ابو عبدالرافع
رکن
- شمولیت
- جولائی 27، 2015
- پیغامات
- 137
- ری ایکشن اسکور
- 62
- پوائنٹ
- 56
کوئی جلدی نہیںتھوڑا مصروف ہوں جواب کا انتظار کیجئے
کوئی جلدی نہیںتھوڑا مصروف ہوں جواب کا انتظار کیجئے
تھوڑا صبر سے کام لیں، یہ دو افراد کے درمیان مباحثہ ہے۔ لقمے دینا ہمیں بھی آتا ہے اور باتوں پر پکڑنا بھی !بڑے زور وشور کی دینگا مشتی ہو رہی ہے ۔ چلو اسکو حل کرتے ہیں مان لیتے ہیں کہ اہل الحدیث میں جہلاء شامل ہوتے ہیں پھر وہ سارے گروہ جو کسی بھی درجے میں حجیت حدیث کے قائل ہیں وہ سب کے سب بشمول فضلاء و جہلاء اہل الحدیث میں شامل ہیں لہٰذا کسی ایک گروہ کا خود کو اہل الحدیث کہلوانے پر اصرار اور دیگر طائفوں کو مقلد بتلانا ہی کار عبث ہے ۔
کیا یہ منظور نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا ایسا کر تے ہیں کہ حدیث کی روایت کرنے والے حفاظ اور اسماء و رجال کے ماہرین کو اہل الحدیث مان لیتے ہیں اب ایسا ہے ان جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ اہل الحدیث ہو سکیں تو کون کون ایسا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ ہاتھ اٹھائیں۔ ہاں شاباش ہاتھ بلند کریں ۔ زیادہ سے زیادہ ہاتھ اٹھنے چاہیئں ۔
ارے یہ کیا ؟
یہ تو لوگوں کی چیخ و پکار بلند ہو رہی ہے اور صرف ایک ہاتھ بلند نظر آرہا ہے
یہ کون ہے جو اس ہنگامے میں ہاتھ بلند کئے ہے۔ جاننے کیلئے انتظار فرمائیں۔۔
جو دعوی میں نے کیا ہے میرے ہی الفاظ میں میرے ہی اقتباس سے کب، کہاں اور کس وقت اسکرین شارٹ دکھایا ہے ذرا دوبارہ دکھا دیں، میرے دعوی اور کسی جملہ کے مطلب کا ایک ہونے کا مطلب دعوی نہیں ہوتا، دعوی وہ ہوتا ہے جو تحریر کیا جائے جسے ابھی تک لکھنے سے جناب شرما رہے ہیں یا کترا رہے ہیں،آپ کا دعویٰ، دعویٰ پر وضاحت، پھر اس پر آپ کے اتفاقات واقرارات، دعویٰ کے سکرین شارٹ سب دکھا چکا ہوں، اور یہ بھی دکھا چکا ہوں کہ آپ اپنے دعویٰ کے دونوں حصوں کو ثابت کرنے سے بھی انکار کرچکے ہیں۔دیکھنے، جاننے اور سمجھنے کےلیے ماقبل پوسٹس کی طرف چکر لگائیں۔شکریہ
عامل بالحدیث علی الاطلاق اہل حدیث سے خارج ہونے کا میرا اقتباس پیش کیا جائے جو کہ جناب نہیں کر سکیں گے ان شاء اللہ،ہاں آکر آپ نے پھر وہی میری بات مان لی، کہ میں کہتا تھا کہ عامل بالحدیث لفظ اہلحدیث میں شامل ہیں جبکہ آپ کا اس سے انکار ہے۔یہ ہمارا گفتگو کاموضوع ہے۔لیکن آپ میری اس بات پر گفتگو کرنا ہی نہیں چاہتے تھے بلکہ بار بار انکار کیے جارہے تھے کہ ہماری بحث کا موضوع یہ ہے ہی نہیں۔ اب یہاں آکر تسلیم کرلیا کہ میں اس بحث پر گفتگو کرتے ہوئے اپنا مؤقف ثابت کرچکا ہوں۔ کیوں الانگ شلانگ لکھتے جا رہے ہو بھائی جی؟
