: اللهم لا تجعل "الحديث" دليل علي ان القبور قد تجعل اوثانا وهو صلي الله عليه وسلم خاف من ذلك فدعا الله ان لا يفعله بقبر واستجاب الله دعاءه رغم النف المشركين الضالين الذين يشبهون قبر غيره بقبره) (كتاب الرد علي الاخنائي علي هامش "الرد علي البكري" ص: 234)
"نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے ڈر گئے تھے کہ کہیں میری قبر بھی بت نہ بن جائے اور آپ نے اللہ سے دعا کی کہ میری قبر کے ساتھ ایسا نہ ہو اور اللہ تعالیٰ نے گم کردہ راہ مشرکین کی خواہش کے علی الرغم، جو دوسرے کی قبر کو آپ کی قبر کے ساتھ تشبیہ دیتے ہیں، آپ کی دعا کو قبول فرما لیا۔"
یعنی حضور کی قبر بت نہیں۔

اس میں لکھا ہے کہ ------

رسول اللہ ﷺنے فرمایا:

(اللَّهُمَّ لاَ تَجْعَلْ قَبْرِي وَثَناً يُعْبَدُ. اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَى قَوْمٍ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ) (الموطا لامام مالک، الصلاۃ، باب جامع الصلاۃ، ح:261 و المصنف لابن ابی شیبۃ:3/ 345)

“یا اللہ!میری قبر کو بت نہ بنانا جسے لوگ پوجنا شروع کر دیں۔ ان لوگوں پر اللہ کا سخت غضب اور قہر نازل ہوا جنہوں نے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنالیا۔”(2)

(أَفَرَأَيْتُمُ اللَّاتَ وَالْعُزَّى(سورة النجم53: 19))

کی تفسیر میں مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کا قول نقل کیا ہے:

(يَلُتُّ لَهُمُ السَّوِيقَ فَمَاتَ فَعَكَفُوا عَلى قَبْرِهِ) (رواہ ابن جریر فی التفسیر :27/ 58)

“لات”حجاج کرام کو ستو گھول کر پلایاکرتا تھا۔ اس کی وفات کے بعد لوگ اس کی قبر کے مجاوربن کر بیٹھ گئے۔”

ابوالجوزاء رحمتہ اللہ علیہ نے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کیا ہے کہ : “لات”حجاج کرام کو ستو گھول کر پلایا کرتا تھا۔” (3)

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے:

(لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَائِرَاتِ الْقُبُورِ، وَالْمُتَّخِذِينَ عَلَيْهَا الْمَسَاجِدَ وَالسُّرُجَ) (سنن ابی داود، الجنائز، باب فی زیادۃ النساء القبور، ح:3236 وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ما جاء فی کراھیۃ ان یتخذ علی القبر مسجد، ح:320 وسنن النسائی، الجنائز، باب التغلیظ فی اتخاذ السرج علی القبور، ح:2045)

“رسول اللہ ﷺنے قبروں کی زیارت کو جانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے اور ان لوگوں کو بھی ملعون قرار دیا جو قبروں پر مساجد بناتے اور چراغاں کرتے ہیں۔”(4)

مسائل

1) اس بحث سے اوثان یعنی بتوں کی تشریع ہوتی ہے۔

2) اور عبادت کا مفہوم واضح ہوتا ہے۔

3) نبی ﷺنے اس چیز سے پناہ مانگی جس کے وقوع پذیر ہونے کا آپ کو اندیشہ تھا۔

4) جہاں نبی ﷺنے یہ دعا مانگی کہ “یا اللہ!میری قبر کو بت نہ بنانا جس کی پوجا کی جائے۔” وہاں آپ نے یہ بھی بیان فرمایا کہ “پہلے لوگوں نے انبیاء کی قبروں کوعبادت گاہیں بنا لیا تھا۔”

