• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
وہ خلیفۃ المسلمین تھا ‘ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسکے ہاتھ پر بیعت کی تھی ‘ وہ مقتدر حکمران تھا ‘ عزل ونصب کرتا تھا ‘ اور مسلمانوں کا متفقہ امام تھا ۔
کیایہ ملون جملے ناصبیت اورخارجیت کی دلیل نہیں بن سکتے۔
اگروہ واقعتہ خلیفۃ المسلمین تھاتواسے امیر المومنین کہنے پر حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک شخص کو بیس کوڑے کیوں لگوائے۔
کیاتمام صحابہ کرام نے اس کے ہاتھ پر بیعت کیاتھا؟
کیاتمام مسلمانوں نے اسے اپنامتفقہ امام ماناتھا؟حضرت عبداللہ بن زبیر اوراہالیان مکہ کس کے خلاف لڑرہے تھے۔ اسی متفقہ امام کے خلاف یاکسی دوسرے کے خلاف۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
ہمارا اسکے بارہ میں یہ موقف ہے کہ وہ مؤمن وموحد شخص تھا ۔
ہاں اس میں کچھ کمیاں اور کوتاہیاں بھی تھیں ۔
وہ خلیفۃ المسلمین تھا ‘ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسکے ہاتھ پر بیعت کی تھی ‘ وہ مقتدر حکمران تھا ‘ عزل ونصب کرتا تھا ‘ اور مسلمانوں کا متفقہ امام تھا ۔
ہاں اس نے کچھ اقدام ایسے کیے تھے جن پر ہم راضی نہیں !
اور آپکا اسے "پلید" کہنا "رافضیت گزیدہ" ہونے کا غماز ہے ۔
آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ وہ کون سی کمیاں اور کوتاہیاں تھیں اور اس کے کون سے کام آپ کو پسند نہیں اور آپ کو خلیفہ کی تعریف آتی ہے خلیفہ کس کو کہتے ہیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اگروہ واقعتہ خلیفۃ المسلمین تھاتواسے امیر المومنین کہنے پر حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک شخص کو بیس کوڑے کیوں لگوائے۔
یا ندوی کچھ تو ادھر ادھر بھی دیکھ لیا کریں۔اسی فورم میں ہی اس روایت کی تحقیق شیخ کفایت اللہ بھائی نے پیش کی ہوئی ہے۔کیوں ضعیف اور موضوع روایات کا سہارا لیتے رہتے ہو۔؟

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
۱۔کیایہ ملون جملے ناصبیت اورخارجیت کی دلیل نہیں بن سکتے۔
۲۔اگروہ واقعتہ خلیفۃ المسلمین تھاتواسے امیر المومنین کہنے پر حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک شخص کو بیس کوڑے کیوں لگوائے۔
۳۔کیاتمام صحابہ کرام نے اس کے ہاتھ پر بیعت کیاتھا؟
۴۔کیاتمام مسلمانوں نے اسے اپنامتفقہ امام ماناتھا؟حضرت عبداللہ بن زبیر اوراہالیان مکہ کس کے خلاف لڑرہے تھے۔ اسی متفقہ امام کے خلاف یاکسی دوسرے کے خلاف۔
۱۔ نہیں !
ناصبیت بغض علی کا نام ہے !!!
جبکہ میرے کلام میں ایسا کچھ بھی نہیں !
اور خارجیت تو چیزے دیگری ہے ۔ ہاں آپکا یہ اعتراض خارجیت کی دلیل بن سکتا ہے ! کیونکہ خوارج تو سیدنا علی وسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما دونوں کے خلاف تھے !!!
۲۔ یہ روایت پایہء ثبوت کو نہیں پہنچتی ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے :
کیا یزیر بن معاویہ رحمہ اللہ کو امير المؤمنين کہنے والے پر عمربن عبدالعزیررحمہ اللہ نے بیس کوڑے لگوائے؟
۳۔ اولا: میں نے لفظ "تمام" استعمال ہی نہیں کیا
ثانیا: للأکثر حکم الکل !
۴۔ اسکا جواب بھی وہی ہے کہ للأکثر حکم الکل ، جب اکثر کا اتفاق تھا ہو تو قلیل کا اختلاف عموما بے سود ہوتا ہے ۔ فتدبر !
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ وہ کون سی کمیاں اور کوتاہیاں تھیں اور اس کے کون سے کام آپ کو پسند نہیں اور آپ کو خلیفہ کی تعریف آتی ہے خلیفہ کس کو کہتے ہیں۔
جی ضرور بتانا پسند کریں لیکن نہ تو ابھی اور نہ ہی اس تھریڈ میں کبھی بھی ! کیونکہ یہ اس موضوع سے متعلق نہیں ۔ ہاں کسی اور تھریڈ میں کبھی وقت کی فرصت میسر آئی تو ضرور وضاحت کریں گے ۔إن شاء اللہ ۔
رہی خلیفہ کی تعریف تو الحمد للہ وہ مجھے بخوبی آتی ہے ۔ اور اسکی کچھ شروط کی طرف میں اشارہ بھی کر آیا ہوں ۔
 
Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0

is ka mawzu se barahe rast talluq hai. Is liye ke is se tae kia ja sakta hai k us par lanat kar sakte hai ya nahi. Waise gurez ki achchi koshish hai.
 
Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
۱۔ نہیں !
ناصبیت بغض علی کا نام ہے !!!
جبکہ میرے کلام میں ایسا کچھ بھی نہیں !
اور خارجیت تو چیزے دیگری ہے ۔ ہاں آپکا یہ اعتراض خارجیت کی دلیل بن سکتا ہے ! کیونکہ خوارج تو سیدنا علی وسیدنا معاویہ رضی اللہ عنہما دونوں کے خلاف تھے !!!
۲۔ یہ روایت پایہء ثبوت کو نہیں پہنچتی ۔ تفصیل کے لیے دیکھیے :
کیا یزیر بن معاویہ رحمہ اللہ کو امير المؤمنين کہنے والے پر عمربن عبدالعزیررحمہ اللہ نے بیس کوڑے لگوائے؟
۳۔ اولا: میں نے لفظ "تمام" استعمال ہی نہیں کیا
ثانیا: للأکثر حکم الکل !
۴۔ اسکا جواب بھی وہی ہے کہ للأکثر حکم الکل ، جب اکثر کا اتفاق تھا ہو تو قلیل کا اختلاف عموما بے سود ہوتا ہے ۔ فتدبر !
ye bughze ali ka hi natija hai ke ap ali ki awlad ke dushmanu ka difa (wo bhi ghalat) kar rahe hai.
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ کی یہ بات اس وقت درست تسلیم کی جاتی ہےجب دفع کوفیوں کا کیا جاتا۔۔۔ لیکن بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔ ایک سوال جب کوفیوں کے ہاتھوں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا معاملہ ہوا تو اُس وقت قریش کے غیور صحابہ کرام کا رد عمل کیوں سامنے نہیں آیا۔۔۔ یزید کے خلاف؟؟؟۔۔۔
ye bughze ali ka hi natija hai ke ap ali ki awlad ke dushmanu ka difa (wo bhi ghalat) kar rahe hai.
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
دین اسلام میں تو فرد معین پر لعنت کرنا منع ہےالبتہ گمراہ رافضیوں کے دین میں ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ کیونکہ اللہ تعالی نے قران میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں کسی معین فرد پر لعنت نہیں فرمائی ۔
اگر فرمائی ہے تو اسکی دلیل دیں ؟!!!

ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین !!!!!

ہاں مطلق طور پر لعنت ضرور کی گئی ہے مثلا جھوٹوں پر لعنت ‘ کفار پر لعنت ‘ ظالموں پر لعنت ‘ وغیرہ وغیرہ ۔
لیکن کسی جھوٹے ‘ یا ظالم کا نام لے کر لعنت نہیں کی گئی
۔

منع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے ‘ ملاحظہ فرمائیں :
آپ کا اس روایت سے استدلال درست نہیں کیونکہ اس میں لعنت نہ کرنے کی علت یہ بیان فرمائی جا رہی ہے کہ وہ شخص اگرچہ شرابی ہے لیکن اللہ اور رسول سے محبت کرنے والا ہے ۔اور دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ جب جرم کرنے پر حد نافذ ہو جائے تو پھر مجرم کو اس جرم کا طعنہ دینا ٹھیک نہیں کیونکہ وہ اپنے برے عمل کی سزا پا چکا اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت سے منع فرما دیا۔ جیسا کہ وہ ذانیہ عورت کے بارے میں جب حضرت خالد بن ولید نے نا مناسب الفاظ استعمال کئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں منع فرمادیا اور فرمایا کہ اگر اس کی توبہ کو مدینہ والوں میں تقسیم کر دیا جائے تو سب کو بخش دیا جائے۔ لہذا ہم تو یزید پر لعنت کرتے ہیں اس کے برے کاموں کی وجہ سے جب اس کو ان کاموں کی سزا مل جائے گی ہمارا آپ سے وعدہ ہے ہم اس پر لعنت نہیں بھیجیں گے انشا اللہ
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
جی ضرور بتانا پسند کریں لیکن نہ تو ابھی اور نہ ہی اس تھریڈ میں کبھی بھی ! کیونکہ یہ اس موضوع سے متعلق نہیں ۔ ہاں کسی اور تھریڈ میں کبھی وقت کی فرصت میسر آئی تو ضرور وضاحت کریں گے ۔إن شاء اللہ ۔
رہی خلیفہ کی تعریف تو الحمد للہ وہ مجھے بخوبی آتی ہے ۔ اور اسکی کچھ شروط کی طرف میں اشارہ بھی کر آیا ہوں ۔
اس بات کا اس تھریڈ سے تعلق ہے کیونکہ اگر آپ کمیاں کوتاہیاں بتائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کیا جرائم یزیداس بات کے متقاضی ہیں کہ اس پر لعنت کی جائے۔لیکن آپ کبھی بھی ایسی بات نہیں بیان فرمائیں گے کیونکہ جس سے محبت ہو اس کی غلط باتیں بھی ٹھیک نظر آتی ہیں اور آپ کے رگ و ریشے میں محبت یزید سرایت کر چکی ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top