ارے میرے دوست جس موضوع پر بات کرنے سے ہی انکاری تھے، اسی پر ثابت کرنے کا دعویٰ کردیا۔ھاھاھاھا۔
عامل بالحدیث کو علی الاطلاق اہل حدیث سے میں نے کہاں پر خارج کیا ہے ذرا دکھادیں تاکہ لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ خیانت اور دھوکہ کس طرف سے ہورہا ہے۔ البتہ کون سا عامل بالحدیث اہل حدیث میں شامل ہے اور کون سا خارج ہے یہ بتا چکا ہوں لیکن جناب نہیں پڑھیں گے نہ دکھائیں گے،امل بالحدیث بھی اہلحدیث لفظ میں شامل ہیں، عامل بالحدیث کو اہلحدیث لکھا، کہا اور بولا جاسکتا ہے۔ یہ میرا دعویٰ تھا، اور ہے، لیکن آپ اس سے انکاری کہ اہلحدیث لفظ صرف محدثین کو ہی لکھا، کہا اور بولا جاسکتا ہے۔ اور کسی کو اہلحدیث نہیں کہہ سکتے۔آپ نے کہا کہ پوسٹ نمبر24 اور پوسٹ نمبر25 میں اس دعویٰ کو ثابت کرچکا ہوں۔آپ اپنے تائیں تو ان باتوں سے خوش ہوکے بیٹھ سکتے ہیں، اور اپنے اندر ہی اندر ہے ہے اور واہ واہ تو کرسکتے ہیں۔ لیکن مد مقابل کو تو دعویٰ پر دلیل کی ضرورت ہوتی ہے، وہ آپ کے کاپی پیسٹ مواد کو دلیل نہیں مان سکتا۔ میں بتاتا ہوں، کہ آپ نے دعویٰ پر دلیل دی بھی ہے یا بس جہاں لفظ اہلحدیث محدثین کے ساتھ لکھا نظر آیا، اسی کو اٹھا کر پیسٹ کردیا۔
یہ موضوع کب ، کہاں، کس وقت طے ہوا تھا ذرا اس پوسٹ کا اقتباس پیش کر دیں، ورنہ لعنۃ اللہ علی الکاذبین قبول فرمائیںموضوع بحث
عامل بالحدیث کو اہلحدیث لکھا، بولا اور کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ یہ ہماری بحث کا موضوع ہے، اور میں کہتا ہوں کہ لکھا بولا اور کہا جاسکتا ہے، جبکہ آپ کا کہنا ہے کہ نہ لکھا جاسکتا ہے، نہ بولا جاسکتا ہے اور نہ کسی جماعت کو اہلحدیث نام رکھنے کی اجازت ہے اور نہ کسی کےلیے جائز ہے۔
جن الفاظ کو میرا دعوی کہا گیا ہے میرا یہ دعوی انہی الفاظ میں کس پوسٹ میں ہے، دکھا دیں،س لیے تو آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ اہلحدیث صرف محدثین کو کہتے ہیں۔اور عامل بالحدیث اہلحدیث میں شامل نہیں۔اپنے مؤقف کو ثابت کرنے کےلیے آپ نے پوسٹ نمبر7 اور پوسٹ نمبر9 میں ایسی دلیلیں ذکر کیں، جو آپ کے دعویٰ پر تھی ہی نہیں۔جس کا جواب پوسٹ نمبر10میں دے دیا تھا۔ پھر آپ نے پوسٹ نمبر24 اور پوسٹ نمبر25 میں اوصاف اہلحدیث پوچھنے پر بتائے۔ اور شور مچانا شروع کردیا کہ جس جس میں یہ اوصاف ہونگے وہ اہلحدیث ہے، اسے اہلحدیث لکھا بولا اور کہا جاسکتا ہے۔ جن جن میں یہ اوصاف نہیں ہونگے، وہ اہلحدیث نہیں کہلائے جاسکتے۔
