• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

khurram

رکن
شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
99
پوائنٹ
63
Bhai MUSNAD AHMAD Utha k daikhiye IRAQ k ASHAAB k Chapter mai SB SY ZIADA SAHABI r.a. Iraq sy Taluq rakhty hain, Sab sy Bary SAHABI r.a. ka name SULAIMAN bin SURAD r.a. hai jin sy SAHIH BUKHARI mai riwayaat maujud hain.
پیارے دوست!۔
آگ کہاں لگی ہے اس کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔۔۔ خیر چلیں ایک اچھی بات آپ کو سناتا ہوں۔۔۔

امام ہشام عن عروہ فرماتے ہیں!۔
اذا حدثک العراقی بالف حدیث فالق تسعمائہ وتسعین وکن من الباقی فی الشک۔(١٨ تدریب الراوی صفحہ ٦٤ جلد اول)۔۔۔
عراقی اگر ہزار حدیث روایت کرے تو اُن میں سے نوسو نوے (٩٩٠) کو پھینک دو اور جو باقی (دس) ہیں ان کے بارہ میں بھی شک میں رہو امام امام المحدثین امام زہری فرماتے ہیں۔۔۔

واخرج الحدیث من عندنا شبری فیرجع الینا من العرق زراعا۔(١٩ تدریب الراوی صفحہ ٦٤ جلد اول)۔۔۔
ہمارے پاس (حجاز) سے حدیث ایک بالشت نکلتی ہے مگر جب عراق سے ہو کر واپس ہماری طرف پہنچی ہے تو ایک بازو ہوجاتی ہے یعنی اصل حدیث میں کئی اضافہ ہوجاتا ہے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
Bhai MUSNAD AHMAD Utha k daikhiye IRAQ k ASHAAB k Chapter mai SB SY ZIADA SAHABI r.a. Iraq sy Taluq rakhty hain, Sab sy Bary SAHABI r.a. ka name SULAIMAN bin SURAD r.a. hai jin sy SAHIH BUKHARI mai riwayaat maujud hain.
سلیمان بن صرد کنیت ابو مطرف نسبت الخزاعی

اساتذہ کرام۔
١۔ ابی کعب بن قیس کنیت ابو منذر نسبت انصاری
٢۔ جبیر بن مطعم بن عدی کنیت ابو محمد نسبت قرشی نوفلی

(تلامذہ کرام _شاگردان)۔
١۔ ابو حنیفہ کنیت ابوحنیفہ نسبت کوفی
٢۔ رفاعہ بن شداد بن عبداللہ کنیت ابو عاصم نسبت
٣۔ سقر لقب عبدی
٤۔ عمرو بن عبداللہ بن عبید کنیت ابو اسحاق نسبت سبیعی ہمدانی
٥۔ عبداللہ بن یسار نسبت جہنی
٦۔ یحیٰی بن یعمر کنیت ابو سلیمان نسبت بصری قیسی

صحیح بخاری میں کُل چھ روایات۔
صحیح مسلم میں کُل پانچ روایات۔
جامع ترمذی میں کُل سات روایات۔
سنن ابن ماجہ میں کُل تین روایات۔
مسند احمد میں کُل پندرہ روایات۔

هو أبو مطرف، سليمان بن الصرد الخزاعي. ولد عام 28 قبل الهجرة في اليمن. صحب سليمان النبي الأكرم بعد أن أسلم على يديه، وكان اسمه في الجاهلية يسار، فسماه رسول الله بعد إسلامه سليمان. كما أشترك في بعض غزوات الرسول كغزوة الخندق، وبعد وفات الرسول رحل إلى الكوفة وسكن فيها.

