• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
lovelyalltime آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی مکرر عرض ہے کہ ہر دھاگے میں ایک جیسا مواد کاپی پیسٹ کرنے یا تصویری لنک دینے سے احتراز کریں۔ فقط جس قدر ضرورت ہو اور جو موضوع سے متعلق ہو اسی پر بات کریں۔
شکریہ!
 

s.s.salafi

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
15
lovelyalltime پھر سے بات وھی کھو گا کہ اس سب کی زمہ دار حسن ر۔ ض ھے کیوں کہ نہ وہ خلافت چھورتے نہ ایسا ھوتا اگر معاویہ ر۔ ض لعنت کے لائق ھے نعوذ بااللہ تو حسن ر۔ ض بھی لائق ھے اتنا کھو گا جتنی دلائل معاویہ کے خلاف دو گے وہ سب حسن کے خلاف بھی ھے کیونکہ وہ تو آرام سے وظیفہ لیتے تھے جیسا شیعہ کتب میں لکھا ھے اور باقی ساری امت کو عذاب میں ڈال دیا کیوں جناب am i right or am i right
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
.... اس کو ہم کیا نام دیں... ہٹ دھرمی یا کچھ اور یا بہتر یہ ہی ہے کے آپ خود کوئی اچھا سانام تجویز کردیں تاکہ ہم اسے لقب سے آپ کو یاد کریں...
ایک ضرورت کے تحت بعض محاورات کی تصدیق کے لیے فیروزاللغات دیکھ رہا تھا ، اتفاقاً اس محاورہ پر نظر پڑ گئی۔ ممکن ہے آپ کے سوال کا جواب ہو :)
جواب جاہلاں باشد خاموشی !!
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
lovelyalltime پھر سے بات وھی کھو گا کہ اس سب کی زمہ دار حسن ر۔ ض ھے کیوں کہ نہ وہ خلافت چھورتے نہ ایسا ھوتا اگر معاویہ ر۔ ض لعنت کے لائق ھے نعوذ بااللہ تو حسن ر۔ ض بھی لائق ھے اتنا کھو گا جتنی دلائل معاویہ کے خلاف دو گے وہ سب حسن کے خلاف بھی ھے کیونکہ وہ تو آرام سے وظیفہ لیتے تھے جیسا شیعہ کتب میں لکھا ھے اور باقی ساری امت کو عذاب میں ڈال دیا کیوں جناب am i right or am i right
یہ شیعہ کی کتابیں کب سے حجت بن گئی ہیں۔ کتابوں میں تو بہت کچھ لکھا ہے ۔ ہمیں صحیح احادیث دیکھنی ہوں گی ۔

تنبیہ: بار بار ایک ہی تصویر کو اٹیچ کرنے سے اجتناب کریں۔ فورم انتظامیہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ شیعہ کی کتابیں کب سے حجت بن گئی ہیں۔ کتابوں میں تو بہت کچھ لکھا ہے ۔ ہمیں صحیح احادیث دیکھنی ہوں گی ۔

تنبیہ: بار بار ایک ہی تصویر کو اٹیچ کرنے سے اجتناب کریں۔ فورم انتظامیہ
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میں صحیح احادیث کے حوالے دے رہا ہوں ۔ لکن ان کو بار بار ایک ہی تصویر سمجھ کر ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ۔

بہتر ہے کہ پہلے ان کو پڑھ لیا جا ے ۔

شکریہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
زبردست یہ جو نوٹ پیش کیا ہے اس کی دلیل کیا ہے ملاحظہ کیجئے!۔ کہیں پوسٹر لکھنے والے نے بھی یہاں اجتہاد کا سہارا تو نہیں لے لیا۔۔۔ قہقہہہہہ۔۔۔
کے جنگ جمل اور جنگ صفین میں امیرالمومنین رضی اللہ عنہ کی طرف سے لڑنے والوں کو دوگناہ اور مخالفین کو ایک اجر ملے گا۔۔۔
کیا یہ راقم کی اجتہادی غلطی نہیں کہلائے گی کے ایک طرف امیر المومنین ہیں تو دوسری طرف اُم آئشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا خود موجود ہیں۔۔۔ اُمت کی ماں یہ الفاظ ہمارے نہیں ہیں بلکہ رب العالمین کے ہیں اور اُس وقت ماں کیا چاہتی تھیں؟؟؟۔۔۔
لوولی آل ٹائم کیوں مغالطے پیش کررہے ہیں۔۔۔

