• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
آپ کے دعویٰ میں دو باتیں ہیں ایک اہلحدیث صرف محدثین ہیں، دوسرا لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں۔کتنی بار لکھ چکا ہوں، کہ اگر اپنے دعویٰ کو ثابت کرچکے ہو، توذرا اس پوسٹ کا نمبر ہی بتا دو، نمبر بتانے کی ہمت نہیں کرپارے، بس یہ کہتے آرہے ہیں کہ دعویٰ ثابت ہوچکا ہے، میرے بھائی پتہ نہیں کہاں ثابت کرچکے ہیں، اگر یہاں کیا ہے؟ تو ذرا پوسٹ نمبر ہی بتا دو، تاکہ ہمیں تو علم ہو کہ آپ اپنے دعویٰ پر دلیل دے چکے ہیں۔ باقی جو دلائل آپ نے دیئے، کیا وہ آپ کے دعویٰ پر ہیں؟ آپ تو اسے اپنے دعویٰ کے دلائل کہہ سکتے ہیں، لیکن عقل مند لوگ اس پر آپ کا مذاق ہی اڑائیں گے۔
میرے دعوی میں لکھی ہوئی دو باتیں جناب نے پیش کی ہیں برائے مہربانی اس پوسٹ کا نمبر کا پتہ بتا دیں کہ یہ دو باتیں میرے دعوی میں کہاں لکھی ہیں؟

اگر موجودہ گفتگو کے حوالے سے دیکھا جائے تو عامل بالحدیث کی دو قسمیں ہونگی۔
  1. وہ عامل بالحدیث جو محدثین کی شرائط پر پورا اترتا ہو اس پر لفظ اہل حدیث کا اطلاق ہوگا اور تمام کتابیں بھری پڑی ہیں جن میں اہل الحدیث، اصحاب الحدیث اور صاحب الحدیث یہ یہی عاملین بالحدیث مراد ہیں
  2. وہ عامل بالحدیث جو محدثین کی شرائط پر پورا نہیں اترتا بلکہ علوم حدیث اور فن حدیث سے مکمل طور پر یا جزوی طور پر جاہل ہے لفظ اہل حدیث کا اطلاق اس پر نہیں ہوتا اور نہ ہی محدثین نے کبھی ایسے لوگوں کے لئے اہل الحدیث کی اصطلاح استعمال کی ہے۔
دوسری قسم کے عامل بالحدیث کو پوسٹ نمبر ۲۴ اور ۲۵ میں اہل الحدیث سے خارج ثابت کر چکا ہوں ذرا غور سے دیکھیں۔
میں نے وہاں پر اہل الحدیث کی شرائط لکھی ہیں اور ثابت کیا ہے کہ جو اہل الحدیث کی شرائط پر پورا نہیں اترتا وہ اہل الحدیث نہیں ہوسکتا
پوسٹ نمبر101

جس بات پر اختلاف کر رہے تھے، اسی کو تسلیم بھی کرچکے، یہی تو ہمارا اختلاف ہے آپ کہتے ہیں عامل بالحدیث اہلحدیث نہیں، جبکہ میں کہہ رہا تھا کہ نہیں ہر بندہ جو قرآن وحدیث پر عمل کرتا ہے، وہ اہلحدیث ہے۔اب آپ نے بھی تسلیم کرلیا، ویسے پہلے بھی تسلیم کرچکے تھے۔ یہ لو سکرین شارٹ

ھاھاھاھاھا موصوف نے جس چیز کو میرا دعوی نہیں بلکہ جناب کی خیانت کا اظہار تھا، اور جناب نے جلد بازی میں میرا دعوی بنا دیا

آنکھیں کھول کر اور ضد و تعصب کو ایک سائیڈ پر رکھ کر پڑھتے تو شاید اس خوش فہمی میں مبتلا نہ ہوتے جو رسوائی کا سبب بن گئی، لیکن کوئی بات نہیں یہ تو معمول کا کام ہے


پوسٹ نمبر104
٭ عجیب بات ہے اپنے دعویٰ کے الفاظ میں بار بار رد وبدل کیوں؟کبھی صرف کے الفاظ، تو کبھی صرف کے بغیر، کبھی عامل بالحدیث خارج، تو کبھی کہتے ہیں کہ کس نے عامل بالحدیث کو اہلحدیث لفظ کے اطلاق سے خارج کیا؟
٭ باقی ہم نے کہا کب تھا کہ اہلحدیث میں محدثین شامل نہیں؟ جب کہا ہی نہیں تو تسلیم کی بات ہی مضاحقہ خیز ہے۔
٭ جی الحمدللہ نہ دعویٰ سے انکار کرونگا، نہ دعویٰ میں تبدیلی کرونگا، اور نہ یہ کہونگا کہ میں اپنے دعویٰ کو اب ثابت نہیں کرونگا، کیونکہ آپ مان چکے ہیں کہ عامل بالحدیث بھی اہلحدیث ہیں۔ جیسا کہ آپ اپنے دعویٰ کے دونوں حصوں کو ثابت کرنے سے انکار کرچکے ہیں۔
٭ذرا ان پوسٹس کے نمبر ہی بتا دیں میری جان، چکر لگانے کی زحمت ہم خود کرلیں گے۔ بس آپ نمبر بتا دیں، جس میں آپ نے اپنے دعویٰ کے عین مطابق دلائل دیئے ہیں۔
الفاظ کا رد و بدل کہاں اور کس جگہ کیا ہے اس کی نشاندہی کر دیں ، دعوی میں لفظ ’’صرف‘‘ اگر کبھی لکھنے سے رہ گیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کی دعوی میں رد و بدل کیونکہ اس کے بعد ’’اس کے علاوہ جھلاء پر اہل حدیث کا اطلاق نہیں ہوتا‘‘ کے الفاظ اس لفظ ’’صرف‘‘ کی خالی جگہ پر کر رہے ہیں لیکن کریں ناسمجھ کی سمجھ جتنا کام کرتی ہے اس سے زیادہ کام لیا نہیں جاسکتا
جناب عالی جب آپ بھی کہتے ہو کہ لفط اہل حدیث کا اطلاق محدثین پر ہوتا ہے اور میں بھی یہی کہتا ہوں تو گویا کہ میرے دعوی کے پہلے حصہ پر اتفاق ہوگیا، اب رہ گیا دعوی کا دوسرا حصہ کہ ’’ اس کے علاہ جہلاء پر لفظ اہل حدیث کا اطلاق نہیں ہوتا‘‘ جس کا مطلب جنا یہ بیان کر رہے ہیں کہ جہلاء اہل حدیث سے خارج ہیں اور جناب یہ بھی تسلیم کر چکے ہیں کہ ان دونوں جملوں میں کوئی فرق نہیں ہے، جناب کے ہاں لفظ اہل حدیث کا اطلاق جہلاء پر بھی ہوتا ہے لیکن اسے ثابت کرنے سے ابھی تک عاری ہیں، اس کے لئے بھی احسن الفتاوی کی عبارت کا سہارا لینے کی ناکام کوشش ہورہی ہے، اس کا جواب آئندہ آ رہا ہے، جبکہ میں نے اللہ کے فضل سے اہل الحدیث کی شرائط بیان کرکےیہ ثابت کر دیا ہے کہ جو شخص بھی اہل الحدیث کی شرائط پوری نہیں کرتا اس پر لفظ اہل الحدیث کا اطلاق نہیں ہوتا

