کیایہ ملون جملے ناصبیت اورخارجیت کی دلیل نہیں بن سکتے۔وہ خلیفۃ المسلمین تھا ‘ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسکے ہاتھ پر بیعت کی تھی ‘ وہ مقتدر حکمران تھا ‘ عزل ونصب کرتا تھا ‘ اور مسلمانوں کا متفقہ امام تھا ۔
اگروہ واقعتہ خلیفۃ المسلمین تھاتواسے امیر المومنین کہنے پر حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک شخص کو بیس کوڑے کیوں لگوائے۔
کیاتمام صحابہ کرام نے اس کے ہاتھ پر بیعت کیاتھا؟
کیاتمام مسلمانوں نے اسے اپنامتفقہ امام ماناتھا؟حضرت عبداللہ بن زبیر اوراہالیان مکہ کس کے خلاف لڑرہے تھے۔ اسی متفقہ امام کے خلاف یاکسی دوسرے کے خلاف۔