5) نبی ﷺنے یہ بھی بیان فرمایا کہ ایسا کرنے والوں پر اللہ تعالی کا شدید قہر اور غضب نازل ہوا۔

6) یہ بھی معلوم ہوا کہ “لات”جو عرب کا سب سے بڑا بت تھا، اس کی کس طرح عبادت شروع ہوئی؟

7) اس تفصیل سے واضح ہوا کہ وہ یک صالح بزرگ (لات)کی قبر تھی۔

8) “لات”صاحب قبر کا نام ہے۔ اور اس میں اس کی وجہ تسمیہ بھی مذکور ہوئی ہے۔

9) نبی ﷺنے ان عورتوں پر لعنت فرمائی جو قبروں کی زیارت کو جاتی ہیں۔

10) نبی ﷺنے قبروں پر چراغاں کرنے والوں پر بھی لعنت فرمائی ہے۔

نوٹ:-

(1) قبر بہرحال قبر ہی ہوتی ہے، وہ نیک آدمی کی ہو یا کسی دوسرے کی۔

کوہان کی صورت میں ہو یا مربع شکل میں۔ شریعت نے اس کی کوئی تمیزرکھی ہے نہ شریعت میں اس کی کوئی دلیل وارد ہوئی ہے۔

صالحین کی قبروں کے بارے میں غلو کا مفہوم یہ ہے کہ ان کے بارے میں جو حکم دیا گیا اور جن باتوں سے روکا گیا ہے، ان سے تجاوز کرنا۔ قبروں پر کتبے لگانا، انہیں خواہ بلند بنانا، ان پر عمارت کھڑی کرنا، انہیں سجدہ گاہ بنانا، قبر کو اللہ تعالی کے قرب کا ذریعہ سمجھنا،قبریا صاحب قبر کو اللہ تعالی کے ہاں سفارشی سمجھنا، قبریا صاحب قبر کے لیے نذر ماننا، اس کے تقرب کے لیے جانور ذبح کرنا، یا قبر کی خاک کو سفارشی یا متبرک سمبھنا اور ان اعمال کو اللہ تعالی کے قرب کا وسیلہ اور ذریعہ سمجھنا۔ یہ تمام باتیں غلو ہیں اور “شرک اکبر”کی اقسام ہیں۔

(2) نبی کریم ﷺنے اپنی قبرکی پوجا و پرستش شروع ہوجانے کے اندیشہ کے باعث اللہ تعالی سے یہ دعا فرمائی کہ یا اللہ! میری قبر کو پوجا اور عبادت کا مرکز نہ بنانا۔ اس کا معنی یہ ہوا کہ جس قبر کی پوجا ہو وہ بت ہی ہے اور اس پوجا کا سبب وہ چیز ہوتی ہے جس کا ذکر حدیث کے دوسرے حملہ میں ہوا ہے۔

(اشْتَدَّ غَضَبُ اللهِ عَلَى قَوْمٍ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ)

شرک تک پہنچانے والے ذرائع و وسائل کو اختیار کرنا ہی قبروں کے بارے میں غلو ہے۔ نبیﷺنے اس حدیث میں جہاں قبروں کی پوجا کے ذریعہ اور وسیلہ کا ذکر کی ہے وہاں اس سے بچنے کے ساتھ ساتھ اس عمل شنیع کا ارتکاب کرنے والوں پر اللہ کے شدید غضب کی تنبیہ بھی فرمائی ہے اور یہ بھی ذکر کیا ہے کہ آخر کار ان وسائل کا نتیجہ یہی ہوتا ہےکہ بتوں کی طرح قبروں کی عبادت اور پوجا شروع ہوجاتی ہے۔

الغرض اس حدیث نے واضح کر دیا کہ جس قبر کی پوجا کی جائے وہ بت ہی ہے۔

(3) “لات”چونکہ حاجیوں کو ستو گھول کر پلاتا تھا، اس کی اسی نیکی کی وجہ سے لوگ اس کی قبر کے بارے میں غلو کا شکار ہوگئے۔ مجاور بن کر بیٹھنے کا مطلب ہے قبر کا تعظیم کرتے ہوئے برکت ، ثواب، نفع کے حصول اور ضرر کے دفع ہونے کی امید سے قبر پر بیٹھ رہنا۔