جناب جب اپنا دعوی کی صریح دلیل پیش کرو گے تو پھر معلوم ہوجائے گا کہ اپنے دعوی سے بھاگتے ہو یا قائم رہتے ہو
پوسٹ نمبر 24،25 کو غور سے دیکھ لیا جائے تو معلوم ہوجائے گا کہ میں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہر وہ شخص جو اہل الحدیث کی شرائط پوری نہیں کرتا اہل الحدیث سے خارج ہے۔
مفتی رشید احمد نے صرف محدثین کی بات کی؟


میرے دوست نے اپنی پوسٹ نمبر76 مجھ سے ایسا مطالبہ کیا، جس طرح موصوف کی ہی جماعت کے عالم نے قرآن کی سند دکھانے کا مطالبہ کیا تھا، جس پر اس جواب دیتے ہوئے پوسٹ نمبر85 میں عزیز کی اس بات پر اچھی طرح محاسبہ ومحاکمہ کیا، اور اس پوسٹ میں مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی کی بات پیش کی کہ
مفتی رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا تقریباً دوسری تیسری صدی ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئی مسائل کے حل کرنے میں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ مکاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاہب اربعہ اور اہلحدیث۔اس زمانے سےلےکر آج تک انہی پانچ طریقوں میں حق کو منحصر سمجھا جاتا رہا۔ (احسن الفتاویٰ ج1 ص316، مودودی صاحب اور تخریب اسلام صفحہ20)
یہ قول نقل کرنے کے بعد میں نے پیشین گوئی کی تھی، کہ آصف بھائی یہاں محدثین مراد لیں گے، اللہ اللہ کرکے وہی ہوا، جس کی فقیر نے نشاندہی کی ۔ میرے قابل دوست آصف چنیوٹی کا کہنا ہے، کہ مفتی صاحب نے یہاں پرمحدثین کی بات کی ہے، اہلحدیث عوام کو اہلحدیث نہیں کہا۔اس لیے تو بڑے شد ومد کے ساتھ کہا کہ ’’جناب یہاں پر بھی اہل حدیث سے محدثین کی بات ہورہی ہے، کسی خوش فہمی میں نہ رہیں‘‘۔

جبکہ بڑے ادب اواحترام اور عزت کے ساتھ مشورہ دیا تھا، کہ یہاں محدثین مراد لینے سے پہلے صفحہ نمبر315 کا ضرور مطالعہ کرلینا، خیر مطالعہ ضرور کیا ہوگا، مگر میں ناں مانوں کا کوئی علاج نہیں۔ قارئین کے سامنے ہم صفحہ نمبر315 کا بھی سکرین شارٹ پیش کرنے لگے ہیں۔
آپ اس عبارت کو دیکھیں
حنفی، سنی، دیوبندی، اہلحدیث، بریلوی، شیعہ وغیرہ جہالت کی پیداوار ہیں۔ یہ عبارت ہے، جس کا مفتی صاحب نے جواب دیا ہے۔اب یہاں کیا حنفی سے مرادصرف امام ابوحنیفہ ہیں عوام نہیں؟ سنی سے مراد صرف کون سے امام ہیں عوام نہیں؟ دیوبندی سے مراد صرف کس امام کیطرف اشارہ ہے عوام نہیں؟ اہلحدیث سے مراد آپ کہتے ہیں کہ صرف محدثین ہیں عوام نہیں؟۔ بریلوی، شیعہ سے کون سےان کے صرف امام مراد ہیں؟ عوام مراد نہیں؟
ارے میرے دوست کچھ تو آدمی عقل کرلیتا ہے۔اور اس بات کا خیال کرلیتا ہے کہ چلو خود تو مذاق بن ہی گئے، کم سے کم اپنے مذہب کے علماء کو تو اس مسخرے میں شامل نہ کریں۔اب اگر میں کہہ دوں کہ مفتی صاحب کی مراد محدثین ہی ہیں، تو یہ تو سوال گندم جواب چنا ہے تو پھر کیا کہیں گے آپ؟ کیونکہ اگر آپ کی بات مان لیتے ہیں تو پھر یہ سوال پر جواب نہیں ہوگا، بلکہ سوال کچھ اور جواب کچھ ہوجائے گا۔

وہ بچہ جو بس اردو پڑھنا جانتا ہو، جب سیاق وسباق سے پوری بات پڑھ لے گا، تو وہ بھی بتا دے گا کہ یہاں وہ تمام لوگ بھی مراد ہیں، جو ان پانچ مذاہب پر چل رہے ہیں۔