میرے دعوی کے دوسرے حصہ کو لکھنے سے جناب ابھی تک خائف ہیں، اور اپنی مرضی سے جس کو مرضی میرے دعوی کا دوسرا حصہ بنا رہے ہیں۔ پھر کہیں کے سچ بول رہے ہیں،٭ھاھاھا۔۔شرائط میں سے اصل چیز عمل تھا، اور ہماری بحث بھی عمل پر ہے۔ باقی شرائط محدث کےلیے ہیں، اور محدثین ہماری گفتگو کا موضوع ہی نہیں۔آپ نے کوئی بھی ایسی دلیل پیش نہیں کی، کہ جس سے ثابت ہوتا ہو کہ عامل بالحدیث اہلحدیث سے خارج ہیں۔تو پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں نے اپنے دعویٰ کے دوسرے حصے کو بھی ثابت کردیا؟
ھاھاھا میرا دعوی بہت ہی صریح الفاظ میں لکھا ہے پوسٹ نمبر دو کو غور سے پڑھا جائے تو معلوم جائے گا، مجھے بتایا جائے کہ میں نے اپنے دعوی کے دوسرے حصہ کا انکار کب کہاں کیا تھا برائے مہربانی اقتباس پیش کیا جائے۔ لیکن موصوف میرے دعوی کے بیان کرنے کی ذمہ داری بھی اپنے سر لئے بیٹھے ہیں حالانکہ دعوی ہمیشہ مدعی بیان کرتا اور لکھتا ہے۔٭چلو یہ توشکر ہے کہ اب مان تو گئے کہ دعویٰ کا دوسرا حصہ بھی ہے، ورنہ پوسٹ نمبر37 میں تو آپ نے کہا تھا کہ ہمارا موضوع ہے ہی صرف محدثین۔مبارک ہو ساتھیو، آصف بھائی نے تسلیم کرلیا کہ اس کے دعوے کا دوسرا حصہ بھی ہے۔ آصف بھائی آپ کو بھی مبارک ہو۔
نمبر1
ھاھاھا ۔۔ میرے جانی جب آپ مجھ سے اتفاق کرچکے ہیں، کہ میری وضاحت اور آپ کے دعویٰ میں کوئی فرق نہیں۔ تو پھر کیوں اپنا مذاق بنا رہے ہیں؟اور کوا بندوق او رغلیل کی بات کررہے ہیں؟ جب اتفاق کرہی لیا، تو ثابت کریں پھر اور دیں دلیل اس بات پر کہ عامل بالحدیث لفظ اہلحدیث سے خارج ہیں۔تاکہ ہم بھی تو دیکھیں کہ موصوف اپنے دعویٰ پر دلائل بھی رکھتے ہیں یا نہیں؟
نمبر2
میرے دوست پھر نقل کرو ناں ایسی دلیل جس میں صراحت ہو کہ لفظ اہلحدیث صرف محدثین کےلیے ہی بولا جاسکتا ہے۔ یا دوسرا حصہ پر دلیل دو کہ لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں۔ایسی عبارات جس میں اہلحدیث سے محدثین مخاطب ہوں، اور محدث بننے کی شرائط ذکرکرکے آپ کیسے کہہ سکتے ہیں اور کیسے دلیل بنا سکتے ہیں کہ یہاں سے ثابت ہوگیا کہ اہلحدیث سے مراد صرف محدثین ہیں، اور لفظ اہلحدیث سے عامل بالحدیث خارج ہیں؟ اگر میں کہہ دوں کہ آصف بھائی عقل کا علاج کروائیں تو برا تو نہیں لگے گا؟ ابتسامہ محب