یاد رہے! کسی قبر کا مجاوربن کر بیٹھنے سے وہ پرستش گاہ اور بت بن جاتی ہے۔

(4) قبروں پر مساجد تعمیر کرنا اور وہاں چراغاں کرنا منع ہے کیونکہ یہ ان کی تعظیم میں غلو اور حد سے تجاوز ہے۔ ماضی میں قبروں پر چراغ اور قندیلیں روشن کی جاتی تھیں۔ آج کل بڑے بڑے برقی قمقمے اور بلب جالائے جاتے ہیں۔ اس سے قبر کی تعظیم ظاہر ہوتی ہے۔ قبروں پر ایسا کرنا ناجائز ہے اور نبی ﷺکے ارشاد کے مطابق ایسا کرنے والے ملعون ہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
آپ لوگوں سے بڑھ کر متعصب بندہ کوئی نہیں۔ہم اگر تم لوگوں کے کفریات دیکھائیں تو وہ فرقہ واریت اور تم جو پوری امت مسلمہ پر الزامات لگاو اور تمہارا فتنہ عظیم توصیف الرحمن الزمات لگائے اور طالب نور مضامین لکھے کہ دیوبندیت بریلویت اپنی کتابوں کے آئینے میں یہ فرقہ وارایت نہیں؟؟؟؟؟یہاں مسئلہ فرقہ واریت کا نہیں بلکہ اس بات کا ہے کہ تم لوگ اپنے گند کو صاف نہیں کر سکتے اور مجھے 100 فیصد امید ہے کہ اس کے بعد شاید مجھے بلاک کر دیا جائے نہیں اس پو سٹ کو تو لا زمی ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔یہ ہے آپ لوگوں کی حق پرستی؟؟؟؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

بہن جی !آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ حق کی تحقیق کریں۔پھر جو سچ ہو گا آپ وہی تسلیم کریں گی۔اگر تب تعصب آڑے آئے تو وہ آپ کا ذاتی فعل ہو گا۔اور وہ کام کریں جو آپ کی دنیا و آخرت سنواریں ، ایسا نہ ہو کہ گمراہ ہی رہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
بی بی اس میں صاف صاف لکھا ہے کہ انبیا کی قبریں آج کل بطور بت ہیں پھر یہ لیں آپ کی کتاب شرح الصدور میں بھی لکھا کہ حضور کی قبر ہر معنی میں بت ہے استغفراللہ
قادری رانا جی یہ امام شوکانی کی کتاب میں کس لفظ کا معنی ہے کہ انبیاء کی قبریں بطور بت ہیں ؟؟؟؟؟؟؟÷
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ لوگوں سے بڑھ کر متعصب بندہ کوئی نہیں۔ہم اگر تم لوگوں کے کفریات دیکھائیں تو وہ فرقہ واریت اور تم جو پوری امت مسلمہ پر الزامات لگاو اور تمہارا فتنہ عظیم توصیف الرحمن الزمات لگائے اور طالب نور مضامین لکھے کہ دیوبندیت بریلویت اپنی کتابوں کے آئینے میں یہ فرقہ وارایت نہیں؟؟؟؟؟یہاں مسئلہ فرقہ واریت کا نہیں بلکہ اس بات کا ہے کہ تم لوگ اپنے گند کو صاف نہیں کر سکتے اور مجھے 100 فیصد امید ہے کہ اس کے بعد شاید مجھے بلاک کر دیا جائے نہیں اس پو سٹ کو تو لا زمی ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔یہ ہے آپ لوگوں کی حق پرستی؟؟؟؟
ہاہاھھھھ جواب نہیں آیا تو اس طرح کی ناتیں شروع کر دیں۔اور تو اس صورت میں ہو گا ۔جب یہ ثابت کرؤ کہ ماجودا دور کے اہل حدیث کا یہ عقیدہ نہیں ہے۔میں خود کہتا ہو انبیاء کی قبریں بطور بت ہیں۔اور طرح تمہارے نابوں کی ۔ًمثلا داتا۔میاں میر ۔ شہباز قلندر وغیرہ
اب مجھ پر فتوی لگاؤ
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91