دوسری بات جب اس فتوے کی روشنی میں مذاہب اربعہ میں عوام اور علماء سب شامل ہیں تو اہل حدیث میں عوام کیوں شامل نہیں؟ یا تو آپ لکھیں کہ مذاہب اربعہ کی عوام خارج ہے، تاکہ پھر کوئی بات سمجھ بھی آئے، لیکن جب آپ یہ نہیں کہہ سکتے، تو پھر اہلحدیث مذہب سے اس کی عوام کو کیوں خارج کررہے ہیں؟
مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کے فتوی کی وضاحت ذرا غور سے پڑھ لینا تاکہ بار بار اس وضاحت کی ضرورت ہی باقی نہ رہے
سب سے پہلے تو یہ بات نوٹ کر لو کہ مفتی صاحب نور اللہ مرقدہ مودودی کے کس قول کا جواب دے رہے ہیں
مودودی نے کہا کہ: ’’میں نے مسلک اہل حدیث کو اس کی تمام تفاصیل کے ساتھ صحیح سمجھتا ہوں اور نہ حنفیت یا شافعیت کا پابند ہوں‘‘
اس جملہ کا جواب دے رہیں ہیں کیونکہ حضرت نے شروع میں ہی فرمایا ہے کہ اب قابل دریافت امر یہ ہے کہ پھر آپ کیا ہیں؟
حضرت نے فرمایا کہ تیسری صدی کے ہجری میں اہل حق میں فروعی اور جزئ مسائل کے حل کرنے میں اختلاف انظار کے پیش نظر پانچ مکاتب فکر قائم ہوگئے یعنی مذاھب اربعہ اور اہل حدیث، اس زمانہ سے لیکر آج تک انہی پانچ میں حق کو منحصر سمجھا جاتا ہے۔
میرے بھائی! یہاں پر فروع اختلاف کی وجہ سے پانچ مکتبہ فکر کی بات ہورہی ہے، مذھب حنفی کا مکتبہ فکر، مذھب شافعی کا مکتبہ فکر، مذھب مالکی کا مکتبہ فکر اور مذھب حنبلی کا مکتبہ فکر اور پانچواں مکتبہ فکر اہل الحدیث کا ہے
مفتی صاحب نے فروعی ، جزئی اختلافات کی بات کی ہے اور یہ اختلافات جہلاء کے درمیان پیدا نہیں ہوتے بلکہ مذاھب اربعہ کے فقھاء اور محدثین میں پیدا ہوئے ہیں جو کہ ہر مکتبہ فکر کے اہل علم ہیں۔
آج تک ان پانچ مکاتب فکر کا نقطہ نظر ہی کتابوں میں ملتا ہے ، اور حق کو نہی میں منحصر سمجھا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کی کتابوں میں فقہ حنفی کے فقھاء کی آراء ملتی ہیں، فقہ شافعی کی کتابوں میں شافعی فقھاء کی آراء ملتی ہیں، فقہ مالکی کی کتب میں مالکی فقھاء کی آراء ملتی ہیں اور فقہ حنبلی کی کتب میں حنبلی فقھاء کی آراء ملتی ہیں، لیکن اہل حدیث کی آراء پر مشتمل باقاعدہ کوئی کتاب نہیں ہے، بلکہ مختلف کتابوں میں فردا فردا محدثین کی آراء ملتی ہیں، جیسے، ترمذی پڑھنے والوں کو سفیان ثوری، ابراہیم نخعی، اسحاق بن راھویہ وغیر ذالک کی آراء ملتی ہیں،
مفتی صاحب رحمہ اللہ کا یہ کہنا نہیں ہے کہ اہل حدیث باقاعدہ ایک گروہ کے طور پر آج تک موجود ہیں، اگر جناب یہ مطلب لیتے ہیں تو پھر چیلنج قبول کریں۔
چیلنج

اگر مفتی رشید احمد رحمہ اللہ کے فتوی سے غیرمقلدین یہ استدلال کرتے ہیں کہ تیسری صدی سے آج تک اہل حدیث جہلاء پر مشتمل کوئی جماعت چلی آرہی ہے تو
ابوعبد الرافع صاحب! اپنا علمی نسب نامہ تحریر کر دو حقیقت ابھی کھل کر سامنے آجائے گی
اہل حدیث نامی جماعت جو کہ جہلاء پر مشتمل ہو سند کے ساتھ محدثین تک ثابت کر دیں تو میں ابھی اور اسی وقت شکست لکھ کر دینے کو تیار ہوں
اگر اہل حدیث نامی جماعت جو کہ جہلاء پر مشتمل ہو آج تک ہے تو اس مذھب کی فروعات پر مشتمل کتب کے نام گنوا دیں
جناب یہ سب کچھ آپ ثابت نہیں کر سکیں گے اس لئے مان جاؤ کہ احسن الفتاوی میں مذھب اہل حدیث سے محدثین کا مذھب مراد ہے نہ کہ جہلاء پر مشتمل کوئی اہل حدیث نامی جماعت، اگر ہے تو ہمت کرو چیلنج قبول کرو
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
میرے پیارے دوست محمد آصف نے دعویٰ کیا، کہ اہلحدیث صرف محدثین کو کہتے ہیں۔صرف بول کر اہلحدیث لفظ کے استعمال کو محدثین کےلیے خاص کرکے باقی سب کو اس سے خارج کردیا، اور پھر اپنےدعویٰ میں مزید اضافہ کرتے ہوئے لکھا کہ عامل بالحدیث پر اہلحدیث لفظ نہیں بولا جاسکتا ۔۔۔ آصف بھائی کا دعویٰ کے دو حصے تھے

1۔اہلحدیث صرف محدثین کو کہا جاتا ہے۔باقی سب خارج کردیئے ۔۔ (مگر شروع سے اب تک اپنے اس دعویٰ کے عین مطابق دلیل پیش نہیں کر پائے۔)
2۔اہلحدیث لفظ عامل بالحدیث کےلیے نہیں بولا جاسکتا ۔۔ (عامل بالحدیث لفظ اہلحدیث سے خارج ہیں، اس اپنے دعویٰ کے دوسرے حصہ پر بھی کوئی دلیل پیش نہیں کرپائے۔)


شروع سے آخر تک اپنے دعویٰ کے ان دونوں حصوں میں کسی ایک حصہ پر بھی واضح دلیل پیش نہیں کرسکے، نہ ایسی دلیل پیش کی کہ اہلحدیث لفظ صرف محدثین کےلیے ہے، باقی کسی کےلیے بولنا جائز نہیں۔ اور نہ ہی کوئی ایسی دلیل پیش کرسکے کہ لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں۔ اپنے دعویٰ کی دونوں شقوں میں سے ایک شق پر بھی ایک دلیل پیش کردیتے تو کچھ بات تسلیم کی جاتی، مگر دعویٰ کے مطابق ایک بھی صریح دلیل پیش نہیں کرسکے ۔۔ لہذا مزید آصف بھائی سے دلیل کا مطالبہ کرنا بھی درست نہیں، کیونکہ اگر اسی طرح مطالبہ کیا جاتا رہا، تو بات اخلاقیات سے دور نکل جائے گی، جیسا کہ بار بار سمجھانے پر بھی میرا بھائی اخلاق اور تمیز کے ساتھ بات کرنے سے شروع سے گریز ہی کرتا آرہا ہے۔ اور پھر دین نے جو ہم پر فریضہ عائد کیا ہے، وہ ہے بتانا، پہنچانا، سمجھانا، کیا منوانا بھی ہم پر فرض ہے؟ دین نے اس چیز کی ذمہ داری ہم پر نہیں ڈالی۔ لہذا اب بہتری اسی میں ہے کہ جو جوابی دعویٰ میں نے کیا، اس کو ثابت کروں۔