ماشاء اللہ جناب نے ایک بات تو تسلیم کر لی کہ نتائج دعوی پر بات نہیں کی جاتی بلکہ دعوی پر بات کی جاتی ہے، یہی بات جناب کو میں شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ جہلاء کا اہل حدیث سے خارج ہونا میرا دعوی نہیں دعوی کا نتیجہ ہے لیکن موصوف میری بات کو ماننے کی بجائے ابھی تک ضد کرتے آرہے ہیں نتائج دعوی کو میرا دعوی بنا رہے ہیں، ماشاء اللہ کیا خوب انصاف کرتے ہیں، ایک مثال ہے اس کے بارے میں تمہارا کتا، کتا اور ہمارا کتا ڈوگیھاھاھا ۔۔۔ جواد بھائی دعویٰ کے جو نتائج تھے، اس پر بات کر رہے تھے، اور نام تنقیحات کا استعمال کررہےتھے، وہاں پر کئی بار ٹوکا بھی تھا، لیکن مجھے بلاک کردیا گیا۔ میری جان۔آپ لوگوں کا حق تھا کہ جو دعویٰ تھا،اس کو ثابت کرواتے، نتائج لاگو نہ کرواتے۔ نتائج کو تنقیحات کا نام دے کر گھمن صاحب کی لائن کو اپنا کر رائے فرار اختیار کی، اور الزام ہم پر لگا دیا کہ آپ لوگ فرار ہوئے تھے؟ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، اب جب کہا گیا کہ یہ دوغلا پالیسی کیوں؟ تو دفاع کرتے ہوئے کئی طرح کے لطیفے سامنے آرہے ہیں۔ ابتسامہ محب
بڑی بات ہے یار، دھوکہ اور خیانت خود کرتےہیں اور الزام ہمیں دیتے ہیں، جناب کے دھوکہ ، خیانت اور جھوٹ کا پول اوپر کھول چکا ہوں، مزید کھل جائے گا ان شاء اللہ العزیزآپ نے ایک بار پھر مولانا عمر صدیق صاحب کے حوالے سے بات کی، کہ انہوں نے دعویٰ لکھ کر ہی نہیں دیا تھا، جبکہ آپ کو کہا بھی گیا کہ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں، دعویٰ تو کئی دن پہلے ہی لکھا جا چکا تھا۔ آپ ذرا وہ کلپ دوبارہ دیکھ لیں۔خیر خیانت اور دھوکہ کے ساتھ جھوٹ بولنا آپ کی مجبوری بن چکا ہے۔ لو جی ویڈیو کا لنک، اب میں کہنے لگا ہوں کہ سنتے جاؤ شرماتے جاؤ
http://forum.mohaddis.com/threads/مولوی-الیاس-گھمن-کا-مناظرہ-عقائد-علماء-دیوبند-سے-فرار.16121/
جناب جب کوئی شخص جھوٹ بولتا ہے اور اس سے پوچھا جائے کہ تم جو کچھ کہہ رہے ہو میں نے یہ کہاں پر کہا ہے، تو اس کا مطلب یہ کیسے ہوگیا کہ پوچھنے والے نے جھوٹے شخص کی بات کو تسلیم کر لیا ہے۔ارے میرے پگلے جانی آپ کے الفاظ ’’ کہ میں نے کہاں پر کہا ہے کہ عامل بالحدیث پر اہلحدیث کا اطلاق نہیں ہوتا۔‘‘ یہ کیا ہیں؟ ایک آدمی دوسرے کو کہتا ہے کہ آپ نے یہ کام کیا ہے؟ تو جواب میں جب وہ کہتا ہے کہ میں نے کہاں پر کہا ہے کہ میں نے یہ کام نہیں کیا؟ تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ آپ کو اردو بھی سمجھنا نہیں آتی کیا؟
مجھ پر تو جھوٹ بول ہی رہے تھے اب مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ پر بھی جھوٹ کا سلسلہ شروع کر دیامفتی صاحب کہہ رہے ہیں کہ اس زمانہ سے لیکر آج تک انہی پانچ میں حق کو منحصر سمجھا جاتا ہے۔ اور میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ مفتی صاحب رحمہ اللہ کا یہ کہنا نہیں ہے کہ اہل حدیث باقاعدہ ایک گروہ کے طور پر آج تک موجود ہیں۔ھاھاھا