تنبیہ!۔
جب بھی روایت پیش کیا کریں تو ایمانداری کے تقاضوں کو ملحوظ رکھ کر پیش کیا کریں یعنی سیاق وسباق کے ساتھ۔۔۔ اپنے مقصد کے حصول کے لئے اگر آپ واقعی مخلص ہیں تو پھر آدھی بات مت کیا کیجئے اس سے ہوگا کچھ نہیں پوری بات ہم کو پیش کرنی پڑے گی جس سے آپ کا جنوں سیکنڈوں میں ٹوٹ کر پاش پاش ہوجائے گا۔۔۔ پھر جو آپ کی کریڈیبلیٹی ہے وہ تمام دوستوں کے سامنے آجائے گی جس سے ہمارا کچھ نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔۔۔ بلکہ ندامت کا طوق آپ کو پہننا پڑے گا۔۔۔ جو ہم نہیں چاہتے کیونکہ آپ نے خود کو اہلحدیث بناء کر پیش کیا ہے۔۔۔
 

s.s.salafi

مبتدی
شمولیت
جون 28، 2012
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
15
lovelyalltime ap inkar karay is cheez ka kah hazrat hassan r.a nay hazrat muawia r.a ko khilafat nahi di thi or phir wohi baat karu ga shyad ab ki baar samjh jae agar ap in sahih ahadees ka mafhoom muavia r.a ki khilafat par aitraz kay lia laitay ha to is mukhalfat kay sab say pahlay haqdar hazrat hassan r.a ha kyu ka unho nay hi khilafat chori thi apni agar abhi bhi apko samjh nahi aya to sirf itna kahu ga
assalamulaikum
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
[
QUOTE=s.s.salafi;48239]lovelyalltime پھر سے بات وھی کھو گا کہ اس سب کی زمہ دار حسن ر۔ ض ھے کیوں کہ نہ وہ خلافت چھورتے نہ ایسا ھوتا اگر معاویہ ر۔ ض لعنت کے لائق ھے نعوذ بااللہ تو حسن ر۔ ض بھی لائق ھے اتنا کھو گا جتنی دلائل معاویہ کے خلاف دو گے وہ سب حسن کے خلاف بھی ھے کیونکہ وہ تو آرام سے وظیفہ لیتے تھے جیسا شیعہ کتب میں لکھا ھے اور باقی ساری امت کو عذاب میں ڈال دیا کیوں جناب am i right or am i right
[/QUOTE]
حضرت حسن رض نے خلافت اپنی خوشی سے معاویہ کے سپرد نہیں کی تھی بلکہ ان کی حکومت کو چلنے نہیں دیا جا رہا تھا تو ایسے حالات میں وہ دستبردار نہ ہوتے تو اور کیا کرتے کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ پھر سے صفین جیسے واقعات کو دہرایا جائے اور اگر آپ کو کچھ علم ہو تو وہ شرائط پڑھیں جو حضرت حسن رض نے معاویہ کے سامنے پیش کی تھیں لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی پوری نہ ہوسکی۔
آپ کی بات پہ جواب دے رہا ہوں یزید کو معاویہ نے تخت پر بٹھایا تھا آپ کے اصول کے مطابق معاویہ یزید کے ہر گناہ میں برابر کے شریک ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے

اگر شیعہ کتب کا حوالہ دینے سے کوئی شیعہ ہو جاتا ہے تو آپ بھی شیعہ ہیں کیونکہ آپ بھی حضرت حسن رض کے وظیفہ لینےکو شیعہ کتب کے حوالے سے ثابت کر رہے ہیں کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top