اگلی تمام پوسٹ میں ایک ایک کرکے دلائل ذکر کیے جاتے رہیں گے۔ یہ دلائل اس لیے ذکر نہیں کیے جائیں گے، کہ آصف بھائی لازمی ان کو تسلیم کریں؟ (پیشین گوئی کرتا ہوں کہ آصف بھائی نے بالکل بھی نہیں ماننا، کیونکہ مان گئے تو قیامت آجائے گی۔ ابتسامہ) بلکہ یہ دلائل صرف اس لیے ذکر کیے جائیں گے، تاکہ قارئین مستفید ہوسکیں، اور حق تسلیم کرنے والے حق کو جان سکیں۔
ماشاء اللہ موصوف زبردستی اپنی مرضی کے مطالب منوانے کے لئے ہر قسم کا جھوٹ بولنے کے لئے تیارہوجاتے ہیں
میرے دعوی کے دوسرے حصہ کو صحیح ماننے کے باوجود وہاں پر وہی الفاظ لکھنے سے ایسے ڈرتے ہیں جیسے کوا بندوق یا غلیل کو دیکھ کر ڈرتا ہے، زبردستی اہل حدیث سے عوام کے خارج ہونے کے الفاظ چسپاں کرتے ہیں حالانکہ جناب کے نزدیک دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے

اہل الحدیث کا اطلاق صرف محدثین پر ہوتا ہے کیونکہ میں اہل الحدیث کی شرائط لکھ چکا ہوں اور یہ ثابت کر چکا ہوں کہ جس میں یہ شرائط نہ پائی جائیں وہ اہل الحدیث نہیں ہوسکتا۔ لیکن موصوف کو وہ شرائط ابھی تک نظر نہیں آئی میں ایک دفعہ پھر لکھ رہا ہوں
بداخلاقی کا طعنہ دیتے ہیں بتاتے نہیں کہ میں نے کون سی بداخلاقی کی ہے، اگر نام نہاد اہل حدیث کہنا بداخلاقی ہے تو جناب اسی بداخلاقی کو ثابت کرنے کے لئے یہاں پر گفتگو ہورہی ہے، اس کو اپنے ذمہ ہی لے لیں پھر۔
نوٹ:
میرا جواب دعویٰ واضح ہے، نہ ابہام ہے اور نہ اشکال، اور نہ دعویٰ میں خصوصیت ہے۔ جو کہ کئی بار ماقبل ذکر کیا جا چکا ہے۔
تو جناب میرے دعوی’’ لفظ اہل حدیث کا اطلاق صرف محدثین پر ہوتا ہے، اس کے علاوہ جہلاء پر لفظ اہل حدیث کا اطلاق نہیں ہوتا‘‘ میں جناب کو کون سا ابہام نظر آگیا تھا؟ جس کا بہانہ بنا کر موصوف ابھی تک جان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں
۔مبشر بھائی نے جب دعویٰ کیا، کہ علمائے دیوبند کے عقائد کفریہ ہیں، جسے میں ثابت کرونگا، تو یہ دعویٰ ہے، جواد بھائی کو مبشر بھائی کے دعویٰ پر جواب دعویٰ لکھنا چاہیے تھا کہ علمائے دیوبند کے عقائد کفریہ نہیں۔اور بات شروع کی جاتی۔ لیکن جواد بھائی تنقیحات کی آڑ لے کر دعویٰ کے نتائج پر بات کرتے رہے، کہ اگر عقائد کفریہ ہیں، تو پھر ان کا حکم کیا ہے؟ اور جو ان عقائد کو کفریہ جان کر بھی کفریہ نہ مانے اس کا کیا حکم ہے؟ (ہمیں اچھی طرح معلوم ہے، کہ ایسا کیوں کیا گیا؟ خیربتانے کی ضرورت نہیں) یہ سب باتیں ریکارڈنگ میں موجود ہیں۔مبشر بھائی نے کفریہ ہونے کا دعویٰ کیا، جواد بھائی کا حق تھا کہ وہ ثابت کرواتے، جب ثابت ہوجاتا تو جو جو ان عقائد کا حامل ہوتا، حکم خود بخود لاگو ہوجاتا، نتیجہ سامنے آجاتا۔ جیسا کہ یہاں پر آپ کہہ رہے ہیں، کہ جب ثابت ہوگیا کہ اہلحدیث سے مراد محدثین ہیں، توعوام خود بخود اس سے خارج ہوگئی۔(ابتسامہ) اسی طرح جب مبشر بھائی دعویٰ ثابت کردیتے، تو اس کا نتیجہ خود بخود لاگو ہوجاتا۔ مگر آپ نے اس بات کا جواب بس تنقیحات سے بھاگنے کی بات کرکے جان چھڑا کر دھوکہ دینے کی کوشش کی؟ واہ جی بلے بلے او میرے شیرا
ارے بھائی کس دنیا میں رہتے ہو، جب تک دعوی کی تنقیح نہ ہوجائے جواب دعوی نہیں لکھا جاتا، تمہیں کس نے کہہ دیا کہ خالی فریق مخالف کے کہنے پر ہی جواب دعوی داغ دیا جاتا ہے، مبشر حسن بنگش نے دعوی کیا تو کم ازکم تنقیحات کا جواب تو دے دیتے، تنقیحات سے تم لوگوں کی جان کیوں جاتی ہے؟ تنقیحات کو آڑ نہیں کہا جاتا بلکہ فریق مخالف کے بھاگنے کے تمام چورراستوں کو بند کرنا کہاجاتا ہے۔ اس لئے دعوی کو مزید واضح کرنے کے لئے تنقیحات کی جاتی ہیں۔ البتہ آپ لوگ تنقیحات سے اس قدر ڈرتے ہو کہ نام سنتے ہی راہ فرار اختیار کر لیتے ہو
۔ جہاں تک بات الیاس صاحب اور عمر صدیق صاحب کی ہے، تو وہاں بھی سیم یہی صورت ہے، مولانا عمر صدیق صاحب کہتے تھے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ علمائے دیوبند کے عقائد کفریہ ہیں، ہم جو بھی بات پیش کریں گے، چاہے وہ جس بھی کتاب سے ہوگی، اس کا تعلق عقیدہ سے ہوگا، اور کفر پر مبنی ہوگی۔ لیکن الیاس صاحب کہتے تھے کہ آپ جو باتیں پیش کریں گے، ان کی تعداد لکھ دیں، اور کیا کیا باتیں پیش کریں گے، وہ بھی لکھ دیں، اور ہماری عقیدہ کی کس کس کتاب میں وہ باتیں ہیں آپ وہ بھی لکھ دیں۔ وغیرہ وغیرہ۔۔رہا آپ کا دعویٰ نہ لکھنے کی بات کرنا، تو بھائی کیوں جھوٹ بول رہے ہیں، دعویٰ تو کئی دن پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔ آپ ذرا وہ کلپ دوبارہ دیکھ لیں۔
جناب عالی جب عمر صدیق نے دعوی کیا کہ علمائے دیوبند کے عقائد کفریہ اور شرکیہ ہیں تو پھر لکھ کر دینے کے لئے کیوں تیار نہیں تھے؟؟؟
ذرا دیانتداری سے اس کو سنو اور پھر ہوسکے تو آئندہ جواب میں اس ویڈیو کا لنک بھی دے دیں تاکہ قارئین بھی اس کو دیکھ اور سن کہ مناظر اسلام صاحب اپنا دعوی ہی لکھنے سے فرار تھے۔
فیصلہ خود ہی کرلیں کہ کون دھوکہ دینے کی کوشش کر رہا ہے، یہاں پر میں نے دعوی لکھ دیا ہےلیکن موصوف کو اصرار ہے کہ اہل حدیث سے عوام کے خارج ہونے کی دلیل دوں حالانکہ موصوف کے نزدیک بھی اہل حدیث سے عوام کے خارج ہونے اور لفظ اہل حدیث کے جہلاء پر اطلاق نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں ہے
جبکہ جواد بھائی کے سوالات کے جوابات دینے سے مبشر حسن بھاگا اور اس کو ہماری گفتگو سے ملا دیا جس کا دو ر کا بھی تعلق نہیں ہماری گفتگو کے ساتھ
مولانا الیاس گھمن صاحب کی گفتگو میں تو عمر صدیق اپنا دعوی ہی لکھ کر دینے کو تیار نہیں تھا جبکہ میں اپنا دعوی لکھ چکا ہوں اور موصوف اسے درست بھی تسلیم کر چکے ہیں
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
ابوعبدالرافع کی خیانت در خیانت.png