جب مفتی صاحب کی بات سے آپ باقی چار مذاہب کو آج تک باقی قرار دے رہے ہیں، تو میرے دوست یہاں سے اہلحدیث کو کیوں خارج کررہے ہیں؟ جب کہ سب کا بیان ایک ہی جگہ ہے؟
چار مذاھب سے مراد مجتھدین کے مذاہب ہیں نہ کہ جہلاء کے مذاھب، اور اہل حدیث سے محدثین کا مذھب مراد ہے نہ جہلاء کا مذھب، اگر کوئی جہلاء کا مذھب بھی مراد لیتا ہے تو ایسی سمجھ پر افسوس کے علاوہ کچھ نہیں ہوسکتا۔جب مفتی صاحب کی بات سے آپ باقی چار مذاہب کو آج تک باقی قرار دے رہے ہیں، تو میرے دوست یہاں سے اہلحدیث کو کیوں خارج کررہے ہیں؟ جب کہ سب کا بیان ایک ہی جگہ ہے؟
جناب کو یہ کس نے کہا کہ مذاھب اربعہ میں جہلاءکے مذاھب مراد ہیں، یہ کس نے کہا کہ اہل حدیث کے مذھب سے جہلاء کے مذاھب مراد ہیں، آج تک سے یہ کیسے لازم آگیا کہ اس اس میں جہلاء کے مذاھب کی بھی بات ہے، افسوس ہے ایسی سمجھ اور عقل پر۔دوسری بات جب اس فتوے کی روشنی میں مذاہب اربعہ میں عوام اور علماء سب شامل ہیں تو اہل حدیث میں عوام کیوں شامل نہیں؟ یا تو آپ لکھیں کہ مذاہب اربعہ کی عوام خارج ہے، تاکہ پھر کوئی بات سمجھ بھی آئے، لیکن جب آپ یہ نہیں کہہ سکتے، تو پھر اہلحدیث مذہب سے اس کی عوام کو کیوں خارج کررہے ہیں؟
مفتی صاحب کے آج تک کے الفاظ سے آصف بھائی کا انکار اور پھر چیلنج۔بلے او شیرا
مفتی صاحب نے لکھا کہ آج تک انہی پانچ میں حق کو منحصر سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے بھائی نے مفتی صاحب کی اس بات سے بھی انکار کردیا، اور کہہ دیا کہ متفی صاحب نے باقاعدہ گروہ کے طور پر ذکر نہیں کیا۔
1۔اگر مفتی صاحب نے اہلحدیث کو باقاعدہ گروہ کے طور پر شمار نہیں کیا، تو باقیوں کو کیا؟ آپ مفتی صاحب کی عبارت سے اس کو ثابت کریں۔
2۔ جب باقی مذاہب میں ان کی عوام شامل ہے، تو اہلحدیث میں ان کی عوام کیوں شامل نہیں؟
ذرا ان دو سوالات کے جوابات دیتے جانا۔بہت شکریہ ہوگا
یہ میرے چیلنج کا جواب نہیں بلکہ میرے چیلنج سے فرار ہے۔جواب چیلنج
آپ کا چیلنج ہی الفاظی دھوکہ پر مبنی ہے، میرے بھائی ہم تو برملا کہتے ہیں کہ وہ تمام لوگ جو قرآن وحدیث پر عمل کرتے ہیں، وہ اہلحدیث ہیں۔آپ کے چیلنج کا جواب چیلنج یہ ہے کہ آپ پہلے چیلنج کریں کہ مفتی صاحب کے بقول یا پھر اپنے بقول دوسری تیسری صدی سے آج تک کوئی بھی قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا نہ تھا، اور نہ ہے۔آپ یہ دعویٰ یا چینلج کریں، پھر آپ کو دکھاؤنگا، کہ کوئی قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا تھا یا نہیں یا ہے یا نہیں؟
