• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
AsalamoAlikum, Koi Bhai kisi ko Bura na khy, Jb AHADIS Maujud hain to hum un zalimo ka JHUTA DIFA kyu karain??
وعلیکم السلام!
لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
کوئی بھائی دوسرے کو برا نہ کہے۔ البتہ صحابہ کرام﷢ کو ظالم اور برا ضرور کہا جائے ان پر سب وشتم ضرور کر کے درجات میں اضافہ کیا جائے؟؟؟ یا للعجب!
BILKUL SAHIH kha ise ny Khilafat ko Khatm kiya aur zalimana badshahat mai tabdeel kia
صحیح بخاری ومسلم میں نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:
« لا تسبوا أصحابي. لا تسبوا أصحابي. فوالذي نفسي بيده ! لو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ، ما أدرك مد أحدهم ، ولا نصيفه »
صحیح مسلم کی بعض روایات میں ہے: « لا تسبوا أحدا من أصحابي » ۔۔۔ صحيح مسلم: 2541
کہ میرے صحابہ میں سے کسی ایک کو بھی برا بھلا نہ کہو۔

نیز فرمایا:
« من سب أصحابي ، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين » ۔۔۔ السلسلة الصحيحة
جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہے، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور سب لوگوں (بشمول نبی کریمﷺ) کی لعنت ہے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
صحیح بخاری ومسلم میں نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:
« لا تسبوا أصحابي. لا تسبوا أصحابي. فوالذي نفسي بيده ! لو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ، ما أدرك مد أحدهم ، ولا نصيفه »
صحیح مسلم کی بعض روایات میں ہے: « لا تسبوا أحدا من أصحابي » ۔۔۔ صحيح مسلم: 2541
کہ میرے صحابہ میں سے کسی ایک کو بھی برا بھلا نہ کہو۔

نیز فرمایا:
« من سب أصحابي ، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين » ۔۔۔ السلسلة الصحيحة
جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہے، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور سب لوگوں (بشمول نبی کریمﷺ) کی لعنت ہے۔
[/QUOTE]
جو صحابی کو برا بھلا کہے یا کسی دوسرے کو اس کام پہ ابھارے آپ کا اس کے بارے میں کیا فتوی ہے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اسی طرح اہلسنت کے علما کی اکثریت متقدمین اور متاخرین دونوں میں یزید پر سب و شتم اور لعنت نہیں کرتے تو کیا وہ ناصبی ہیں ؟
احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے یزید پر لعنت نہیں کی ، اب کہ دو کہ وہ بھی ناصبی تھے-


اسی لیے تو میں تمہیں کہتا ہوں تقیہ بردار چالاک رافضی



تو میں نے اہلسنت کا منہج لکھ دیا کہ ناصبی اور رافضی دونوں ہی مردود فرقے ہیں اب آب کیا چاہتے ہو ِ؟
یہ علما کرام اگر لعنت کے قائل نہیں تو تمہاری طرح اسے نبی بھی نہیں بناتے کہ یزید معصوم عن الخطا تھا بلکہ امام احمد بن حنبل اور ان جیسے بہت سے محدثین یزید کے فسق و فجور کو بیان کرتے چلے آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
حضرت حسن رضی اللہ عنہ ہی خلافت کے حقدار تھے؟؟؟۔۔۔ یا آپ کی رائے کے مطابق حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ خلافت کے حقدار ہوتے؟؟؟۔۔۔ فرض کر لیجئے کے اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد خلافت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو دی جاتی تو کیا وہ ملوکیت نہیں ہوتی؟؟؟
یہ تو وقت نے ثابت کر دیا تھا کہ حضرت علی رض کے بعد حضرت حسن رض ہی حقدار تھے اور وہ تقریبا چھ ماہ خلافت پر متمکن بھی رہے باقی نبی اکرم ص کو تو اس بات کا علم اللہ نے دے دیا تھا کہ خلافت تیس سال سے زائد نہیں چلے گی ۔،
حضرت حسن رض نے معاویہ کے ہاتھ پر بیعت اس لئے کی تھی تا کہ مسلمان خون ریزی سے بچ جائیں ورنہ معاویہ ان سے افضل نہ تھے۔
آپ کو جنگ جمل اور صفین کے اثرات تو محسوس ہو رہے ہیں اور وہ ہر ناصبی کو ہوتے ہیں لیکن واقعہ کربلا، حرہ، خانہ کعبہ پر حملہ اور ان جیسے دیگر کاموں کے اثرات محسوس کیوں نہیں ہوتے۔۔