ينبغي لصاحب الحديث

1. أن يكون ثبت الأخذ ،

2. ويفهم ما يقال له ،

3. ويبصر الرجال ، ثم يتعهد ذلك »

قال الحاكم : ومما يحتاج إليه طالب الحديث في زماننا هذا

4. أن يبحث عن أحوال المحدث أولا ، هل يعتقد الشريعة في التوحيد وهل يلزم نفسه طاعة الأنبياء والرسل صلى الله عليهم فيما أوحي إليهم ، ووضعوا من الشرع ،

5. ثم يتأمل حاله ، هل هو صاحب هوى يدعو الناس إلى هواه ، فإن الداعي إلى البدعة لا يكتب عنه ولا كرامة ، لإجماع جماعة من أئمة المسلمين على تركه

6. ثم يتعرف سنه هل يحتمل سماعه من شيوخه الذين يحدث عنهم ، فقد رأينا من المشايخ جماعة أخبرونا بسن يقصر عن لقاء شيوخ ، حدثوا عنهم ،

ثم يتأمل أصوله أعتيقة هي أم جديدة ؟ فقد نبغ في عصرنا هذا جماعة يشترون الكتب فيحدثون بها
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
پوسٹ نمبر111

نمبر1
آپ کا دعویٰ، دعویٰ پر وضاحت، پھر اس پر آپ کے اتفاقات واقرارات، دعویٰ کے سکرین شارٹ سب دکھا چکا ہوں، اور یہ بھی دکھا چکا ہوں کہ آپ اپنے دعویٰ کے دونوں حصوں کو ثابت کرنے سے بھی انکار کرچکے ہیں۔دیکھنے، جاننے اور سمجھنے کےلیے ماقبل پوسٹس کی طرف چکر لگائیں۔شکریہ

نمبر2
٭ محدثین اہلحدیث ہیں، کسی نے انکار نہیں کیا، آپ کا یہ کہنا کہ میں نے بھی محدثین کو اہلحدیث تسلیم کرلیا ہے، مضاحقہ خیز ہے، اور پھر انکار نہ ہونے کی صورت میں تسلیم کی بات کرنے والے کی عقل کا اندازہ قارئین خود لگا لیں گے۔

٭ آصف بھائی کوئی ایک بات بھی کرلیا کریں، کیوں ادھر ادھر کی مارتے رہتے ہیں؟، آپ پوسٹ نمبر37 میں کہہ چکے ہیں کہ ہمارا موضوع ہی بس صرف محدثین ہیں، اب آپ کہہ رہے ہیں کہ میں عامل بالحدیث کو لفظ اہلحدیث سے خارج کرچکا ہوں۔جب آپ کا موضوع عامل بالحدیث کا ہے ہی نہیں تو پھر کیسے آپ عامل بالحدیث کو خارج کرچکے ہیں؟
یہاں آکر آپ نے پھر وہی میری بات مان لی، کہ میں کہتا تھا کہ عامل بالحدیث لفظ اہلحدیث میں شامل ہیں جبکہ آپ کا اس سے انکار ہے۔یہ ہمارا گفتگو کاموضوع ہے۔لیکن آپ میری اس بات پر گفتگو کرنا ہی نہیں چاہتے تھے بلکہ بار بار انکار کیے جارہے تھے کہ ہماری بحث کا موضوع یہ ہے ہی نہیں۔ اب یہاں آکر تسلیم کرلیا کہ میں اس بحث پر گفتگو کرتے ہوئے اپنا مؤقف ثابت کرچکا ہوں۔ کیوں الانگ شلانگ لکھتے جا رہے ہو بھائی جی؟
ارے میرے دوست جس موضوع پر بات کرنے سے ہی انکاری تھے، اسی پر ثابت کرنے کا دعویٰ کردیا۔ھاھاھاھا۔