اپنی معلومات میں اضافہ کر لیجئے گا۔۔۔ اور ویسے بھی اس فضول کے سوال کا اس موضوع سے کوئی تعلق نہیں مگر پھر بھی میں نے سوچا کے صحیح معلومات باہم پہنچادوں۔۔۔ باقی کی جو باتیں ہیں اس کا جواب باقی ہے ان شاء اللہ بات ہوتی ہے اس پر۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
Bhai MUSNAD AHMAD Utha k daikhiye IRAQ k ASHAAB k Chapter mai SB SY ZIADA SAHABI r.a. Iraq sy Taluq rakhty hain, Sab sy Bary SAHABI r.a. ka name SULAIMAN bin SURAD r.a. hai jin sy SAHIH BUKHARI mai riwayaat maujud hain.
اب ذرا یہ بھی بتادیں کے سلیمان بن صرد نے سقوط کربلا اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے تعلق سے کتنی روایات کو احادیث کی کتابوں میں رقم کیا؟؟؟ اور یہ بھی بتاتے جائیے گا کے یزید رحمہ اللہ اور حضرت معاویہ کے تعلق سے آپ کا اپنا کیا موقف تھا؟؟؟۔۔۔ آپ کے جواب کے انتظار رہے گا۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
Ye har Jawab mai SHIA ya rafzi kahan sy aa gay??? MAI AHL-e-SUNNAT AHL-e-HADIS sy Taluq rakhta hu JAMAT UD DAWA ka Mimber hu, Islamabad mai.
وہ چھوڑیں آپ جو بھی ہیں۔۔۔ اس سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ہے ہاں جو بات آپ نے کی کے ہر جواب میں شیعہ اور رافضی کہاں سے آجاتے ہیں تو ذرا اس بات کا جواب دیں کے اہلحدیث اور اہلسنت والجماعت کا یزید رحمہ اللہ علیہ کو لیکر کیا موقف ہے؟؟؟۔۔۔ اور دوسری بات یزید رحمہ اللہ علیہ اور اہل بیت کو لیکر محاذ آرائی کون کرتا ہے؟؟؟۔۔۔ اوپر کی تحریروں میں آئمہ محدیثین کے فرمودات ہی پیش کئے ہیں اپنی طرف سے کچھ بیان نہیں کیا اور آپ ہیں کے اپنا مستقل پتہ بتارہے ہیں۔۔۔ یعنی کے اگرآپ کا تعلق جماعۃ الدعوۃ سے ہیں اور اسلام آباد میں رہتے ہیں تو کیا یزید رحمۃ اللہ کے تعلق سے ان کو غلط ثابت کرنے کے لئے یہ دلیل کافی ہے میاں ایسے تو دیوبند میں رام دین بھی بستا ہے۔۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔ عجیب
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اللہ عز و جل کو حق حاصل ہے کہ وہ جو چاہے بیان کرے لیکن آپ کو یا مجھے یا امت مسلمہ کو یہ حق بالکل حاصل نہیں ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے تسامحات کو "مزے لے لے کر" بیان فرمائیں ۔۔۔۔ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی مرتبہ کھلے اور واضح الفاظ میں اس کی ممانعت فرمائی ہے : درج ذیل تھریڈ ضرور پڑھئے گا :
صحابہ رضی اللہ عنہم کا ذکر خیر
یہ اصول آپ نے کہاں سے لیا اس کی دلیل اور دوسری بات حضرت علی رض اور اہل بیت کے بارے میں آپ لوگ ان خود ساختہ اصولوں پر عمل کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
عن علی رضی اللہ عنہ قال! قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیاتی بعدی قوم لھم نبز یقال لھم الرافضہ فان ادرکتھم فانھم مشرکون قال قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ما العلامۃ لھم اوفھیم قال یقرظونک ما لیس فیک و یطعنون علی السلف و ینتحلون حبنا اھل البیت ولیسوا کذلک ورآیت ذلک یسبون ابابکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ۔۔۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد ایک قوم ہوگی جسے رافضی کہا جائے گا اگر تم انہیں باؤ تو اُن سے قتال کرو کیونکہ وہ مشرک ہوں گے حضرت علی رضٰی اللہ عنہ کے استفسار پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انکی علامتیں بتائیں کہ وہ تمہاری ذات میں غلو کریں گے اور اسلام پر لعن طعن کریں گے اور اہل بیت کی محبت کا دعوٰی کریں گے حالانکہ وہ ہماری محبت سے خالی ہوں گے اور ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کو بُرا بھلا کہیں گے [گالیاں دیں گے] (دارقطنی سواعق محرقہ صفحہ ١٣ ابن حجر ہیثمی)۔۔۔
روى الإمام أحمد في الفضائل بسنده عن مساور الحميري عن أمه عن أم سلمة قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لعلي : لا يحبك إلا مؤمن ، ولا يبغضك إلا منافق


 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرت معاویہ اور یزید ظالم بادشاہ

یہ روایتیں ناصبیوں کو ھضم ہونے والی نہیں ہیں ۔ اللہ آپ کو بہتریں جزا دے ۔
ایک مثال یاد آگئی بڑی معذرت کے ساتھ چراغ بچنے سے پہلے آخری بار پوری قوت سے جلتا ہے اور پھر ہمیشہ کی خاموشی۔۔۔
والسلام علیکم
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
تو ذرا اس بات کا جواب دیں کے اہلحدیث اور اہلسنت والجماعت کا یزید رحمہ اللہ علیہ کو لیکر کیا موقف ہے؟؟؟۔۔۔ اور دوسری بات یزید رحمہ اللہ علیہ اور اہل بیت کو لیکر محاذ آرائی کون کرتا ہے؟؟؟۔۔۔
اہل حدیثوں کا موقف الحمد للہ ناصبیوں والا نہیں وہ یزید کو فاسق و فاجر اور ظالم سمجھتے ہیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top