میں نے بہت بار یہ بات نوٹ کی ہے کہ آپ یہاں کچھ غیر حقیقی باتیں لکھتے ہیں پھر جب آپ سے ان کے حوالاجات مانگے جاتے ہیںیا پھر ان کی حقیقیت کھلنے لگتی ہے تو آپ پھر کچھ دنوں کے لئے کلٹی مار لیتے ہیں پھر جب تھوڑہ وقت گزرتا ہے تو وہی پرانی باتیں پھر سے دہراتے ہیں۔۔ جب کبھی کوئی آپ کو یہ یاد دلاتا ہے تو آپ کہتے ہیں سب لوگ معتصب ہیں۔
 
حضرت میں اس ےھریڈ پر ہونے والی بحث کے بارے میں کچھ نہیں کہا میں نے ایک توپک شروع کیا تھا اس کو یہ کہہ کر ڈیلیٹ کر دیا گیا کہ وہ فرقہ وارانہ ہے جبکہ یہ خود ہم پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں وہ ان کو سمجھ نہیں آتے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ہاہاھھھھ جواب نہیں آیا تو اس طرح کی ناتیں شروع کر دیں۔اور تو اس صورت میں ہو گا ۔جب یہ ثابت کرؤ کہ ماجودا دور کے اہل حدیث کا یہ عقیدہ نہیں ہے۔میں خود کہتا ہو انبیاء کی قبریں بطور بت ہیں۔اور طرح تمہارے نابوں کی ۔ًمثلا داتا۔میاں میر ۔ شہباز قلندر وغیرہ
اب مجھ پر فتوی لگاؤ
جناب اگر انبیا کی قبریں بت ہیں تو اللہ نے ارشاد فرمایا کہ بت جنہم میں جائیں گئے تو کیا انبیا کی قبریں جنہم میں جائیں گیِ؟؟؟؟
اور جو ابن تیمیہ کا حوالہ دیا کہ حضور کی قبر کو بت بننے سے محفوظ کر لیا گیا اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔اور سعو دی ریال سمجھ کر کھا گئے ۔؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مجھے 100 فیصد امید ہے کہ اس کے بعد شاید مجھے بلاک کر دیا جائے نہیں اس پو سٹ کو تو لا زمی ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔یہ ہے آپ لوگوں کی حق پرستی؟؟؟؟
انتظامیہ کا ابھی تک ایسا کوئی ارادہ نہیں ، لیکن اگر آپ ’’ بلاکڈ ‘‘ ( رجیم ) کے رتبے پر فائز ہونے کے لیے یہ سب اول فول اگل رہے ہیں تو پھر آپ کی خواہش کا احترام کیا جائے گا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حضرت میں اس ےھریڈ پر ہونے والی بحث کے بارے میں کچھ نہیں کہا میں نے ایک توپک شروع کیا تھا اس کو یہ کہہ کر ڈیلیٹ کر دیا گیا کہ وہ فرقہ وارانہ ہے جبکہ یہ خود ہم پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں وہ ان کو سمجھ نہیں آتے
اور یہ جو حالیہ ٹاپک ہے یہ ’’ قادری رانا ‘‘ کی آئی ڈی سے کوئی اور شروع کر گیا ہے کہ اس کو باقی رکھا ہوا ہے ابھی تک ۔؟ یا اس میں فرقہ واریت نہیں ؟
 
Top