٭عامل بالحدیث بھی اہلحدیث لفظ میں شامل ہیں، عامل بالحدیث کو اہلحدیث لکھا، کہا اور بولا جاسکتا ہے۔ یہ میرا دعویٰ تھا، اور ہے، لیکن آپ اس سے انکاری کہ اہلحدیث لفظ صرف محدثین کو ہی لکھا، کہا اور بولا جاسکتا ہے۔ اور کسی کو اہلحدیث نہیں کہہ سکتے۔آپ نے کہا کہ پوسٹ نمبر24 اور پوسٹ نمبر25 میں اس دعویٰ کو ثابت کرچکا ہوں۔آپ اپنے تائیں تو ان باتوں سے خوش ہوکے بیٹھ سکتے ہیں، اور اپنے اندر ہی اندر ہے ہے اور واہ واہ تو کرسکتے ہیں۔ لیکن مد مقابل کو تو دعویٰ پر دلیل کی ضرورت ہوتی ہے، وہ آپ کے کاپی پیسٹ مواد کو دلیل نہیں مان سکتا۔ میں بتاتا ہوں، کہ آپ نے دعویٰ پر دلیل دی بھی ہے یا بس جہاں لفظ اہلحدیث محدثین کے ساتھ لکھا نظر آیا، اسی کو اٹھا کر پیسٹ کردیا۔

موضوع بحث


عامل بالحدیث کو اہلحدیث لکھا، بولا اور کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ یہ ہماری بحث کا موضوع ہے، اور میں کہتا ہوں کہ لکھا بولا اور کہا جاسکتا ہے، جبکہ آپ کا کہنا ہے کہ نہ لکھا جاسکتا ہے، نہ بولا جاسکتا ہے اور نہ کسی جماعت کو اہلحدیث نام رکھنے کی اجازت ہے اور نہ کسی کےلیے جائز ہے۔

اس لیے تو آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ اہلحدیث صرف محدثین کو کہتے ہیں۔اور عامل بالحدیث اہلحدیث میں شامل نہیں۔اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کےلیے آپ نے پوسٹ نمبر7 اور پوسٹ نمبر9 میں ایسی دلیلیں ذکر کیں، جو آپ کے دعویٰ پر تھی ہی نہیں۔جس کا جواب پوسٹ نمبر10میں دے دیا تھا۔ پھر آپ نے پوسٹ نمبر24 اور پوسٹ نمبر25 میں اوصاف اہلحدیث پوچھنے پر بتائے۔ اور شور مچانا شروع کردیا کہ جس جس میں یہ اوصاف ہونگے وہ اہلحدیث ہے، اسے اہلحدیث لکھا بولا اور کہا جاسکتا ہے۔ جن جن میں یہ اوصاف نہیں ہونگے، وہ اہلحدیث نہیں کہلائے جاسکتے۔

ہماری بحث چونکہ عامل بالحدیث پر تھی، اس لیے باقی اوصاف کو چھوڑ کر وصف نمبر9 پر بحث کی۔اور اس سے ثابت کیا کہ عمل بالحدیث ہی اصل چیز ہے۔(دیکھیں پوسٹ نمبر32) اس پوسٹ کا جواب نہ دیا، اور نہ دے سکنے کی آپ میں ہمت تھی، بس اتنا کہہ دیا کہ پوری عبارت کا ترجمہ کردیں۔ واہ او بلے بلے میرےشیرا

یہ تھے آپ کے دلائل، جس کی حقیقت پہلے ہی واضح کردی گئی تھی، اور آپ ہیں کہ ان دلائل پر بندوق رکھ کر چلاتے جارہے ہیں۔میرے بھائی دعویٰ پر دلیل دیں، ادھر ادھر کی عبارتیں کاپی پیسٹ کرکے اپنے دعویٰ پر ان کو دلائل نہ سمجھیں۔
آپ کا دعویٰ خاص ہے، اور خاص دعویٰ پر خاص دلیل کی ضرورت ہوتی ہے۔ فتدبر


نمبر3
میری پوسٹ نمبر107 کو دوبارہ پڑھیں، اور پھر آپ کے الفاظ میں ازروئے محبت ومذاق نقل کردیتا ہوں کہ آنکھیں کھول کر اور ضد و تعصب کو ایک سائیڈ پر رکھ کر پڑھتے تو شاید یہ بات لکھ کر رسوائی کا کا علم نہ اٹھاتے۔ابتسامہ محب ابتسامہ محب

نمبر4
٭ھاھاھا دعویٰ کے پہلے حصہ پر اتفاق ھاھاھا۔۔ارے میرے جانی اختلاف تھا ہی کب، جو اب اتفاق کی بات کر رہے ہو؟ اسی بات کو تو مضاحقہ خیز لکھا تھا، لیکن اس بار پھر وہی بات کرگئے؟ ھاھاھاھا

٭چلو یہ توشکر ہے کہ اب مان تو گئے کہ دعویٰ کا دوسرا حصہ بھی ہے، ورنہ پوسٹ نمبر37 میں تو آپ نے کہا تھا کہ ہمارا موضوع ہے ہی صرف محدثین۔مبارک ہو ساتھیو، آصف بھائی نے تسلیم کرلیا کہ اس کے دعوے کا دوسرا حصہ بھی ہے۔ آصف بھائی آپ کو بھی مبارک ہو۔

٭یہاں پر آپ نے پھر وہی فرضی اور من گھڑت مفروضے کی بات کی، جس کی حقیقت پوسٹ نمبر84 میں بتا دی گئی تھی۔قارئین پوسٹ نمبر84 کو دیکھیں اور میرے عزیز کی ہٹ دھرمی بھی دیکھیں۔

٭ھاھاھا۔۔شرائط میں سے اصل چیز عمل تھا، اور ہماری بحث بھی عمل پر ہے۔ باقی شرائط محدث کےلیے ہیں، اور محدثین ہماری گفتگو کا موضوع ہی نہیں۔آپ نے کوئی بھی ایسی دلیل پیش نہیں کی، کہ جس سے ثابت ہوتا ہو کہ عامل بالحدیث اہلحدیث سے خارج ہیں۔تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اپنے دعویٰ کے دوسرے حصے کو بھی ثابت کردیا؟

نمبر5
مفتی رشید احمد کی بات کا جواب نئی پوسٹ میں۔
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
پوسٹ نمبر112

نمبر1
ھاھاھا ۔۔ میرے جانی جب آپ مجھ سے اتفاق کرچکے ہیں، کہ میری وضاحت اور آپ کے دعویٰ میں کوئی فرق نہیں۔ تو پھر کیوں اپنا مذاق بنا رہے ہیں؟اور کوا بندوق او رغلیل کی بات کررہے ہیں؟ جب اتفاق کرہی لیا، تو ثابت کریں پھر اور دیں دلیل اس بات پر کہ عامل بالحدیث لفظ اہلحدیث سے خارج ہیں۔تاکہ ہم بھی تو دیکھیں کہ موصوف اپنے دعویٰ پر دلائل بھی رکھتے ہیں یا نہیں؟