باقی آپ کے چیلنج کے الفاظ بتاتے ہیں کہ آپ کو ابھی تک نہ تو موضوع بحث کا پتہ ہے اور نہ اس بات کا علم ہے کہ ہم بات کیا کررہے ہیں؟ میرے بھائی ہماری بات ایسے لوگوں پر ہے کہ جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والے ہوں، آپ کے چیلنج نے تو یہ واضح کردیا کہ کوئی جماعت نہ تھی اور نہ ہے جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والی تھی یا کر رہی ہو۔ کچھ تو عقل کو استعمال کرلو بھائی جی۔جواب چیلنج پر چیلنج کریں۔
بات تو بہت سادہ سی تھی لیکن شاید سمجھ نہ سکےدلائل جواب دعویٰ
میرے دوست نے اپنے دعویٰ خاص پر ابھی تک کوئی ایک بھی دلیل پیش نہیں کی، اور نہ کرسکتے ہیں، سوائے ٹائم پاس کے، اس لیے اپنے قابل دوست کی باتوں کے ساتھ ساتھ اب یہ بھی کیا جاتا رہے گا، کہ جو میرا جواب دعویٰ ہے، اس پر بھی دلائل دیےجاتے رہیں۔ کیونکہ اب آصف بھائی جو لکھیں گے، اس کا جواب تو دونگا، مگر مجبور نہیں کرونگا، اور ہاں بس اپنے قابل دوست سے ایک گزارش اور درخواست ضرور کرونگا، کہ دعویٰ وہ کیا کریں، جس کو ثابت بھی کرسکیں۔
دلیل نمبر1
پوسٹ نمبر85 میں مفتی رشید احمد لدھیانوی کی بات پیش کی، جس کا جواب آصف بھائی نے پوسٹ نمبر101 میں یہ کہہ کر دیا کہ اس سے مراد بھی محدثین ہیں۔ آصف بھائی کے اس انکار کا جواب پوسٹ نمبر108 میں ناقابل تردید صورت میں دیا، مگر میں ناں مانوں پر چلتے ہوئے میرے بھائی نے پوسٹ نمبر111 میں بے ڈھنگی اور عجیب وغریب تاویل کی۔کہ کسی نہ کسی طرح جان چھڑائی جائے۔جس کا جواب پوسٹ نمبر117 میں دے چکا ہوں۔اس دلیل نمبر1 کا موصوف جہاں جہاں انکار کرتے جائیں گے، جس جس پوسٹ میں اس کا جواب دیتا جاؤنگا، سب کی تفصیل اس دلیل نمبر ایک کے ساتھ ذکر کرتا جاؤنگا۔ ان شاءاللہ۔ تاکہ قارئین اچھی طرح دلیل کو جان پرکھ اور اس پر اٹھائے گئے بے تکے اعتراضات اور چیلنج کے جوابات پڑھ سکیں۔
دلیل نمبر2
کتاب حدیث اور اہلحدیث میں موصوف کی ہی جماعت کے مولانا لکھتے ہیں کہ
’’ وہی یہ بھی معلوم ہوا کہ اصل اہلحدیث کہلانے کے مستحق بھی احناف ہیں نہ کہ غیر مقلد‘‘
لو جی ہمیں کہتے ہیں، اور ہم سے جھگڑتے ہیں اور بحث ومباحثہ کرتے ہیں کہ لفظ اہلحدیث صرف محدثین کےلیے بولا جاتا ہے، باقی کسی کےلیے جائز نہیں۔ لیکن یہاں پر تو اپنے آپ کو اہلحدیث کہلانے کا اصل حقدار کہہ رہے ہیں۔ میرے خیال میں مزید کوئی تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیا خیال ہے آصف بھائی؟![]()