- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
جب دیگر احادیث آپ پیش کریں گے تو ان پر بھی اپنا موقف پیش کردوں گا، ان شاء اللہ!یہ روایت تو آگئی ہیں کتابون میں مگر ان پر جو صحابہ کی رائے تھی یا تابعی کی رائے یا فقہا کی رائے آپ ان کو بھی نہیں مانتے ور ہر بار یہی دوبارہ لے کر آجاتے ہں.....میں آپکو مجبور نہیں کرتا ...آپ اپنی عقیدے پر مجبور ہیں تو یوں ہی سہی...اب کی بار نہی دلیل ہو تو آنا ورنہ اس کے بعد اس پر ان ہی دلاہل سے بحث نہ کرنا......ان کو میں پہلے ہی ان کی حیات اور ان کے بعد کے عظیم لوگوں کی رویات لے کر رد کر چکا ہوں کہ آقا کی حدیث ان کے اپنے اجتہاد سے مقدم ہے..........جنہوں نے خود سنا کہ میں نے دیکھا ہے .......کسی نے نہیں سنا کہ میں نے نہیں دیکھا........
اب ان کے علاوہ روایات ہوں تو آجاہئں......ورنہ حدا حافظ.......
پہلے آيت کریمہ ﴿ ثم دنا فتدلى ﴾ پر کسی نتیجہ پر پہنچ جائیں!