نمبر2
میرے دوست پھر نقل کرو ناں ایسی دلیل جس میں صراحت ہو کہ لفظ اہلحدیث صرف محدثین کےلیے ہی بولا جاسکتا ہے۔ یا دوسرا حصہ پر دلیل دو کہ لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں۔ایسی عبارات جس میں اہلحدیث سے محدثین مخاطب ہوں، اور محدث بننے کی شرائط ذکرکرکے آپ کیسے کہہ سکتے ہیں اور کیسے دلیل بنا سکتے ہیں کہ یہاں سے ثابت ہوگیا کہ اہلحدیث سے مراد صرف محدثین ہیں، اور لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں؟ اگر میں کہہ دوں کہ آصف بھائی عقل کا علاج کروائیں تو برا تو نہیں لگے گا؟ ابتسامہ محب

نمبر3
ھاھاھا ۔۔۔ جواد بھائی دعویٰ کے جو نتائج تھے، اس پر بات کر رہے تھے، اور نام تنقیحات کا استعمال کررہےتھے، وہاں پر کئی بار ٹوکا بھی تھا، لیکن مجھے بلاک کردیا گیا۔ میری جان۔آپ لوگوں کا حق تھا کہ جو دعویٰ تھا،اس کو ثابت کرواتے، نتائج لاگو نہ کرواتے۔ نتائج کو تنقیحات کا نام دے کر گھمن صاحب کی لائن کو اپنا کر رائے فرار اختیار کی، اور الزام ہم پر لگا دیا کہ آپ لوگ فرار ہوئے تھے؟ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، اب جب کہا گیا کہ یہ دوغلا پالیسی کیوں؟ تو دفاع کرتے ہوئے کئی طرح کے لطیفے سامنے آرہے ہیں۔ ابتسامہ محب

نمبر4
آپ نے ایک بار پھر مولانا عمر صدیق صاحب کے حوالے سے بات کی، کہ انہوں نے دعویٰ لکھ کر ہی نہیں دیا تھا، جبکہ آپ کو کہا بھی گیا کہ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں، دعویٰ تو کئی دن پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔ آپ ذرا وہ کلپ دوبارہ دیکھ لیں۔خیر خیانت اور دھوکہ کے ساتھ جھوٹ بولنا آپ کی مجبوری بن چکا ہے۔ لو جی ویڈیو کا لنک، اب میں کہنے لگا ہوں کہ سنتے جاؤ شرماتے جاؤ
http://forum.mohaddis.com/threads/مولوی-الیاس-گھمن-کا-مناظرہ-عقائد-علماء-دیوبند-سے-فرار.16121/

نمبر5
من گھڑت مفروضے کو ابھی تک لیکر گھوم رہے ہیں میرے جانی؟ ھاھاھا۔ خیر قارئین کےلیے پوسٹ نمبر84 کا ایک بار پھر لنک دے رہا ہوں، تاکہ مفروضے کو جان کر آپ کی شخصیت کا اندازہ لگا سکیں۔
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
پوسٹ نمبر113

ارے میرے پگلے جانی آپ کے الفاظ ’’ کہ میں نے کہاں پر کہا ہے کہ عامل بالحدیث پر اہلحدیث کا اطلاق نہیں ہوتا۔‘‘ یہ کیا ہیں؟ ایک آدمی دوسرے کو کہتا ہے کہ آپ نے یہ کام کیا ہے؟ تو جواب میں جب وہ کہتا ہے کہ میں نے کہاں پر کہا ہے کہ میں نے یہ کام نہیں کیا؟ تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ آپ کو اردو بھی سمجھنا نہیں آتی کیا؟
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
مفتی رشید احمد نے صرف محدثین کی بات کی؟


جب میری طرف سے مفتی رشید احمد کی بات نقل کی گئی تھی، تو اس وقت پیشین گوئی کی گئی تھی کہ موصوف اس بات کو محدثین کے ساتھ جوڑ دیں گے۔اللہ اللہ کرکے وہی ہوا، جس کی اطلاع دی گئی تھی۔ پوسٹ نمبر108 میں وضاحت کے ساتھ لکھا، میرے بھائی نے جس کا جواب پوسٹ نمبر111 میں دینے کی کوشش کی، مگر ادھر ادھر کی باتیں اور فضول سے چیلنج کرکے اپنے سے خفت مٹانے کی کوشش تو کی، مگر ناکام رہے۔

میں نے صراحت کے ساتھ کہا بھی تھا کہ جہاں سے بات شروع ہوئی یعنی ص نمبر315 سے، وہاں سے پڑھنا، اور جس کا سکرین شارٹ بھی دے دیا تھا، مگر پھر بیچ میں ایک بات کو لیا، پیچھے کی تمام باتیں چھوڑ دیں۔

مفتی صاحب کہہ رہے ہیں کہ اس زمانہ سے لیکر آج تک انہی پانچ میں حق کو منحصر سمجھا جاتا ہے۔ اور میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ مفتی صاحب رحمہ اللہ کا یہ کہنا نہیں ہے کہ اہل حدیث باقاعدہ ایک گروہ کے طور پر آج تک موجود ہیں۔ھاھاھا

جب مفتی صاحب کی بات سے آپ باقی چار مذاہب کو آج تک باقی قرار دے رہے ہیں، تو میرے دوست یہاں سے اہلحدیث کو کیوں خارج کررہے ہیں؟ جب کہ سب کا بیان ایک ہی جگہ ہے؟


اور پھر آپ نے میری اس بات کا بھی جواب نہیں دیاکہ

دوسری بات جب اس فتوے کی روشنی میں مذاہب اربعہ میں عوام اور علماء سب شامل ہیں تو اہل حدیث میں عوام کیوں شامل نہیں؟ یا تو آپ لکھیں کہ مذاہب اربعہ کی عوام خارج ہے، تاکہ پھر کوئی بات سمجھ بھی آئے، لیکن جب آپ یہ نہیں کہہ سکتے، تو پھر اہلحدیث مذہب سے اس کی عوام کو کیوں خارج کررہے ہیں؟

مفتی صاحب کے آج تک کے الفاظ سے آصف بھائی کا انکار اور پھر چیلنج۔بلے او شیرا


مفتی صاحب نے لکھا کہ آج تک انہی پانچ میں حق کو منحصر سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے بھائی نے مفتی صاحب کی اس بات سے بھی انکار کردیا، اور کہہ دیا کہ متفی صاحب نے باقاعدہ گروہ کے طور پر ذکر نہیں کیا۔