آپ کے خیال میں یزید کتی جگہ کا ناجائز بادشاہ تھا کیا کوفہ اس کی بادشاہت میں نہیں آتا تھا یا وہ خبیث دوسروں کے سہارے پہ حکومت کر رہا تھا۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
آپ کے خیال میں یزید کتی جگہ کا ناجائز بادشاہ تھا کیا کوفہ اس کی بادشاہت میں نہیں آتا تھا یا وہ خبیث دوسروں کے سہارے پہ حکومت کر رہا تھا۔۔
محترم نوید عثمان صاحب اپنے قلم کو قابو میں رکھتے ہوئےاخلاق وادب کے دائرہ کو پامال نہ کریں۔اور نہ فورم کو کھیل تماشا وگالی گلوچ کا اسٹیچ بنائیں۔اگر ہماری پالیسیاں آپ سب کےلیے نرم ہیں تو اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ آپ لوگوں کے دل میں جو آئے وہ لکھ ڈالیں۔
محترم دلائل کی رو سے اختلاف کا ہوجانا کوئی عیب نہیں بلکہ ہر خاص وعام کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے علم وسمجھ کے مطابق اختلاف کرکے مسئلہ کی حقیقت جان سکتے ہیں لیکن معیوب بات یہ ہے کہ ہم اختلاف کو ذات پر محمول کرتے ہوئے ایک دوسرے کو طعن وتشنیع اور گالم گلوچ کے تحفے پیش کرتے رہیں۔
امید ہے کہ دوبارہ اس طرح کے انتباہ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔​
 

s.s.salafi

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
15
نوید عثمان اگر معاویہ رضی اللہ عنہ خلافت کے لائق نھیں تھے تو ان کو خلیفہ بنانے کا زمہ دار حسن رضی اللہ عنہ ھے تو اعتراض بھی حسن ر۔ض پہ ھونا چاھے کیا خیال ھے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
محترم عثمان صاحب! یہ ہی وہ شبہات ہوتے ہیں جو پیداکئے جاتے ہیں جس کو ہتھیار بنا کے اُمت کا شیرازہ بکھیر دیا جائے
اللہ تعالٰی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا علم دے دیا تھا کے خلافت تیس سال چلے گی تو اللہ نے ہی نبی پاک کو یہ علم بھی دیا تھا ملاحظہ کیجئے!۔
عن أبي بکرة رضي الله عنه أخرج النبي صلی الله عليه وسلم ذات يوم الحسن فصعد به علی المنبر فقال ابني هذا سيد ولعل الله أن يصلح به بين فئتين من المسلمين (صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 847)۔
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک روز باہر لے کر نکلے اور انکو منبر پر چڑھا کر ارشاد فرمایا کہ یہ میرا بیٹا سید ہے اور امید ہے کہ خدا تعالیٰ اسکے ذریعہ سے مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کرا دے گا۔

اب ہم اس بشارت کو کیا نام دیں؟؟؟۔۔۔ جس سوچ کی غمازی آپ پیش کررہے ہیں اس کے رد میں۔۔۔ کیا ہمارے اور آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کا علم نہیں تھا جس کا دعویٰ آپ کررہے ہیں؟؟؟۔۔۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ ہی حقدار تھے؟؟؟۔۔۔

محترم عثمان صاحب!۔
تہذیب کے دامن کو نہ چھوڑیں ۔۔۔
آپ کے خیال میں یزید کتی جگہ کا ناجائز بادشاہ تھا کیا کوفہ اس کی بادشاہت میں نہیں آتا تھا یا وہ خبیث دوسروں کے سہارے پہ حکومت کر رہا تھا۔۔
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے قصاص عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے لئے اس وقت کیا بہتر سمجھ کر اُن کے قاتلوں سے بدلہ نہیں لیا؟؟؟۔۔۔ برائے مہربانی اس کا جواب ضرور دیجئے گا تاکہ بہت ہی خوشگوار ماحول میں ہم اس گفتگو کو اس کے منطقی انجام تک پہنچاسکیں۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سمجھ سے بالاتر اُمر ہے کے ہر جگہ ہر مختلف مسئلے پر ایک ہی حدیث بار بار پیش کی جاتی ہے.... اس کو ہم کیا نام دیں... ہٹ دھرمی یا کچھ اور یا بہتر یہ ہی ہے کے آپ خود کوئی اچھا سانام تجویز کردیں تاکہ ہم اسے لقب سے آپ کو یاد کریں...
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top