1۔اگر مفتی صاحب نے اہلحدیث کو باقاعدہ گروہ کے طور پر شمار نہیں کیا، تو باقیوں کو کیا؟ آپ مفتی صاحب کی عبارت سے اس کو ثابت کریں۔
2۔ جب باقی مذاہب میں ان کی عوام شامل ہے، تو اہلحدیث میں ان کی عوام کیوں شامل نہیں؟


ذرا ان دو سوالات کے جوابات دیتے جانا۔بہت شکریہ ہوگا

جواب چیلنج


آپ کا چیلنج ہی الفاظی دھوکہ پر مبنی ہے، میرے بھائی ہم تو برملا کہتے ہیں کہ وہ تمام لوگ جو قرآن وحدیث پر عمل کرتے ہیں، وہ اہلحدیث ہیں۔
آپ کے چیلنج کا جواب چیلنج یہ ہے کہ آپ پہلے چیلنج کریں کہ مفتی صاحب کے بقول یا پھر اپنے بقول دوسری تیسری صدی سے آج تک کوئی بھی قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا نہ تھا، اور نہ ہے۔آپ یہ دعویٰ یا چینلج کریں، پھر آپ کو دکھاؤنگا، کہ کوئی قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا تھا یا نہیں یا ہے یا نہیں؟


باقی آپ کے چیلنج کے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ کو ابھی تک نہ تو موضوع بحث کا پتہ ہے اور نہ اس بات کا علم ہے کہ ہم بات کیا کررہے ہیں؟ میرے بھائی ہماری بات ایسے لوگوں پر ہے کہ جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والے ہوں، آپ کے چیلنج نے تو یہ واضح کردیا کہ کوئی جماعت نہ تھی اور نہ ہے جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والی تھی یا کر رہی ہو۔ کچھ تو عقل کو استعمال کرلو بھائی جی۔جواب چیلنج پر چیلنج کریں۔
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
دلائل جواب دعویٰ


میرے دوست نے اپنے دعویٰ خاص پر ابھی تک کوئی ایک بھی دلیل پیش نہیں کی، اور نہ کرسکتے ہیں، سوائے ٹائم پاس کے، اس لیے اپنے قابل دوست کی باتوں کے ساتھ ساتھ اب یہ بھی کیا جاتا رہے گا، کہ جو میرا جواب دعویٰ ہے، اس پر بھی دلائل دیےجاتے رہیں۔ کیونکہ اب آصف بھائی جو لکھیں گے، اس کا جواب تو دونگا، مگر مجبور نہیں کرونگا، اور ہاں بس اپنے قابل دوست سے ایک گزارش اور درخواست ضرور کرونگا، کہ دعویٰ وہ کیا کریں، جس کو ثابت بھی کرسکیں۔

دلیل نمبر1

پوسٹ نمبر85 میں مفتی رشید احمد لدھیانوی کی بات پیش کی، جس کا جواب آصف بھائی نے پوسٹ نمبر101 میں یہ کہہ کر دیا کہ اس سے مراد بھی محدثین ہیں۔ آصف بھائی کے اس انکار کا جواب پوسٹ نمبر108 میں ناقابل تردید صورت میں دیا، مگر میں ناں مانوں پر چلتے ہوئے میرے بھائی نے پوسٹ نمبر111 میں بے ڈھنگی اور عجیب وغریب تاویل کی۔کہ کسی نہ کسی طرح جان چھڑائی جائے۔جس کا جواب پوسٹ نمبر117 میں دے چکا ہوں۔اس دلیل نمبر1 کا موصوف جہاں جہاں انکار کرتے جائیں گے، جس جس پوسٹ میں اس کا جواب دیتا جاؤنگا، سب کی تفصیل اس دلیل نمبر ایک کے ساتھ ذکر کرتا جاؤنگا۔ ان شاءاللہ۔ تاکہ قارئین اچھی طرح دلیل کو جان پرکھ اور اس پر اٹھائے گئے بے تکے اعتراضات اور چیلنج کے جوابات پڑھ سکیں۔

دلیل نمبر2

کتاب حدیث اور اہلحدیث میں موصوف کی ہی جماعت کے مولانا لکھتے ہیں کہ
’’ وہی یہ بھی معلوم ہوا کہ اصل اہلحدیث کہلانے کے مستحق بھی احناف ہیں نہ کہ غیر مقلد‘‘

اصل حدیث احناف ہیں نہ کہ غیر مقلد دیوبندی کا دعویٰ.jpg

لو جی ہمیں کہتے ہیں، اور ہم سے جھگڑتے ہیں اور بحث ومباحثہ کرتے ہیں کہ لفظ اہلحدیث صرف محدثین کےلیے بولا جاتا ہے، باقی کسی کےلیے جائز نہیں۔ لیکن یہاں پر تو اپنے آپ کو اہلحدیث کہلانے کا اصل حقدار کہہ رہے ہیں۔ میرے خیال میں مزید کوئی تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیا خیال ہے آصف بھائی؟
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
تھوڑا مصروف ہوں جواب کا انتظار کیجئے
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
بڑے زور وشور کی دینگا مشتی ہو رہی ہے ۔ چلو اسکو حل کرتے ہیں مان لیتے ہیں کہ اہل الحدیث میں جہلاء شامل ہوتے ہیں پھر وہ سارے گروہ جو کسی بھی درجے میں حجیت حدیث کے قائل ہیں وہ سب کے سب بشمول فضلاء و جہلاء اہل الحدیث میں شامل ہیں لہٰذا کسی ایک گروہ کا خود کو اہل الحدیث کہلوانے پر اصرار اور دیگر طائفوں کو مقلد بتلانا ہی کار عبث ہے ۔
کیا یہ منظور نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا ایسا کر تے ہیں کہ حدیث کی روایت کرنے والے حفاظ اور اسماء و رجال کے ماہرین کو اہل الحدیث مان لیتے ہیں اب ایسا ہے ان جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ اہل الحدیث ہو سکیں تو کون کون ایسا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ ہاتھ اٹھائیں۔ ہاں شاباش ہاتھ بلند کریں ۔ زیادہ سے زیادہ ہاتھ اٹھنے چاہیئں ۔
ارے یہ کیا ؟
یہ تو لوگوں کی چیخ و پکار بلند ہو رہی ہے اور صرف ایک ہاتھ بلند نظر آرہا ہے
یہ کون ہے جو اس ہنگامے میں ہاتھ بلند کئے ہے۔ جاننے کیلئے انتظار فرمائیں۔۔
دوبارہ اس تھریڈ میں پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔معذرت کے ساتھ
 
Top